Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted.
Muhammad Ali Jinnah
Staff College Quetta
June 14, 1948
🚨 پاکستان آرمی کا کرپٹ، جھوٹا، بےغیرت اور بے شرم پروپیگنڈہ ایک بار پھر اپنی اصلیت دکھا رہا ہے!
منیزہ معین لاہور کی یہ لڑکی @OfficialDGISPR کی نئی ہنی ٹریپ مشین اور پروپیگنڈہ کی سستی کٹھ پتلی ہے۔ یہ ھے ISPR کا گندا، سوچا سمجھا اور ناپاک فارمولا:
(1) لاہور کی لڑکیوں کو ISPR ورکشاپ میں پروپیگنڈہ کی تربیت دو، (2) انہیں بلوچستان بھیج کر بلوچی لباس پہنا کر دکھاوا کرو، (3) مقامی لوگوں سے جعلی ایوارڈز اور سرٹیفکیٹ دلاؤ، (4) سکیورٹی فورسز کے ساتھ سٹیجڈ فوٹو سیشن کرو (5) "بلوچستان میں امن ہے" کا جھوٹا ڈرامہ رچاؤ، (6) واپس پنجاب بھاگ آؤ، (7) سوشل میڈیا پر "بلوچستان ماہر" کا جھوٹا ٹائٹل لگا کر قوم کو بیوقوف بناؤ!
یہ وہی پاکستان آرمی ہے جو بلوچستان میں جبری گمشدگیاں، نوجوانوں کا قتل عام، عصمت دری اور نسل کشی کر رہی ہے، مگر لاہور کی ان کرائے کی لڑکیوں کو بلوچی لباس پہنا کر "فوج دوست بلوچ" کا گندا پروپیگنڈہ بیچ رہی ہے۔ پاکستان آرمی نے بلوچستان کو اپنا قتل عام کا احاطہ بنا کر رکھا ہوا ہے جہاں فوج خون کی ندیاں بہا رہی ہے، لوٹ مار کر رہی ہے، اور پھر ان جعلی "ماہرین" کو آگے کر کے دنیا کو دھوکہ دے رہی ہے۔یہ لوگ بلوچوں کا خون چوس کر، ان کے بچوں کو گم کر کے، اور پھر لاہور کی لڑکیوں سے "امن و محبت" کا ڈرامہ رچا رہے ہیں۔کیا بے شرمی کی انتہا ہے! کیا منافقت کی حد ہے!
کیا کرپشن اور دھوکہ دہی کی مثال ہے!پاکستان آرمی بلوچستان کو اپنا ذاتی غلام علاقہ سمجھ کر لوٹ رہی ہے، نوجوانوں کو قتل کر رہی ہے، اور پھر بھی ISPR جھوٹ کا پہاڑ کھڑا کر کے قوم کو بیوقوف بنا رہی ہے۔
مگر اب اس بے شرم بےغیرت فوج کی اصلیت پوری دنیا کو نظر آ رہی ھے
The Israeli parliament just voted to dissolve itself, and a date for the next general election will be announced soon.
The cause for the current political rift is the issue of the ultra-orthodox being automatically discharged from military service, while every other Jewish teenger is required to enlist, an issue exacerbated by Israeli genocidal mania.
Last year, in my 'How Israel Ends II' video, I predicted that this would be one of the major impediments to a stable coalition and government ever forming in Israel again.
Today I'm predicting that a new government in Israel will not be assembled, because the population of the country is made up of cohorts that categorically reject one another, and tensions will only rise as Israel's position deteriorates in every metric.
The country is literally drowning in murder, insanity and criminality.
Israel is one serious shock away from disintegrating completely, and political, social and military chaos will be an integral part of its daily life till the end.
And it will be ugly.
The Gatekeepers is a 2012 documentary that features 6 former heads of Shin Bet, Israel's infamous covert security agency, which has been a major enforcer of the occupation and Zionism for decades (including torture, subversion, assassinations, mass incarceration and the infiltration and the destruction of Palestinian society in general, counterespionage - a Stasi/KGB for all intents and purposes, with notable SS characteristics).
In the film, the decline in human material as the years progress is very clear: each subsequent head of SB is less impressive intellectually, and has less personality.
They all agree on one thing: what Israel was doing, and had been doing, was morally wrong, destructive and fatal.
They all saw a bleak future for Israel.
