شفیع جان نے چند دن پہلے شیر افضل مروت کی وفا کی کہانیاں سنائیاں اور کہا کہ ہم انہیں منا لیں گے
اب شفیع جان نے شہباز گل کی بے وفائیوں کے قصے سنا کر کہا یہ وفادار نہیں ہیں
شفیع جان یہ جو وفاداری اور بیوفائی کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہا ہے کیا یہ عمران خان نے لکھ کر دیے ہیں یا کسی کرنل نے؟
جنرل عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے: عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
آرمی چیف نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا، جس کا کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
سسٹم تباہ ہو چکا ہے اور اسی سسٹم کے تحت کشمیر میں الیکشن کروائے جا رہے ہیں جہاں کشمیریوں نے مکمل بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔
ٹرن اوٹ دو فیصد بھی نہیں۔
ایسے الیکشن اسٹیبلشمنٹ کے علاوہ کسی اور کو قابل قبول نہیں۔
سسٹم ناکام ہو گیا تو پھر راولپنڈی کے کمشنر لیاقت چھٹہ کو آزاد کیا جائے: بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan