اے پی ایم ایس او جامعہ کراچی سیکٹر انچارج شعبہ طالبات سیدہ بتول حسن باجی نے اپنے کاغذ نامزدگی بطور پی ایس امیدوار کراچی ریجنل ECP آفس میں آج جمع کروا دئیے۔
#ApmsoKU
"محبت" مجھے ان "حیوانوں"سے ہے
'کراچی' پہ جوڈالتے ہیں "کمند"
'مقبوضہ کراچی' پرمسلط بارودی غنڈوں میں شامل ڈکیتی میں ملوث ڈاکو(زیر تربیت)'ڈی ایس پی'عمیربجاری!
یہ ہیں کراچی والوں کے اصل مسائل
لیکن مفادات اورمصلحت کے پلے ہوئے'دانش ور'ہمارے اس احتجاج پربھی منہ بنائیں گے!
#میں_توکہوں_گا
سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال بھائی کی شعبہ طالبات (جامعہ کراچی) کے ذمہ داران سے میٹنگ اس موقع پر ارکان رابطہ کمیٹی ابوبکر صدیقی بھائی ، ریحان ہاشمی بھائی جوائنٹ انچارج اے پی ایم ایس او ریحان شاہ بھائی ارکان مرکزی کمیٹی حماد ملک بھائی بھی موجود۔
#APMSO
APMSO Girls Wing & Jamiya Karachi Sector celebrate 45th Inception Day of APMSO with huge massive crowd. Arts lobby filled with colors. Students Teachers attended massively. Chairman Apmso cut the Cake.
@Karachi_Waali@ukuroojkhan2@SaqibAjaz1#OurHopeAPMSO
Sector Organizer Jamiya Karachi Batool Hassan Baji along with Sector Member Usama Mansoori Bhai present invite of 8th June cake Cutting ceremony to Dean Social Sciences program regarding 45th Inception Day of APMSO.
@AbuBakarMQMP@SaqibAjaz1@90Rayhanshah@ukuroojkhan2
اے پی ایم ایس او شعبہ طالبات کی مرکزی زمہ دار سارہ باجی اور جوائنٹ انچارج شعبہ خواتین عینی باجی نے لانڈھی ٹاؤن میں میٹینگ کی اور باجیوں سے APMSO کے یوم تاسیس کے حوالے سے بات کی پارٹی کے کام کو تیز کرنے کا لائحہ عمل بتایا۔
@SaqibAjaz1@sarahshadab160@MajidAnee
Meeting of Girls Wing Team KU, This Meeting is Regarding new Joinings. Central Cabinet member Yamna Javed Baji was present there on behalf of Central Cabinet member Urooj Khan Baji at University of Karachi.
@ukuroojkhan2@90Rayhanshah@SaqibAjaz1@AbuBakarMQMP#ApmsoGirlsWing
آج بروز پیر مرکزی رکن سارہ باجی نے ملیر ڈگری کالج کا وزٹ کیا اور سیکٹر ڈی کی یونٹ انچارج انعم باجی و کمیٹی کے ہمراہ عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا ، اس موقع پر ملیر ڈگری کالج کے پرنسپل سر زاہد گِل نے نو منتخب یونٹ کمیٹی اور شعبہ طالبات کی کاوشوں کو سراہا۔
APMSO Central Cabinet & Team KU celebrated women's day & attended 19th Pact in UOK along with RC member Dr Fouzia Hameed baji, President KUTS prof. Sualeha Rehman Assistant prof. Madam shehla tehseen, COO Faiztv @NaziaAli_9
@SaqibAjaz1@APMSOOfficial@ukuroojkhan2@90Rayhanshah