None of them, and none of their counterparts in Mossad or the IDF, ever went against the system, or called others not to obey it. Once it used to drive me crazy, but I don't even think about that anymore
Unpopular opinion: we don't need your useless gestures and speeches on stages and platforms dedicated to genocide and ethnic supremacy. We need you to boycott this garbage
آپ اللہ کے قوانین توڑ کر اللہ کا قانون کیسے قائم کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔؟
آج امت مسلمہ نے اللہ کی کتاب کو پشت ڈال کر اپنے اپنے اکابرین کے قانون نافظ کردئیے اور قرأن وحدیث میں من گھڑت تاویلیں کر کے اللہ کے قہر،غضب کو بھڑکا دیا ، اور اپنے لئے رسوائی کا انتطار کرنے لگی ہے
قرأن میں ارشاد ہوا دو موت دو زندگیاں ہیں
فرقوں کے اکابرین نے کہا مردے سنتے ہیں اور مرنے کے بعد قبر میں جاکر زندہ ہوجاتے ہیں مذہبی پیشوائیت نے مردے کو قبر میں زندہ کر دیا نا صرف زندہ بلکہ حاجت رواء مشکل کشاء فریاد رس بنادیا ۔۔😕
قرأن میں ارشاد ہوا فرقہ بندی میں مت پڑنا یہاں لوگ مختلف گروہوں میں بٹ کر اپنے اپنے مولویوں کے کہنے پر الگ جماعتیں بنا ڈالیں۔
قرأن میں ارشاد ہوا اللہ کے سواء تمھارا کوئی الہ نہیں شیطان نے آواز دی یہ جو بزرگ ہیں انکی پوجا کرو انکو سفارشی بناؤ انکی یادیں تازہ کرو قبروں کو پختہ کرو اور پھر جاکر ان سے مانگو سجدے کرو عرس میلے بھنگڑے ڈالو انہیں خوش کرنے کے لیے ان کی نظر و نیاز کرو اللہ بھی خوش بزرگ بھی خوش اس طرح مخلوق اور خالق کا فرق شیطان نے ختم کروا کر ان بزرگوں کو الہ بنا دیا اور لوگوں نے شیطان کی آواز پر لبیک کہا،
قرأن میں ارشاد ہوا طاغوت کا انکار کرو انھوں نے طاغوت کی بندگی کی جنھوں نے آیات کو مروڑ تروڑ کر پیش کیا پھر لوگوں کو غلط راستے پر اکسایا پھر پھر لوگ اندھی تقلید میں انہیں باغیوں سرکشوں طاغوت کے پاس اپنے فیصلے لیکر گئے "
مختصر یہ ہے کہ اللہ کے حقوق و اختیارات میں غیراللہ کو بھی شریک کرلیا چاہے طاغوتی نظام ہو اللہ کے خلاف اللہ کے احکمات کے خلاف اسکی پیروی شروع کردی ۔
قرأن میں ارشاد ہوا ہم نے تھمارا نام مسلم رکھا پہلے بھی اس قرأن میں بھی اور یہ دین ابراہیم کی ملت ہے اور وہ ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھا اور یکسو اللہ کو پکارنے والا مسلم تھا، ابراہیم علیہ السلام نے تمام جھوٹے الہ اکابرین طاغوت کا انکار کر کے ایک رب کو اپنا خالق حقیقی مان کر اللہ کا فرمانبردار بن کر مالک کائنات کا دوست بن گیا، یہاں لوگوں نے دین ابراہیم کو پشت ڈال کر اللہ کی کتاب کا مزاق اڑا کر مختلف نام رکھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے احکمات کی دھچیاں اڑا کر خود کو بریلوی،دیوبندی، اہل حدیث،شیعہ سنی وہابی جماعت المسلمین رجسٹرڈ مختلف فرقے بنا ڈالے،
قرأن میں ارشاد ہوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم بشر یعنی انسان ہیں فرقہ پرستوں کے اکابرین نے قران و��نت کے مقابلے میں جھوٹی روایات کو پروموٹ کیا من گھڑت تاویلوں سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا نور بنا دیا پھر اس پر بس نہیں کی اللہ کو بھی نور سمجھ لیا جو نور اندھیروں تاریکیوں ہدایت روشنیوں کو بنانے والا ایک اللہ ہے جبکہ آپ قرأن و صحح حدیث دیکھ کر پڑھیں گے ان جھوٹی روایات کا معاملہ اسکے برعکس ہے،
