دن بدلیں گے اور راتیں سیج سجائیں گی
پھر #ہجر#وصال سے لپٹے گا دن بدلیں گے
یہ برف کا ٹکڑا دل میرا قاتل میرا ۔۔۔
تری نیم نگاہ سے پگھلے گا دن بدلیں گے ۔۔!!!
#اردو_زبان
کیا غضب شخص تھا ہر بات پکڑ لیتا تھا🍁
ایک ملاقات سے اوقات پکڑ لیتا تھا 🖤
اب میرا نام بھی لینے سے وہ کرتا ہے گریز 🍁
وہ جو محفل میں میرا ہاتھ پکڑ لیتا تھا 🖤
#اردو_زبان
کوشش کرو کہ کچھ عرصہ تنہا رہو ، تم پاؤگے کہ انسانوں کا کوئی حقیقی فائدہ نہیں ہے ، سوائے اس کے کہ وہ تمہیں اپنی نفسیاتی مسائل کی سطحی باتوں میں تھکا دیتے ہیں ۔
#اردو_زبان
@Ah_855@naeemirza33 چاند تارے جسے ہر شب دیکھیں
ہم بھی اس شوخ کو یا رب دیکھیں
یوں ملیں ان سے کہ اپنا چہرہ
وہ بھی حیران ہوں کل جب دیکھیں
پہلے بس دل کو خبر تھی دل کی
اب وفا عام ہوئی سب دیکھیں
جی میں ہے پھر کریں اظہار وفا
پھر ترے لرزے ہوئے لب دیکھیں
#اردو_زبان
@Faz_9100 چاند تارے جسے ہر شب دیکھیں
ہم بھی اس شوخ کو یا رب دیکھیں
یوں ملیں ان سے کہ اپنا چہرہ
وہ بھی حیران ہوں کل جب دیکھیں
پہلے بس دل کو خبر تھی دل کی
اب وفا عام ہوئی سب دیکھیں
جی میں ہے پھر کریں اظہار وفا
پھر ترے لرزے ہوئے لب دیکھیں
#اردو_زبان
@S3hr4N4v4rd چاند تارے جسے ہر شب دیکھیں
ہم بھی اس شوخ کو یا رب دیکھیں
یوں ملیں ان سے کہ اپنا چہرہ
وہ بھی حیران ہوں کل جب دیکھیں
پہلے بس دل کو خبر تھی دل کی
اب وفا عام ہوئی سب دیکھیں
جی میں ہے پھر کریں اظہار وفا
پھر ترے لرزے ہوئے لب دیکھیں
#اردو_زبان
@f80708773 چاند تارے جسے ہر شب دیکھیں
ہم بھی اس شوخ کو یا رب دیکھیں
یوں ملیں ان سے کہ اپنا چہرہ
وہ بھی حیران ہوں کل جب دیکھیں
پہلے بس دل کو خبر تھی دل کی
اب وفا عام ہوئی سب دیکھیں
جی میں ہے پھر کریں اظہار وفا
پھر ترے لرزے ہوئے لب دیکھیں
#اردو_زبان
@Noor_zindgi چاند تارے جسے ہر شب دیکھیں
ہم بھی اس شوخ کو یا رب دیکھیں
یوں ملیں ان سے کہ اپنا چہرہ
وہ بھی حیران ہوں کل جب دیکھیں
پہلے بس دل کو خبر تھی دل کی
اب وفا عام ہوئی سب دیکھیں
جی میں ہے پھر کریں اظہار وفا
پھر ترے لرزے ہوئے لب دیکھیں
#اردو_زبان
چراغِ دل بجھا ہے،راستے ہیں بے خبر کب سے
درو دیوار رہتے ہیں تمہارے منتظر کب سے
کوئی آہٹ، کوئی سایہ، کوئی خوشبو نہیں آئی
مگر آنکھیں ہماری ہیں درِ امید پر کب سے
میں اپنے آپ سے چپ چاپ باتیں کر رہی ہوں اور
مرے اندر ہی جاری ہے ادھوری بن سنور کب سے
#اردو_زبان
ترے وعدوں کی بارش میں بھگویا تھا جو اک موسم
وہی موسم مری سوچوں میں ٹھہرا ہے جگر کب سے
یہ کمرہ، یہ کتابیں، یہ سلگتی خواہشیں مہوش
تری خوشبو کے جھونکے مانگتی ہیں رات بھر کب سے
🖤
#اردو_زبان