بزنس کلاس کے ٹکٹ سستے کر دیے ہیں اپنے لئے ۔ اگر کوئی بندہ سستی گاڑی لے رہا تھا وہ انہوں نے مہنگی کر دی ہے ۔ یہ اشرافیہ کا بجٹ ہے۔ نور عالم خان کا دلچسپ تبصرہ
نون لیگ کی حکومت الیٹ کے لئے رحمت ہے اب بجٹ میں ٹیکس چھوٹ دیکھ لیجئے
جن کی ماہانہ تنخواہ ڈھائ�� لاکھ ان کو ٹیکس پر 3 فیصد چھوٹ دی ہے مگر جن کی تنخواہ ساڑھے تین لاکھ ان کو 5 فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی ہے
جن ساڑھے چار لاکھ تنخواہ ہے ں کس 6فیصد ٹیکس کی چھوٹ دی ہے
اگر تنخواہ چھ لاکھ سے اوپر ہے تو ان پر دس فیصد سرچارج ختم کر دیا ہے
وزیروں ججوں کے لئے یہ خصوصی پیکج ہے
کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدور زمین کی گہرائیوں میں اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر اپنے بچوں کے لئے رزق تلاش کرتے ہیں۔
اور بچے بڑے ہو کر کہتے ہیں ہمارے لئے کئیا کیا ھے؟؟
سلام ہے ان گمنام ہیروز کو جو سخت ترین حالات میں بھی رزقِ حلال کمانے کی جدوجہد جاری رکھتے ہیں۔
خلفائے اسلام اماموں کے امام
حضرت علی نے خلفائے ثلاثہ (حضرت ابوبکرصدیق،
حضرت عمر فاروق
و حضرت عثمان غنی رضوان اللہ )
کے ہاتھ پر بیعت کرکے انہیں اپنا امام تسلیم کیا بلکہ ان کے مشیر بھی رہے
حضرت حسن و حسین نے امیر معاویہ کے ہاتھ پر بیعت کرکے انہیں اپنا امام تسلیم کیا۔
حکومت کے عوام دوست بجٹ کی جھلکیاں
* بیرون ملک سفر کے لیئے بزنس کلاس کے استعمال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز
* غیر ملکی اثاثوں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس کا خاتمہ
* بیرون ملک ڈیبیٹ یا کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر پانچ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز
مگر ناشکری عوام خوش نہیں ہوگی،حاسدین کہیں گے اشرافیہ کو ریلیف دیا جارہا ہے
اس کو کہتے ہیں محب وطن پاکستانی
رات کو مالدیپ میں 70سال بعد پاکستان فٹ بال ٹیم نے افغانستان کو شکست دیکر بین الاقوامی ٹورنامنٹ کا فائنل جیتا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جب پاکستان ٹیم جارہی تھی مالدیپ ، تو ٹیم کو مالی مشکلات کا سامنا تھا۔
پی ایس ایل میں حیدر آباد کنگز کے مالک فواد سرور نے ٹیم کیلئے ٹکٹس کا بندوبست کیا اور کہا تھاکہ پاکستان میں فٹ بال کی فروغ کیلئے جتنے ب��ی اقدامات مجھ سے ہوسکے کروں گا۔ تاکہ پاکستان کی فٹ بال ٹیم بین الاقوامی سطح پر سامنے آسکے۔
کرکٹ بورڈ کیساتھ تو اربوں ڈالرز ہیں لیکن فٹبال فیڈریشن کے پاس وسائل نہیں ہیں۔
فواد سرور کی نیت ٹیم کیساتھ اتنی مخلص تھی کہ اللہ تعالیٰ نے فٹ بال ٹیم کو بڑی کامیابی سے نوازا اور بڑا انٹرنیشنل ٹورنامنٹ جیت لیا۔
Appreciate Fawad sarwar with❤️❤️
آپ دل تھام کر سنیں کہ بیکن ہاؤس سکول / یونیورسٹی کو ایک این جی او کے تحت رجسٹر کر کے ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے اس کی فیسیں آپ جانتے اور وہاں صرف الیٹ کلاس جاتی ہے
شفا انٹرنیشل پاکستان کا مہنگا ترین ہسپتال ہے اسے بھی ٹیکس چھوٹ دی جاتی ہے
باقی سو یونٹ والے لائف لائن صارف تک پر چھ سو روپے فکسڈ چارج لگتا ہے
اسطرح غریب کا احساس کیا جاتا ہے
خطیب صاحب ذرا لیٹ ہو گئے تو ایک دیوانہ
ممبر پر خطبہ دینے پہنچ گیا۔ لوگوں نے اسے
نیچے اتارنے کی کوشش کی مگر ایک ذمہ دار
شخص نے انہیں منع کر دیا۔
مجنون ممبر پرچڑھا اور خطبہ دینے لگا:
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے سب کو دو (ماں اور باپ) سے پیدا کیا اور دو جنسوں
مرد و عورت میں تقسیم کیا۔ پھر ان میں سے
کچھ کو مالدار بنایا تاکہ خدا کا شکر بجا لائیں
اور کچھ کو فقیر چھوڑا تاکہ صبر کریں، مگر
نہ تو امیر لوگ شکر کرتے نظر آتے ہیں اور نہ
ہی فقیر صبر کرتے دکھائی دیتے ہیں،
سب پر خدا کی لعنت ہو..