قرأن میں ارشاد ہوا دین پر اجرت حرام منع ہے پیٹوں میں آگ بھرنے کے مترادف ہے " میری ہدایت میری آیات کو چند پیسوں کی خاطر بیچ نہ ڈالنا نہ ان سے روٹی معاش کاروبار کرنا اور تمام رسولوں نبیوں نے کوئی اجرت انسانوں سے طلب نہیں کی بلکہ اسکا اجر تو آخرت کا ہے اور اللہ کے پاس ہے مگر افسوس انھوں نے قران کو گھول گھول کر پلایا تعویزات کی شکل میں دینی لٹریچر مسلکی کتابیں لکھ لکھ کر بیچیں " دین کے نام پر امامت کے پیسے قران پڑھانے کی فیس جیسے پہلے حال تھا پچھلی قوموں کا وہی آج کاروبار بنا ہوا ہے دین کے نام پر مدرسے سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد مولوی بن جاتا ہے،نعت خواں بن جاتا ہے پھر خوب کماتا ہے تقریوں سے پیسہ جلسے جلوسوں سے مختلف باطل طریقوں سے کھا پی رہے ہیں قران وحدیث کے نام پر،
قرأن میں ارشاد ہوا مولویوں یعنی علماء اور درویش یعنی پیروں کو اپنا رب نہ بنانا اور نہ ہی اپس میں ایک دوسرے کو رب بنانا
آج امت مسلمہ میں فرقوں کے اکابرین کو رب بنالیا ہے آنکھیں بند کرکے ان کے حلال کو حلال اور حرام کو حرام سمجھتے ہیں سبحان اللہ سبحان للہ کے نعرے لگا رہے ہوتے ہیں ان کی ہر بات پر لبیک کہتے ہیں اگرچہ ان کا عقیدہ قول و فعل قران وحدیث کے خلاف ہی کیوں نہ ہو،
قرأن میں کہیں بھی پیری مریدی نہیں ہےانھوں نے شریعت کی بجاے طریقت ایجاد کرلی قران وسنت کے مقابلے جھوٹے قصے کہانیاں گھڑ کر نام نہاد اولیاء بنادیئے جنکی کوئی سند نہیں عوام اب ان من گھڑت پرستوں کو اولیاء سمجھتی یے اور ان پیروں صوفیوں کا عقیدہ تھا اور ہے کہ کائنات اللہ کے وجود سے بنی جو کہ سب سے بڑا شرک یے یہ جنگلوں قبروں میں چلے کاٹتے ہیں انکی تعلیمات قران و سنت کے برعکس ہیں۔
یہ ہیں لوگوں کے قوانین اللہ کے مقابلے، قران وسنت کے مقابلے بگڑے ہوئے عقائدو نظریات
اللہ اس قوم پر رحم فرما اور شرک وبدعات کی نجاست ھم سے دور فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹
آج آپکو سناتے ہیں اس ناپاک فوج کے ایک جرنیل کی داستان! سنیں اور سوچیں کیا کبھی اس فوج کے ساتھ پاک کا لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے؟ اس میں لکھا ایک ایک لفظ بالکل سچ اور متعدد مقامات پر کیپٹن مبشر کی اپنی زبانی سنایا گیا ہے۔
کیپٹن مبشر کو صاف حکم دیا گیا کہ وہ اپنی بیوی کو لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال کے حوالے کرے تاکہ لیفٹیننٹ اسکے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کر سکے۔ اس نے شروع میں انکار کیا، مگر جب اسے سخت علاقے میں بھیجنے کی دھمکی دی گئی تو اس نے چھ ماہ کی مہلت مانگی تاکہ اپنی بیوی فریحہ جو اس وقت صرف 20 سالہ انجینئرنگ کی طالبہ تھی کو کسی طرح راضی کر سکے۔
دو ہفتے بعد ہی اسے تفتان پھینک دیا گیا۔ سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر اس کا اپنے گھر والوں سے رابطہ مکمل طور پر کاٹ دیا گیا تاکہ وہ دباؤ میں آ جائے۔
تین ہفتے تک مکمل تنہائی اور بے بسی کے بعد وہ مطالبہ ماننے پر آمادہ ہو گیا۔
اس نے بیوی کو فون کیا اور جھوٹ بولا کہ وہ چھٹی لے کر اسے شمالی علاقوں کی سیر پر لے جا رہا ہے۔ اگلے ہی دن فریحہ کی گلگت کے لیے فلائٹ بک کی گئی، جہاں سے اسے آرمی کی گاڑی میں ہنزہ کے ایف ڈبلیو او آفیسرز میس پہنچایا گیا، جہاں اس کا شوہر اس کا منتظر تھا۔
