@Aadiiroy2 یہ گروہ سعودی عرب ریاض میں بھی کافی متحرک ہے ان میں سے زیادہ تر لوگ ٹراؤزر شرٹ جوگرز پہنے ہوتے ہیں
جو آپ بتا رہے ہیں سیم اسی نام پہ لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے
میں نے خود پولیس ہیڈکوارٹر جا کر ان کی شکایت کی تھی
گزشتہ ہفتے ان کی وارداتی دکان کے سامنے سے میرا گزر ہوا وہ سیل ہو چکی تھی
@ChTab1_UK یہ ایم اے یوسف علی ہیں ان کا تعلق ساؤتھ انڈیا کیرالہ سے ہے یہ لؤلؤ انٹرنیشنل گروپ کے مالک ہیں ان کے ملازمین کی تعداد کم و پیش 65000 لوگوں پر مشتمل ہے
چند سال پہلے انہیں سعودی عرب نے اعزازی طور پر فری نیشنلٹی دی ہے
@siasatpk@MaryamNSharif وَاِذۡ قَالَ لُقۡمٰنُ لِا بۡنِهٖ وَهُوَ يَعِظُهٗ يٰبُنَىَّ لَا تُشۡرِكۡ بِاللّٰهِ ؕ اِنَّ الشِّرۡكَ لَـظُلۡمٌ عَظِيۡمٌ ١٣
اور جب کہا لقمان نے اپنے بیٹے سے جبکہ وہ اسے نصیحت کر رہا تھا اے میرے بیٹے ! اللہ کے ساتھ شرک مت کرنا۔ یقیناً شرک بہت بڑا ظلم ہے
@siasatpk ابھی تو کل رولز بنے تھے کہ جج نہ تو سیاست پر بات کریں گے اور نہ ہی حکومتی پالیسی پہ بات کریں گے تو حاجی صاحب کس کوڈ آف کنڈکٹ تحت یہ مشورہ دے رہے ہیں؟