کیا جاگیردارانہ نظام کیخلاف بننے والی تحریک MQM بھی مخصوص لوگوں کی جاگیر بن گئی؟
اس بار بھی ٹکٹ بلیک میلروں، سابقہ ایم این ایز و ایم پی ایز اور اراکین رابطہ کمیٹی کے مخصوص لوگوں کو دیا جائے گا کارکنان تالیاں بجاتے رہیں؟
@allaboutmqm@KamalMQM@AnisMQM#MQMPakistan#Election2024
#کراچی والوں جلد بڑی خوش خبری آنے والے ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کی جدوجہد سے پہلی دفعہ سندھ میں شہری آبادی کی شرعہ دہی آبادی سے تجاوز کر گئی۔
شکریہ ایم کیو ایم
#Karachi#Sindh#MardumShumariHumariRedLine
نگراں حکومت میں وزارت کیلئے ایم کیو ایم پاکستان سے نئے لوگوں کارکنان کے نام دیے جائیں وہ ہی چہرے جو ہر بار ایوانوں میں اور عہدوں پر لائے جاتے ہیں انہیں پھر سے نواز کر کارکنان کو مزید لال ٹین کے پیچھے نہ بھگایا جائے
@Conv_KMS@KamalMQM@DFSMQM@AnisMQM#MQM#MQMpk#MQMPakistan
@KamalMQM نیپرا اور وفاقی حکومت کو جو ہم نے تجویز دی تھی انہوں نے اس پر اتفاق کر لیا
تمام کراچی والوں کو کہنا چاہتا ہوں ہم لاوارث نہیں ہیں
ہم نہ وزیراعظم سے کچھ مانگ رہے ہیں نہ وزیر سے
ہم اپنے کراچی والوں کی بات کر رہے ہیں @KamalMQM
@KamalMQM اب دوسری کمپنیاں بھی ان کے ساتھ مل کر کام کر سکتی ہے
صارفین کے پاس پریپیڈ میٹرز ہونے چاہئے
اس نظام کو لانے کے لیے ہم نے کے الیکٹرک سے بات کی ہے
@KamalMQM
سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم سید مصطفی کمال کی گفتگو
آج ہماری اسلام آباد سے آئے ہوئے وفاقی وزیر خرم دستگیر کے ساتھ کے الیکٹرک کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی ہے
وزیراعظم پاکستان جب دورہ کراچی پر آئے تھے اس میں بھی ہم نے کراچی کے لوگوں کے پریشانی سے آگاہ کیا تھا
@KamalMQM
سینئیر ڈپٹی کنوینئیر ڈاکٹر فاروق ستار کی گفتگو
کراچی والوں سے گردشی قرضوں کی مد میں ماہانہ بل میں رقم وصول کی کا رہی ہے
ساڑھے تین ارب کو بھتہ فی الفور ختم ہونا چاہئے
جو بل دے رہے ہیں ان کی بجلی بھی بند جو نہیں دے رہے انکی بھی بند اس پر بھی سیر حاصل گفتگو ہوئی
@DFSMQM
کراچی کی آبادی تین کروڑ سے کم نا شہری تسلیم کریں گے اور نا ہی ایم کیو ایم، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ہمارے مطالبے کو احتجاج میں تبدیل کرنے پر مجبور نہ کیا جائے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
@allaboutmqm@Conv_KMS
تاریخی جدوجہد بہت بہت مبارک ہو
وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے موقف کی مکمل تائید کردی۔
#MardumShumariHumariRedLine#Karachi
اے پی ایم ایس او کے 45 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سینٸر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال ،ڈاکٹر فاروق ستار انچارج اے پی ایم ایس او ثاقب اعجاز سمیت دیگر عہدیداران نے خطاب کیا
#OurHopeAPMSO
علم سے دانش کو کشید کرنا اے پی ایم ایس او کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
اگر پاکستان بنانے والوں کے ہاتھوں ہی ملک چلوایا جاتا تو پاکستان آج اس حالت میں نہیں ہوتا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#OurHopeAPMSO@APMSOMediaCell
۱۱ جون ایک دن، ایک تاریخ ہے
ایسی تاریخ جو کل لکھی جائے گی
تمام کارکنان، حق پرست عوام کو ایک عوامی تنظیم کو جنم دینے والی طلبہ تنظیم کا یومِ تاسیس مبارک ہو #OurHopeAPMSO @APMSOMediaCell
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنس آرگنائزیشن کے 45ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں مرکزی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی یوم تاسیس کے موقع پر #APMSO کی جانب سے سالانہ پوسٹر اور ترانے کا اجراء کیا گیا
#OurHopeAPMSO