دسمبر 2024 میں آٹھ دن تک لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال کے ہاتھوں، فریحہ کے ساتھ درندگی ہوتی رہی۔ اس کا اپنا شوہر اسے نشہ آور دوا دے کر نیم بے ہوش کرتا رہا، اور اسی حالت میں لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال اس کے ساتھ زیادتی کرتا۔ جب وہ ہوش میں آتی تو کمرے میں صرف اس کا شوہر ہوتا، اور وہ دھندلی یادوں میں الجھی رہتی کہ اس کے ساتھ اصل میں کیا ہو رہا ہے۔ یہ ظلم مسلسل آٹھ دن جاری رہا۔
اس کے بدلے میں کیپٹن مبشر کو راولپنڈی میں آرام دہ تعیناتی اور عیاشی والی زندگی ملی، رولیکس کی گھڑی اور 400،000 امریکی ڈالر کی مہنگی گاڑی، آسائشیں، اور مراعات ملیں۔
بعد میں جب لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے دوبارہ مطالبہ کیا تو اس بار شرط یہ تھی کہ فریحہ ہوش میں ہو۔ جولائی 2025 میں اسے ایک بار پھر تین دنوں کے لئے سکردو بھیجا گیا۔ اس بار وہ سب کچھ پوری ہوش �� حواس میں سہنے پر مجبور تھی۔
ان تین دنوں میں اس نے بھرپور مزاحمت کی جسمانی بھی، زبانی بھی مگر طاقت کے اس کھیل میں وہ کچھ نہ کر سکی۔
اب تقریباً دس ماہ گزر چکے ہیں، اور فریحہ اس جبر کی زندگی کی عادی بنا دی گئی ہے۔ اسے معلوم ہے کہ اگر وہ انکار کرے گی تو اسے دوبارہ اپنے شوہر سے دور تنہائی، محرومی اور بنیادی ضروریات سے م��روم زندگی میں دھکیل دیا جائے گا، جبکہ اس ظلم کو برداشت کرنے کے بدلے اسے آسائشیں اور دکھاوے کی زندگی دی جا رہی ہے۔
اس پاکستانی نے کھل کر کہہ دیا!!🔥
پاکستان کو 77 سال سے جرنیل کھا رہےہیں, یہ سائیکل پر آتے ہے, اور انکی کلاس بدل جاتی ہے,
مجھے اس پاکستانی کی فکر ہونے لگی ہے, اسکو اٹھا نا لیں, لیکن شاید یہ گلگت بلتستان کا ہے!!
🚨 پاکستان آرمی کے "اندرونی دائرے" کی دل دہلا دینے والی وحشت ناک حقیقت…
اکتوبر 2024: میجر اسد نے 22 سالہ کانزہ سے شادی کی، اس کے سینئر، تب ��رگیڈیئر (اب میجر جنرل) نعمان منظور اعوان نے پی سی بھوربھن میں ان کی ولیمہ تقریب کا بندوبست کیا۔تقریب ختم ہوتے ہی اندرونی حلقے کے لوگوں نے میجر اسد کو الگ کر کے دھمکی دی:
"اپنی نئی نویلی دلہن کو لیفٹیننٹ جنرل سید امداد حسین شاہ (کور کمانڈر گوجرانوالہ، 83 PMA) کے حوالے کر دو، ورنہ ریموٹ پوسٹنگ… یا پھر 'شہید' ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں!"میجر اسد نے مجبوراً حامی بھر لی۔
جنرل صاحب نے ولیمہ کی رات سمیت اگلے ایک ہفتے تک میجر اسد کی دلہن کے ساتھ وقت گزارا۔
میجر اسد کو انعام میں کیا ملا؟
👈 2022 ماڈل کی رینج روورز گاڑی، گوجرانوالہ اور جہلم کے قریب منافع بخش پوسٹنگ، اور 5 سال تک محفوظ گھر۔ اب میجر اسد بھی اسی "اندرونی دائرے" میں داخل ہو چکا ہے جہاں:
بیویاں پیش کرو، پروموشن، لوٹ مار اور پروٹیکشن سب کچھ مل جائے گا اور محفوظ گاریسنوں میں پوسٹنگ ہوتی رہے گی۔
یہ صرف ایک کہانی ہے…
یہ پاکستان آرمی کے اندر سے نکلنے والی سینکڑوں ایسی دل دہلا دینے والی، شرم ناک اور وحشت ناک کہانیوں میں سے ایک ھے جہاں طاقت کا نشہ، عزت کی لوٹ مار، اور بے بس افسروں کی بیویوں کی قربانی یہ ہے کہ انہیں اپنے شوہروں کی جان بچانے کیلئے اپنی عزت لٹانا پڑ رہی ھے
یہ ھے افواج پاکستان کے"اندرونی کلچر" کی حقیقت!
