عمران خان آیا تو اس قوم نے بہت مذاق اڑایا پھر اللہ نے نا شکری قوم پہ وہی چور مسلط کر دئیے اور آج حکمران چوروں اور پولٹری فیڈ مافیاز کی آپس میں لین دین پر لڑائی چل رہی ہے اور زلیل عوام ہو رہی 😡
عمران خان آیا تو اس قوم نے بہت مذاق اڑایا پھر اللہ نے نا شکری قوم پہ وہی چور مسلط کر دئیے اور آج حکمران چوروں اور پولٹری فیڈ مافیاز کی آپس میں لین دین پر لڑائی چل رہی ہے اور زلیل عوام ہو رہی 😡
میں نے دانش کو اپنا دوست بنایا اور وعدہ لیا کے وہ میرے گھر آئے گا دعوت پر دانش کا شکریہ اس نے میری دعوت کو قبول کیا میری خواہش ہے کہ وہ آنے والے وقت میں پاکستان کا اور اپنے والدین کا فخر بنے خواب دیکھے جیسے میں نے دیکھے تھے شکریہ دانش
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ـ
پاکستان کی شان، بہاولپور کا فخر سابق ہاکی اولمپئن جناب مطیع اللہ خان داعِیِ اَجَل کو لَبَّیک کہہ گئے، نماز جنازہ آج بعد نمازعصر 5:30pmپر S.E college کے ہاکی والے گراونڈ میں ادا کی جاۓ گی
شرکت فرما کرثواب دریں حاصل کریں
"یہ عام پاکستانیوں کی سوچ ہے" ایک عام دوکاندار کا یہ ایک ٹھیلہ ہے کیا اس ٹھیلے پر پاکستان تحریک انصاف کے علاؤہ کسی اور سیاسی جماعت کا پرچم موجود ہے ؟
بلکل نہیں
پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان ایک ہی چیز کا نام ہے
اگر منافقت اور مفاد پرستی کی اعلی مثال دیکھنی ہو تو یہ پہلے کا اعلان اور آج کا پیغام ملاحظہ کریں. NA 157 کی عوام ان تمام حرکتوں سے بخوبی واقف ہے. #NA157
لیگی رکن اسمبلی طاہر خلیل سندھو کہتے ہیں ہم کاغذات جمع کروانے گئے لیکن سیکرٹری نے انکار دیا،،ہم۔صحافیوں نے کہا کہ ہم تو سیکرٹری کے کمرے میں تھے آپ لوگ آئے ہی نہیں تو آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے کہا کہ ثبوت ہمارے پاس ہیں عدالت کو دیں گے
😂😂😂
انشاء اللہ آج اس لوٹے ڈپٹی سپیکر کو اسمبلی سے بھگانے کا انتظام کر لیا ہے ان شاء اللہ ہمارے سب ایم پی ایز ووٹ ڈالیں گے اپنا سپیکر بھی منتخب کروائیں گے اور جعلی وزیراعلی جو کہ ملک سے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا اس کا احتساب بھی کریں #BlackmailerLeague@FarrukhHabibISF#PTIOfficial
اقتدار کے بھوکے لوگوں کو یا اقتدار چاہیے وہ پنجاب ہو یا سندھ ہو لیکن ان کو نہ تو عوام کی فکر ہے نہ انہوں نے اب کرنی ہے یہ اب عوام نے سوچنا کہ ان کے خلاف کھڑے ہونا 😭