نماز کے لیے صفیں سیدھی کر لو منافقو
بیس ہزار تنخواہ کے خلاف شہباز شریف کا شدید ترین احتجاج سپیکر سے پوچھ لیا بیس ہزار میں غریب روٹی کیسے پوری کرے گا ؟
پندرہ ہزار والے ٹیچرز کا کیا کرنا ہے ؟
پاکستان کے موجودہ حکمران پاکستان کے ٹاپ کے کاروباری ہیں ان کا کوئی کاروباری آج تک ناکام نہی ہوا ہے اور یہ مارکیٹ کے ٹاپ کے بندوں کو کاروبار میں نوکریاں دیتے ہیں
جبکہ یہی حکمران پاکستان کے لیے ایسے نا اہل نکمے ترین بندے وزیر مشیر رکھتے جنہیں یہ اپنے کاروباری ادارے میں چپڑاسی بھی نا رکھیں
وجہ صرف خوشامد اور چمچہ گیری ہے اور پاکستان اس وجہ سے تباہ ہو رہا ہے
🚨بجلی بل میں ایک یونٹ زیادہ چھ مہینے کا تاوان نون کا تحفہ ہے
پاکستان میں بجلی کے بلوں کا “سلیب سسٹم” (Slab System) پرانا ہے، لیکن جو “چھ مہینے والا” پروٹیکٹڈ/نا�� پروٹیکٹڈ یعنی 200 یونٹس سے کم رکھنے پر سستی ریٹ، اور ایک مہینے میں زیادہ استعمال پر 6 مہینے تک مہنگا بل یہ 2022میں نون لیگ لائی ہے موجودہ چیئرمین ایف بی آر جناب راشد لنگڑیال کے گھٹیا ذہن کی پیداوار ہے جب وہ سیکرٹری پاور ڈویژن تھے یہ 20 مہینے اس عہدے پر رہا اور تباہی پھیر گیا ایک یونٹ 200سے بڑھ جائے بل کئی گنا بڑھ جاتا اور چھ مہینے رہتا ہے
راشد لنگڑیال اور شہباز حکومت اس پر قوم کی اجتماعی لعنت کی حقدار ہے
🚨حکومت سے اپیل
آپ کے اکنامک سروے کے مطابق سات کروڈ پاکستانی ہر مہینے صرف 8400روپے کماتے میرئ ہاتھ جوڑ کر گزارش کہ یہ جو سلیب سسٹم کا ظلم اسے ختم کریں کم سے کم اتنا لازمی کریں 2001یونٹ اس گرمی میں اگر بل ہو جائے تو اس کا تاوان چھ مہینے مت لو سات کروڑ لوگ 201یونٹ کا ساڑھے بارہ ہزار بل کہاں سے دیں گے ؟
بجلی سستی نہی کرتے تو جتنے فالتو یونٹ صرف ان کا بل اسی مہینے لے لو اتنا تو رحم کر دو عوام پر
اکنامک سروے میں ایک اہم بات یہ بھی لکھی کہ 80فیصد کینسر کے مریضوں کا علاج سرکار کے اٹامک انرجی کمشن ہسپتال میں ہوتا ہے 21ہسپتال جہاں ہزاروں کینسر کے مریض مفت علاج کرواتے ہیں
جبکہ کینسر کے تمام مریضوں کے نام پر چندہ زکواة صدقات ایک ہسپتال لے جاتا ہے