#زانی_فوج
What we're missing is not intelligence, it is courage and freedom. The overly-controlled and controlling environments we live in depress our desire to live, learn and experience
The same British media that conspired to conceal (read: aid and abet) the Gaza Holocaust despite the shock and horror of the majority of Britons, conspires to conceal the fact that the Golders Green attacker stabbed a Muslim man first, despite this being a well established fact.
One therefore will be reasonable in concluding:
British media only truly exists to serve the genocidal aims of Zionism, and it will not hesitate to bury every Brit and every decent norm alive on its way to doing that, including by blatantly faking exclusive Jewish victimhood. They have no other function or purpose. It is a political organ of power that only exists to serve the genocidal aims of Zionism (which are entwined with the financial-political interests of Jude-Christian moneyed elites).
It is precisely the same in every Western country except Spain. Precisely the same.
It is not a conspiracy if we're all watching every detail of it unfold in real time. We are not stupid. They are evil.
And it is our duty as free people to make sure that none of these whoring genocidal motherfuckers has a career when the empire and Zionism fall. They need to be purged and sent home with 0 pensions, because they are the stinkiest living examples of willful deceit and betrayal
Muslim women between ages 16 to 40 are going to be living this reality very soon.
The important thing is to not waste time feeling pity for them and focus on fixing the next generation.
If you want to understand online Wahhabi figures like the Rabbis Faris, Adnan, and Farid - forget about reading texts on fiqh and aqida.
In the past there were the "ulama of the sultan." Today, these are the social media influencers of the sultan.
Recognize that their central goal is simply to religiously legitimate the political policies of the governments with which they are connected.
Israel's two closest allies in the Muslim world are UAE and Bahrain.
Both are aiding Israel destroy the axis of Hamas, Hezbollah, and Iran - and restructure the region based on the "Greater Israel" Project.
If you look at Faris (who is an Emirati operative) and Farid (who is a Bahraini operative), their "dawah" centers on the following points.
- It is not kufr to ally with Israel to kill Muslims (e.g., in Palestine, Iran).
- It is not kuft to build shirk temples (like UAE and Bahrain)
- It is not kufr to abolish the Sharia (like UAE and Bahrain).
- The biggest enemies of Islam are Hamas and Iran.
- Daniel is the biggest kafir, mushrik, and munafiq because he criticizes this Wahhabi "dawah"
منکر قران کے لیے خاص
نماز حج حضرت ابراہیم علیہ السلام کے وقت سے کعبہ میں ادا ہوتے چلے ا رہے ہیں اس لیے ان کی تفصیل قران میں نہیں ہے قران ایک مکمل کتاب ہے سورہ زمر ایت نمبر 23
*قرآن VS روایات* 👈🏻 بخآری، مسلم، ترمذی، ماجہ، نسائی داؤد اصول کافی وغیرہ ❗👇🏻
ذرا سوچیں کہ ان محدثین کو کس نے اختیار دیا کہ قرآن کے اُلٹ نئی شریعت گھڑ دیں؟ ✨
#1✨قرآن میں مرتد کی کوئی دنیاوی سزا نہیں
آل بقرہ:256 👉
❗حدیث میں مرتد کی سزا موت ہے
بخاری 3017✨
#2✨قرآن کہتا ہے تفرقوں میں مت پڑو آپس میں اختلاف مت کرو۔آل عمران103-105💫
❗حدیث میں امت کے تہتر فرقے بننے کا ذکر ہے
