موسیٰ کو پانی سے، ابراہیم کو آگ سے اور یونس (علیھم السلام)کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رب عمران خان کو جیل سے نکال کر مسلم امہ کا بادشاہ بنا دے۔۔۔ آمین یا رب العالمین
مبینہ طور پر جسٹس اطہر من اللہ نے کچھ قریبی دوستوں کو بتایا ہے کہ اگر عمران خان کی ویڈیو لنک پیشی کے وقت انٹرنیٹ کی گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی گئی یا کوئی تکنیکی بہانہ لگایا گیا تو دو گھنٹے کے نوٹس پر عمران خان کو بنفس نفیس عدالت میں طلب کرلیں گے اور جب تک عمران خان پیش نہیں ہوگا عدالت برخاست نہیں ہوگی۔
عمران خان کے دیدار کی خوشی میں اسپیشل کپتان دیدار پروموشن شروع ہو چکی ہے۔
سب ریٹویٹ کر کے کمنٹ میں اپنے ہینڈل منشن کر کے میرا اکاؤنٹ فالو کر لیں آج میں بھی دل کھول کر سب کو فالو کروں گا۔
https://t.co/eyeswDRrXy