شاندار خبریں بھارتی میڈیا نے خبر دی FATF میں بھارت تنہا ہے چین امریکہ نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا آج برطانیہ نے پاکستان پر سفری پابندیاں ختم کی محفوظ ملک سیاحت کا بہترین مرکز کہا آج ۱۱ سال بعد بنگلہ دیش پاکستان میں کرکٹ کھیلا ہارا بھارت مغربی میڈیا کے نشانے پر
کراچی وفاقی حکومت کو 70 فیصد صوبہ سندھ کو 95 فیصد ریونیو دیتا چلا آرہا ہے کراچی کے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جائے پانی بجلی گیس صحت کی سہولیات ناپید کرکے رکھ دی گئیں شہر کھنڈر بنادیا گیا وفاقی حکومت کراچی کو تمام تر سہولیات فراہم کرے
سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے انچارج کراچی چیپٹر انجینئر کاشف خان، مرکزی رکن فیض محمد فیضی کے ہمراہ سینئر مرکزی رکن جاوید کاظمی کے بھانجا اور بھانجی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اور دولہا دلہن کے لیئے نیک تمناوُں کا اظہار کیا
#MQMPakistan
ایم کیو ایم اؤ آر سی کے سربراہ جناب فاروق ستار بھائی کی ھدایت پر سالانہ تبلیغی اجتماع میں طبی امدادی کیمپ لگایا گیا جس مرکزی رکن اؤ آر سی اس موقع پر جناب فاروق ستار بھائی نے کیمپ کا دورہ کیا اور کیمپ پر موجود کارکنان کو شاباش دی اور کارکنان نے فاروق بھائی کا شکریہ ادا کیا
ا سے ایدھی نہیں
د سے دردمند نہیں
ک سے کفیل نہیں
م سے مسیحا نہیں
و سے ولی نہیں
اس قوم نے جانا بھی ض سے ضعیف۔۔۔۔
ہمارا نظام تعلیم نجانے کیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔۔۔
ایدھی صاحب ہم شرمندہ ہیں 😔😔
عالمی مرکز فیضان مدینہ میں امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی سے انکی چھوٹی بہن کے سوئم کے موقع پر تعزیت کی
@IlyasQadriZiaee@Dawat_e_Islami@FaizaneMadina