ابی داؤد 4596💫
#3✨قرآن میں جو دعا دے اسے ویسی یا اس سے بھی اچھی دعا دو ۔النساء86👉
❗حدیث بتاتی ہے جب یہود و نصارٰی سلام کریں تو جواب مت دو اسے راستے کے کنارے پر چلنے پر مجبور کرو۔مسلم 5661💫
#4✨قرآن میں عورت کو کہیں بھی ناقص العقل نہیں بولا گیا👉
❗حدیث میں سراسر ناقص العقل اور نحوست کا نشان ہے۔بخاری 2858 ،304
#5✨قرآن میں بلا تخصیص شادی شدہ یا غیر شادی شدہ زانی کی سزا صرف درے ہیں۔سورہ نور:2👉
❗حدیث نے قرآن کو پس پشت ڈال کر سنگساری کو اسلامی قانون کا حصہ بنا ڈالا
بخاری 4418💫
#6✨قرآن میں جو مرد کمائے وہ اسکا حصہ جو عورت کمائے وہ اسکا ۔النساء آیت 32👉
❗حدیث میں عورت کی نوکری کی حوصلہ شکنی تو نہیں البتہ اس کا محرم کے بغیر سفر کرنا ہی منع بنا دیا گیا ۔بخاری 3006 اور اگر باہر نکلے گی تو اسے راستے کے کنارے چلنے پر مجبور کیا جائے گا۔ابی داؤد 5272💫
#7✨قرآن میں عذاب قبر کا کوئی ذکر نہیں بلکہ موت کے بعد قیامت تک ایک پردے کا ذکر ہے المومنون۔100👉🏻
❗حدیث میں عذاب قبر ایمان کا حصہ ہے۔بخاری:1377
#8✨قرآن میں کتے کا ذکر اللہ کے برگزیدہ بندوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔الکہف:22👉
شکاری جانوروں کا،جن کو سدھایا جاتا ہے، منہ پکڑا شکار کھانے کی اجازت ہے۔المائدہ:5
❗حدیث میں رحمت کے فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جہاں کتے ہوں
نسائ 4286۔
اور کالا کتا شیطان ہے
سنن ابی داؤد 702
#9✨قرآن میں عورت کی حکمرانی کا ذکر ہے جو ایک ایسی قوم کی حکمران تھی جسکے پاس ہر چیز تھی نمل:34👉
❗حدیث کہتی ہے اس قوم نے فلاح نہ پائی جس پر عورت حکمران ہو
بخاری:4425
#10✨ قرآن کے مطابق قیامت والے دن کوئی بوجھ اُٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اُٹھائے گا ۔انعام : 164👉
❗حدیث میں ہے قیامت کے دن اللہ تعالٰی ہر مسلمان کے سامنے ایک یہودی یا نصرانی کو پیش کر کے فرمائیں گے کہ تمہارے بدلے یہ آگ میں جائے گا
مسلم 7011
#11✨قرآن میں حوا کا آدم کو بہکانے کا کوئی ذکر نہیں بلکہ سرے سے کوئی نام ہی نہیں
❗حدیث میں اماں حوا نہ ہوتی تو کوئی عورت اپنے شوہر سے دغا نہ کرتی اور دوزخ میں عورتوں کی زیادہ تعداد ہو گی
بخاری 3241۔3330
#13✨قرآن میں حائضہ عورت سے دور رہنے کا حکم ہے البقرہ:222👉
❗حدیث میں حائضہ سے مباشرت بھی جائز ہے.بخاری 302
#15✨ قرآن میں اللہ کہتا ہے اگر ہم چاھتے تو سب ہی ایمان لے آتے تو کیا تم زبردستی کرو گے کہ سب ایمان لے آئیں یونس:99👉
❗حدیث میں ہے مجھے لوگوں سے اس وقت تک قتال کا حکم ہے جب تک اللہ رسول پر ایمان نہ لائیں اور نماز زکوٰۃ نہ شروع کریں۔بخاری 25
#16✨قرآن کہتا ہے صحابی آپس میں نرم دل ہیں۔الفتح:29 👉
❗حدیث کہتی ہے وہ آپس میں لڑتے تھےمسلم 147
بخاری 4992، بخاری 3129
#17✨قرآن کہتا ہے آپکو کوئی معجزہ عطا نہیں کیا گیا
الاسرا:59 رعد:7 یونس:20👉
❗حدیث کی کتابوں میں درجنوں معجزات کا ذکر ہے
#18✨قرآن میں یتیم لڑکے لڑکیوں کی شادی بالغ ہونے کے بعد کرو۔النساء:6
❗حدیث میں چھ سال کی عمر میں نکاح جائز ہے نو برس کی عمر میں رخصتی
بخاری 3894
#19✨اللہ کہتا ہے قرآن کی حفاظت میرا ذمہ ہے۔الحجر:9👉
❗احادیث کے مطابق قرآن میں تحاریف ہوئی ہیں۔
مسلم 1427،3597
ترمذی1431
بخاری3761
#20✨قرآن میں توھین رسالت پر اللہ کی طرف سے دنیا اور آخرت میں لعنت ہے قتل کی سزا نہیں۔الاحزاب:57
❗حدیث میں رسول اللہ اپنے ساتھیوں کو بول رہے ہیں فلاں کو کون قتل کرے گا کیونکہ وہ شخص مجھے ستا رہا ہے
بخاری 4037
#21✨قرآن میں عیسی علیہ السلام کو وفات دی گئ المائدہ:117👉
اور ان کی موت کو مخالفین کیلئے مشتبہ بنا دیا گیا۔النساء:157👉
❗حدیث میں نہ صرف زندہ ہیں بلکہ واپس بھی آئیں گے۔بخاری 2222
#22✨قرآن میں دجال پر مکمل خاموشی ہے
❗حدیث میں اس پر طلسم ہوش ربا کہانیاں ہیں
بخاری 7122-7131
#23✨قرآن میں نکاح ہے خواہ وہ لونڈی ہی کیوں نہ ہو
اور نا ہی متعہ ہے👉
جاری ہے 👇👇
ایک بار ضرور پڑھیں!!!
