رہی اور بلآخر محنت رنگ لائی اور اپنے بھائی
اور کزن کو بازیاب کروایا۔
يقينا بلوچستان کی تمام بہنوں ک��لۓ زندہ مثال ہے کبھی یہ مت
سمجھے کہ میں ایک لڑکی یا عورت ہوں میں کچھ نہیں کرسکتی.
یقینا جس طرح ایک مرد معاشرے میں جدوجہد
کرتا ہے اتنا ہی ایک غیرت مند عورت بھی کرسکتی ہے
جسکا زندہ مثال حسیبہ قمبرانی ہے جس نے اپنے بھائی اور کزن کی
بازیابی کیلۓ طرح طرح کی ٹھوکریں کھائی سڑکوں پہ راتیں گزاری
مگر ہمت نہیں ہاری اور مسلسل اپنے بھائی اور کزن کی بازیابی کیلۓجدوجہد کرتیی
@DcQuetta @Acsaddar @ACCityQta In addition, please take strict measures against the mafia that grows vegetables in sewage water at Sabzal Road, thus putting the local population at risk of Polio, Hepatitis A,E and other GI diseases.
@DcQuetta @Acsaddar @ACCityQta Honorable sir, this may be an old photo, however, it depicts the everyday scenario of Quetta city; not to mention its exacerbation during the rainy season.