کسی نے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے؟
میں نے کہا جب خدا کو مان لیتے ہیں تو کیا کرتے ہیں آپ؟
پھر کسی اور کو نہیں مانتے۔۔
محبت میں بھی ایسے ہی ہے
مان لیتے ہیں کے کوئی ہے، اور پھر اس کے علاوہ کوئی نہیں.
🫠💞
@isra_907 چاند کی چمک، رات کا سکون لگتا ہے،🌖
یہ آسمان کا سب سے حسین جنون لگتا ہے 🌙🤍
خاموش رات میں جب چاند نکھرتا ہے،🌕
یوں لگتا ہے جیسے آسمان سنورتا ہے♥️
🌙کیا تم نے دیکھا ہے____ چمکتا چاند؟
🤳میں نے دیکھا ہے یہ منظر،، سیلفی لیتے ہوئے!
Kya tum ne dekha hai____ chamakta chaand? 🌙
Main ne dekha hai yeh manzar selfie lete hue. 📸
🫴🫣☺️💛💚❤️💫
🌙کیا تم نے دیکھا ہے____ چمکتا چاند؟
🤳میں نے دیکھا ہے یہ منظر،، سیلفی لیتے ہوئے!
Kya tum ne dekha hai____ chamakta chaand? 🌙
Main ne dekha hai yeh manzar selfie lete hue. 📸
🫴🫣☺️💛💚❤️💫
وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی
بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی،
مُحبت کر کے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یاریاں اُس کی۔۔۔
وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی
بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی،
مُحبت کر کے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یاریاں اُس کی۔۔۔
> تم حساب دانِ جمال ہو تو حساب ذرا دھیان سے کرنا
میں چاند جیسی نہیں، تمہاری ہوں، یہ احسان سے کہنا
تم قلم اٹھاتے ہو تو میں سوچ میں پڑ جاتی ہوں
اتنا حسن لکھو گے کیسے، یہ سوچ کر شرما جاتی ہوں
میں کائنات نہیں، بس تمہاری ایک دعا ہوں
تم مٹھی بند نہ کرو، میں خود تم میں سمٹ جاؤں گی
وہ چاند جیسا شخص!!!
قلم اٹھاتا تو لکھتا ۔۔۔۔۔کہ
میں اپنے وقت کا ، تنہا حِساب دانِ جَمال
تمہیں جو سامنے پاؤں ، تو سوچ میں پڑ جاؤں۔
کہ اِتنا حُسن ٫ میرے فَن سے کیسے سِمٹے گا ؟
میں کائنات کو مُٹھی میں ، کیسے بند کروں؟
💫☺️🫣🫴
> تمہیں دیکھا تو پھر کسی کو دیکھنے کی چاہ نہ رہی
> بہت چہرے حسین سہی، پر تم جیسی بات نہ رہی
> جادو نظروں کا تو زمانہ کرتا ہے
> میرا جادو تو بس تجھ پر چلتا ہے
🫀🫶🫀