بہادر شاہ ظفر کے سارے شہزادوں کے سر قلم کر کے اس کے سامنے کیوں پیش کئیے گئے
قبر کیلئے زمین کی جگہ کیوں نہ ملی
آج بھی اسکی نسل کے بچے کھچے لوگ بھیک مانگتے پھرتے ہیں
کیوں؟
پڑھیں اور اپنی نسل کو بھی بتائیں
تباہی 1 دن میں نہیں آ جاتی
صبح تاخیر سے بیدار ہو نے والے افراد درج ذیل تحریر کو غور سے پڑھیں:
زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے
وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے
پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں
دو گھنٹے بعد طلوع آفتاب کے وقت انگریز سویلین بھی بیدار ہو کر ورزش کر رہے ہیں
انگریز عورتیں گھوڑ سواری کو نکل گئی ہیں سات بجے انگریز مجسٹریٹ دفتروں میں اپنی اپنی کرسیوں پر بیٹھ چکے ہیں
ایسٹ انڈیا کمپنی کے سفیر سر تھامس مٹکاف دوپہر تک کام کا اکثر حصہ ختم کر چکا ہے
کوتوالی اور شاہی دربار کے خطوں کا جواب دیا جا چکا ہے
بہادر شاہ ظفر کے تازہ ترین حالات کا تجزیہ آگرہ اور کلکتہ بھیج دیا گیا ہے
دن کے ایک بجےسر مٹکاف بگھی پر سوار ہو کر وقفہ کرنے کیلئے گھر کی طرف چل پڑا ہے
یہ ہے وہ وقت جب لال قلعہ کے شاہی محل میں ''صبح'' کی چہل پہل شروع ہو رہی ہے۔
ظل الہی کے محل میں صبح صادق کے وقت مشاعرہ ختم ہوا تھا جس کے بعد ظلِ الٰہی اور عمائدین خواب گاہوں کو گئے تھے۔
اس حقیقت کا دستاویزی ثبوت موجود ہے کہ لال قلعہ میں ناشتے کا وقت اور دہلی کے برطانوی حصے میں دوپہر کے لنچ کا وقت ایک ہی تھا۔
دو ہزار سے زائد شہزادوں کا بٹیربازی، مرغ بازی، کبوتر بازی اور مینڈھوں کی لڑائی کا وقت بھی وہی تھا ،،
اب ایک سو سال یا ڈیڑھ سو سال پیچھے چلتے ہیں۔
برطانیہ سے نوجوان انگریز کلکتہ، ہگلی اور مدراس کی بندرگاہوں پر اترتے ہیں، برسات کا موسم ہے مچھر ہیں اور پانی ہے ملیریا سے اوسط دو انگریز روزانہ مرتے ہیں لیکن ایک شخص بھی اس ''مرگ آباد'' سے واپس نہیں جاتا۔
لارڈ کلائیو پہرول گھوڑے کی پیٹھ پر سوار رہتا ہے
اب 2020 میں آتے ہیں۔
پچانوے فیصد سے زیادہ امریکی رات کا کھانا سات بجے تک کھا لیتے ہیں
آٹھ بجے تک بستر میں ہوتے ہیں اور صبح پانچ بجے سے پہلے بیدار ہو جاتے ہیں
بڑے سے بڑا ڈاکٹر چھ بجے صبح ہسپتال میں موجود ہوتا ہے پورے یورپ امریکہ جاپان آسٹریلیا اور سنگاپور میں کوئی دفتر، کارخانہ، ادارہ، ہسپتال ایسا نہیں جہاں اگر ڈیوٹی کا وقت نو بجے ہے تو لوگ ساڑھے نو بجے آئیں !
