”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
کشمیر میں چھبیس نشستوں والے کی حکومت گرا کر فوج نے آٹھ نشستوں والا شخص وزیراعظم بنا رکھا ہے۔ اسکی سب سے زیادہ سہولت کاری کرنے والی بارہ نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والوں کے درجن بھر لوگ بھی شہید کردیے ہیں ، انکو غدار بھی قرار دے دیا ہے، اب ان کا پانی اور خوراک بھی بند ہے۔
5 اگست عم��ان خان کو ناحق قید میں 3 سال مکمل ہو جائیں گے ، ان تین سالوں میں پارلیمنٹ میں بیٹھنے اور سسٹم کو کندھا دینے کا کوئ فائدہ بتا دیں ؟؟؟
ہر فرد کو یہ مطالبہ کرنا چاہیے کہ 5 اگست کو قومی اسمبلی اور عدالتوں پر تھوکا جاۓ اور کشمیریوں کی طرح سڑکوں پر آیا جاۓ۔
اگر اسمبلیوں میں بیٹھ کر تین سال میں عمران خان رہا نہیں ہوا تو مذید 6 سال میں بھی نہیں ہونے والا ۔۔۔
لہذا شرم کرو اور اپنے پاپا عاصم کو مذید کندھا دینا بند کرو ۔۔۔
گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا رہی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!
میں آپ کو بتاؤں یہ دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے ہارے ہوئے ہیں حافظ نعیم
یعنی عمران خان دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے جیتا ہے کاشف عباسی
میاں صاحب اپنی سیٹ جیتے تھے ؟ کاشف عباسی
سو فیصد ہار چکے تھے ستر ہزار سے زیادہ ووٹ بڑھائے گئے ہیں ان کے کم از کم۔ حافظ نعیم
فارم 47 کیسے مٹائے گی یہ داغ
پی آئی اے کو پہلے اونے پونے داموں بیچا، اب بتایا گیا کہ پی آئی اے لیے جو بھی پارٹس امپورٹ ہونگے انکو 15 سال کے لئے ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آئی ایم ایف جو غریب کے بجلی گیس کے بِلوں پر تو ٹیکس چھوٹ نہیں دینے دیتا اس نے پی آئی اے کو ٹیکس چھوٹ دینے کی اجازت کیسے دے دی؟ سائرہ بانو
عمران خان جس روز وزیراعظم بنا تو عمران خان نے دھاندلی کے الزامات پر اپوزیشن کو دعوت دی کہ وہ اگر دھاندلی پر کمیشن بنوانا چاہتے ہیں تو تحریک انصاف تیار ہے۔ اگر کوئی حلقہ تحقیقات کے لیے کھولنا چاہتے ہیں تو تحریک انصاف تیار ہے۔ اسکے بعد اپوزیشن نے کبھی بھی کسی کمیشن یا کسی حلقہ جاتی تحقیقات کا مطالبہ نہیں کیا۔ یہ بھی نوٹ کرنے والی بات ہے کہ 2013 کے انتخابات کے بعد اسی طرح کی کمیشن کے قیام کے لیے تحریک انصاف نے 126 دن دھرنا دیا لیکن ن لیگ نے کمیشن نہیں بنایا۔ تین سال تک تحریک انصاف صرف چار حلقوں میں تحقیقات کا مطالبہ کرتی رہی لیکن نواز شریف کو تحقیقات کی جرات نا ہوئی۔ ایک اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ 2018 میں تحریک انصاف کی دھاندلی پیٹیشنز کی تعداد کسی بھی دوسری جماعت سے زیادہ تھیں۔ ن لیگ کے خواجہ آصف نے الیکشن کی رات جنرل باجوہ سے مدد مانگنے کا اعتراف ٹی وی پر کیا۔ تحریک بائیس ، سو ، پانچ سو ، ہزار اور بارہ سو ووٹس کے مارجن سے بھی کئی نشستیں ہاری لیکن نا کوئی جعلی فارم سینتالیس بنا نا ضرورت سے زیادہ ووٹ مسترد کرکے اپنا امیدوار جتوایا گیا۔
امریکہ نےہمیں کالونی بنا لیا ہے اُسنے ہمیں قرضوں کے جال میں پھنسایا ہوا ہے
وال سٹریٹ جرنل۔۔🇵🇰اپنی نیوکلئیر پاور کبھی ہمارے حوالے نہیں کرینگے جب تک ان پر100 بلین ڈالرز کا قرضہ نہیں آجاتا
یہ تمام غلیظ قرضےہیں، Odious loans ہیں
قرض وہی جائزہے ��ہ جس پر خرچ کرناہو اس سےپوچھکر لیا جائے
شرمناک سرینڈر کرتے پاکستانی فوجیوں کے پاس اس قدر بھاری مقدار میں اسلحہ موجود تھا کہ اگر وہ چاہتے تو کئی ماہ تک جنگ لڑ سکتے تھے
مگر بدکار فوجی اپنی عیاشیوں اور بدفعلیوں کے سبب لڑنا بھول چکے تھے، انہیں جان بچا کر پاکستان آنا تھا جہاں کے وہ نواب تھے اور پاکستانی عوام ان کی رعایا ۔
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرا والد ڈھائی سال سے ایک چھوٹے سے سیل میں کیڑے مکوڑوں کے ساتھ قید ہے۔ آخری بار جب میں نے ان سے بات کی تھی وہ ایک مختصر فون کال تھی جو وقت سے پہلے کاٹ دی گئی
عدالتیں پہلے دن سے فوج کے کنٹرول میں تھیں۔ آئینی ترمیم سے پہلے بھی فوج نے الیکشنز نہیں کروائے ، نگران حکومتوں کو سال ڈیڑھ چلا لیا تھا۔ میڈیا کی گچی تو ریجیم چینج سے پہلے ہی مروڑ دی گئی تھی۔ سوشل میڈیا فوج کے بیانیے کی دسترس سے بہت باہر ہے۔ تحریک انصاف کو مکمل غیر کردینا ، پختونخواہ حکومت و سہیل آفریدی کو رام کرلینا اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی حد تک مکمل سکون اور کسی بھی قسم کی مزاحمت چاہے وہ اسمبلی کے اندر ہو یا باہر اس پر قابو پالینا فوج کی چار سال میں پہلی کامیابی ہے۔ اسے تسلیم بھی کرنا چاہیے اور فوج کی اس کامیابی کو شکست میں بھی بدلنا چاہیے۔