اہل غزہ کی مزاحمت کے نتیجے میں بین الاقوامی رائے عامہ بدل چکی ہے، دنیا بھر کے عوام اب امریکہ اور اسرائیل نواز حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، شارع فیصل کراچی پر عوام کے سمندر نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے کہ وہ صرف آزاد فلسطینی ریاست قبول کریں گے، اسرائیل کو تسلیم کرنے یا معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بننے کی کوئی بھی کوشش ناقابل قبول ہے۔ حماس ہی فلسطینیوں کی نمائندہ ہے، ان کے پیش کردہ پروپوزل کے مطابق آگے بڑھا جائے اور مسلم حکمران حماس کے ساتھ کھڑے ہوں
#GazaMarchKarachi
Karachi: "Gaza Million March" – a massive crowd rallies with conviction!
• One state: Palestine!
• Endorse Hamas's peace proposal!
• Stop the genocide in Gaza!
• Mr. Trump! Rein in Israel!
إنّ استهداف قيادة حركة حماس في قطر عبر العدوان الإرهابي الإسرائيلي يُعدّ أمراً بالغ الأسى والألم. فقد عجزت القوى الدولية عن إخضاع هذه الشخصيات القيادية العظيمة أمام أجنداتها الشيطانية. وإنّ هذا الاعتداء الإسرائيلي على قطر، بدعمٍ ومساندةٍ أمريكية، يمثّل في حقيقته دفناً للقانون الدولي. ويبقى السؤال موجهاً للعالم الإسلامي والضمير الحي : إلى متى سيستمرّ الصمت إزاء العدوان الإسرائيلي المنفلت في المنطقة.
Alhamdulillah! Hamas leadership — including Khalil al-Hayya, Hassan Darwish, Abu Musa al-Marzouq, Khaled Meshaal, and Zaher Jabarin — remained safe in the Israeli attack. However, several members of Hamas’s negotiation office were martyred. May Allah elevate bless them all. Israel’s strike is cowardly; on one hand, the US speaks of negotiations, and on the other, it orchestrates attacks on Hamas leaders — this is sheer hypocrisy. The pressing question remains: when will Muslim nations, especially the Arab states, unite and take practical steps against Israel?
الحمد للہ! خلیل الحیہ، حسن درویش،ابوموسیٰ المرزوق، خالد مشعل، ظاہر جبارین سمیت حماس کی پوری لیڈر شپ اسرائیلی حملے میں محفوظ رہی ہے۔ حماس مذاکراتی دفترکے کئی کارکن شہید ہوگئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔ اسرائیل کا حملہ بزدلانہ ہے، ایک طرف امریکہ مذاکرات کی بات کرتا ہے اور دوسری طرف حماس قیادت پر حملے کرواتا ہے، یہ کھلی منافقت ہے۔ اب وہ کون سا وقت ہوگا جب مسلم ممالک خاص طور پر عرب ملک اسرائیل کے خلاف متحد ہوکر عملی قدم اٹھائیں گے۔
Israel’s attack on Hamas leadership in Qatar is blatant terrorism & a violation of international law. With Trump’s approval, this sinister strike on negotiators exposes US hypocrisy. The truth: genocide & famine against Palestinians continue with America as Israel’s patron & partner in crime. The question remains for Muslim states: how long will they stay silent on unchecked Israeli aggression in the region?
خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں بالخصوص مالاکنڈ ڈویژن سے جانی نقصانات کی خوفناک اطلاعات آرہی ہیں۔ کلاؤڈ برسٹ اور طوفانی بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی ہے اور گاؤں کے گاؤں کے بہہ گئے ہیں، سیکڑوں افراد کی شہادتوں کا اندیشہ ہے۔ آزمائش اور غم کی اس گھڑی میں ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن نے ریلیف ورک شروع کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے تمام کارکنان رضاکارانہ بنیادوں پر خدمات انجام دیں۔
Israel has martyred the world’s bravest and most truthful journalist, 28 years old #anasalsharif Al-Sharif, along with his colleagues. Under U.S. patronage, Netanyahu is eliminating every voice exposing his war crimes to the world. Since October 7, 2023, 237 journalists have been killed in Gaza, yet the global bodies that claim to champion humanity and human rights remain helpless in the face of Israeli crimes. The U.S. continues to be Israel’s biggest backer.
اسرائیل نے دنیا کے سب سے بہادر اورحق گو صحافی 28 سالہ انس الشریف کو ساتھیوں سمیت شہید کردیا۔ نتن یاہو امریکی سرپرستی میں ہر اس آواز کو ختم کررہا ہے جو اس کے جنگی جرائم کو دنیا کے سامنے لا رہی ہے۔ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں 237 صحافی جاں بحق ہوچکے ہیں مگر انسانیت اور انسانی حقوق کا دم بھرنے والے عالمی ادارے اسرائیلی جرائم کے سامنے بے بسی کی تصویر بنے ہیں۔ امریکا اسرائیل کا سب سے بڑا پشتیبان بنا ہوا ہے۔
"إن وصلَتكم كلماتي هذه، فاعلموا أن إسرائيل قد نجحت في قـتـ ـلي وإسكات صوتي".. وصية مراسل #الجزيرة الشهـ ـيـد #أنس_الشريف تنتشر بعد اغتياله في مدينة #غزة#الجزيرة_مباشر
اغتالت إسرائيل الصحفيَّ الأشجع والأصدق في العالم، #أنس_الشريف، البالغ من العمر 28 عامًا، مع عددٍ من زملائه. يواصل نتنياهو وبحماية أميركية، إسكات كل صوت يفضح جرائمه أمام العالم. منذ 7 أكتوبر 2023، ارتقى 237 صحفيًا في غزة، بينما تلتزم الهيئات الدولية، التي تزعم الدفاع عن الإنسانية وحقوق الإنسان، صمت العجز أمام فظائع الاحتلال. ولا تزال الولايات المتحدة أكبر داعم لإسرائيل
کراچی سے خیبر ، پنڈی سے گوادر تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں، مہنگی بجلی سستی کرنا ہوگی، ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنا ہوگا۔ اب ایسے نہیں چلے گا۔
#مکمل_شٹر_ڈاؤن_ہڑتال
@United_World__ اگر آپ کے ساتھ ایک کمرے میں رہتا تھا اور آپ اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تو پھر اللہ ہی اپ کا حافظ ہے۔
کم از کم نام اور شہر کا تو پتہ ہونا چاہئے۔