ڈاکٹر عظمی کو کیسے لیجایا گیا؟
اندھیرے میں جنگل میں لیجایا گیا؟
بتایا گیا یہ PIMS ہے
مکمل اندھیرا
فون کی بتی سے راستہ دکھایا
عمران خان ایک اندھیرے کمرے می پہلے سے موجود
ڈاکٹر عارف کے علاوہ کسی اور کو نہیں پہچانا
خان نے بتایا بہت ظلم کررہے ہیں
کون سی دوا کوئی پتا نہیں؟
🚨ڈاکٹر فیصل کا پوائنٹ بھی آگیا
مجھے شفا ہسپتال لیکر گئے فجر کے ٹائم تک انتظار کروایا لیکن عمران خان کو تب تک نہیں لائے اور پھر مجھے بھی ادھر سے ک��ا گیا کہ وہ نہیں آرہے،،، مطلب انکی ملاقات سرے سے ہوئے ہی نہیں
فقط بلڈ پریشر لیا اور واپس بھیج دیا۔
بلڈ پریشر سے تمام بیماریوں کا پتہ چل جاتا ہے ؟؟ پلیٹلیٹس کے وقت بھی فقط بلڈ پریشر لے لیتے۔ لاکھوں روپے سیکیورٹی پر برباد کر کے فقط بلڈ پریشر لینے ک�� لئیے ہسپتال لیکر آۓ تھے ؟
دُنیا کی تقریباً ہر چیز سمجھ آجاتی ہے سواۓ پاکستانی نظام اور اس نظام کی حرکات کے۔
سپریم کورٹ نے جو عمران خان کو ریلیف ��یا ہے وہ قانون کے مطابق نہیں ہے ، ہم اس پر عملدرآمد نہیں کریں گے بلکہ نظر ثانی دائر کریں گے
ن لیگی وزراء نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ وہ فیصلے پر عملدرآمد نہیں کریں گے یہ تھی توہین عدالت !!
سابق وزیر قانون بابر اعوان، وزیر اعلیٰ کی پی سہیل آفریدی ، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرام راجہ کی میڈیا سے گفتگوکرتے کہا چند دن پہلے یہ کہا کہ عمران خان کے خلاف مُرسی ماڈل والا سلوک اپنایا گیا ہے،۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں قیدی کو علاج سے جبراً محروم کیا گیا
”اگر اب یہ ججز ان Untouchables کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لا سکتے تو پھر معصوم لوگوں کے خلاف فیصلے دینے کا آپ کو کوئی حق نہیں، اگر آپ اپنے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کروا سکتے تو پھر آپ کا ہر فیصلہ نا انصافی پر مبنی ہوگا،“
@SohailAfridiISF#FreeImranKhan
تم نے عمران خان کا علاج تک نہیں ہ��نے دیا، تم نے ہمیں زخمی کیا ہے، کل کو مجھے کیوں نکالا یا عورت کارڈ استعمال نا کرنا، کیونکہ پھر یہ کسی کام نا آئے گا،
سہیل آفریدی
عمران خان جسمانی طور پر ماشاء اللہ تندرست ہیں ۔ ان کا اصل مسئلہ غیر انسانی سلوک ہے۔ وہی ان کے لئے اذیت کا باعث ہے۔ اور یہ زیادہ خطرناک بات ہے۔ وہ غیر معمولی اعصاب کے مالک ہیں تو ایسی کنڈیشن میں بھی سروائیو کر رہے ہیں ۔ کوئی عام شخص کولیپس کر جاتا۔!