نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
*جس نے ماں اور اس کے بچہ کے درمیان جدائی پیدا کی، اللہ قیامت کے دن اسے اس کے پیاروں سے جدا کر دے گا۔*
جامع الترمذی 1566
#اردو_زبان#اردو
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
*نذر مت مانو، اس لیے کہ نذر تقدیر کے سامنے کچھ کام نہیں آتی، صرف بخیل اور کنجوس کا مال اس طریقہ سے نکال لیا جاتا ہے۔*
جامع الترمذی 1538
#اردو_زبان#اردو
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
*جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی تو گویا اس نے کفر کیا یا شرک کیا۔*
جامع الترمذی 1535
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ*
*سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم*
#اردو_زبان#اردو
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
*جب تم کسی کام پر قسم کھاؤ پھر دوسرے کام کو اس سے بہتر سمجھو تو جسے تم بہتر سمجھتے ہو اسے ہی کرو اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دو۔*
جامع الترمذی 1529
#اردو_زبان#اردو
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
*معصیت (گناہ) کے کاموں میں نذر ماننا جائز نہیں ہے، اور اس کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے۔*
جامع الترمذی 1524
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ*
*سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم*
#اردو_زبان#اردو
@soldierspeaks کس بات کا فخر کیا جائے
کوئی ایک بات تو بتائیں
اس ملک کے انصاف پہ فخر کریں
قانون کی حکمرانی پہ فخر کریں
لوگوں کے گھروں میں گھسنے کا فخر کریں
زبانیں بند کروانے کا فخر کریں
مہنگائی پہ فخر کریں
ظلم و نا انصافی پہ فخر کریں
اپنوں کو مارنے اور لوٹنے پہ فخر کریں
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
جو شخص بھی جانوروں کی نگرانی کرنے والے یا شکاری یا کھیتی کی نگرانی کرنے والے کتے کے سوا کوئی دوسرا کتا پالے گا تو ہر روز اس کے ثواب میں سے ایک قیراط (ایک بڑی مقدار) کم ہو گا۔
الترمذی 1490
#اردو_زبان#اردو
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
*لوگو! تم سے پہلے کے لوگ اپنی اس روش کی بنا پر ہلاک ہوئے کہ جب کوئی اعلیٰ خاندان کا شخص چوری کرتا تو اسے چھوڑ دیتے، اور جب کمزور حال شخص چوری کرتا تو اس پر حد جاری کرتے۔*
جامع الترمذی 1430
#اردو_زبان#اردو
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
*مسلمان مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اس کی مدد کرنا چھوڑتا ہے۔*
جامع الترمذی 1426
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ*
*سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم*
*#اردو_زبان#اردو
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
*جس نے کسی مومن سے دنیا کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی اللہ اس کے آخرت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا، اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی تو اللہ دنیا و آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا،
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
*تین طرح کے لوگ قابل مواخذہ نہیں ہیں : سونے والا جب تک کہ نیند سے بیدار نہ ہو جائے، بچہ جب تک کہ بالغ نہ ہو جائے، اور دیوانہ جب تک کہ سمجھ بوجھ والا نہ ہو جائے۔*
جامع الترمذی 1424
#اردو_زبان#اردو