آجکل چین دنیا کی دوسری بڑی طاقت بن چکی ہے پوری قوم صبح چھ سے سات بجے ناشتہ اور دوپہر ساڑھے گیارہ بجے لنچ اور شام سات بجے تک ڈنر کر چکی ہوتی ہے
اللہ کی سنت کسی کیلئے نہیں بدلتی اسکا کوئی رشتہ دار نہیں نہ اس نے کسی کو جنا، نہ کسی نے اس کو جنا جو محنت کریگا تو وہ کامیاب ہوگا عیسائی ورکر تھامسن میٹکاف سات بجے دفتر پہنچ جائیگا تو دن کے ایک بجے تولیہ بردار کنیزوں سے چہرہ صاف کروانے والا، بہادر شاہ ظفر مسلمان بادشاہ ہی کیوں نہ ہو' ناکام رہے گا۔
بدر میں فرشتے نصرت کیلئے اتارے گئے تھے لیکن اس سے پہلے مسلمان پانی کے چشموں پر قبضہ کر چکے تھے جو آسان کام نہیں تھا اور خدا کے محبوبؐ رات بھر یا ��و پالیسی بناتے رہے یا سجدے میں پڑے رہے تھے !
حیرت ہے ان حاطب اللیل دانش وروں پر جو یہ کہہ کر قوم کو مزید افیون کھلا رہے ہیں کہ پاکستان ستائیسویں رمضان کو بنا تھا کوئی اسکا بال بیکا نہیں کرسکتا کیا سلطنتِ خدا داد پاکستان اللہ کی تھی اور کیا سلطنت خداداد میسور اللہ کی نہیں تھی۔۔(ٹیپو سلطان کی سلطنت )
جس ملک کے ووٹر ذہنی غلام ہوں، پیر غنڈے ہوں مولوی منافق ہوں، ڈاکٹر بے ایمان ہوں، سیاستدان ، اور پولیس ڈاکو ہوں، کچہری بیٹھک ہو ججز بے اعتبار ہوں، لکھاری خوشامدی ہوں، اداکار بھانڈ ہوں، ٹی وی چینل پر مسخرے ہوں، تاجر بے ایمان اور سود خور ہوں، دکاندار چور ہوں، عوام ہے کرام ہوں اور جہاں تین سال کی بچی سے پچاس سال تک کی عورتوں ریپ عام ہو اور مجرموں کو سیاسی دباؤ میں آکر چھوڑ دیا جاۓ۔
اسلام آباد مرکزی حکومت کے دفاتر ہیں یا صوبوں کے دفاتر یا نیم سرکاری ادارے،، ہر جگہ لال قلعہ کی طرز زندگی کا دور دورہ ہے،، کتنے وزیر کتنے سیکرٹری کتنے انجینئر کتنے ڈاکٹر کتنے پولیس افسر کتنے ڈی سی کتنے کلرک آٹھ بجے ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہیں؟
کیا اس قوم کو تباہ وبرباد ہونے سے دنیا کی کوئی قوم بچا سکتی ہے جس میں کسی کو تو اس لئے مسند پر نہیں بٹھایا جاسکتا کہ وہ دوپہر سے پہلے اٹھتا ہی نہیں، اور کوئی اس پر فخر کرتا ہے کہ وہ دوپہر کو اٹھتا ہے لیکن سہ پہر تک ریموٹ کنٹرول کھلونوں سے دل بہلاتا ہے، جبکہ کچھ کو اس بات پر فخر ہے کہ وہ دوپہر کے تین بجے اٹھتے ہیں،،
جاری ہے 👇👇
This young man was at the regular Tuesday sit-in outside Adiala jail, where Imran Khan is held. He carried this poster with a photograph of Field Marshal Asim Munir saluting Imran Khan, with the caption:
"He will always be a leader,
You will always remain a servant”
He was quickly arrested
The Persians freaking collected a toll from the Romans, lol.
You go to war with these people and they are like 'let's see, what did we do 2,000 years ago in a similar situation?'
Pakistani government and army are brokering peace talks between the US and Iran to stop their war, while they are engaged in a war against Afghan civilians..
These casualties are from yesterday’s attack on an Afghani university
💎آج کے کلمہ گو مشرکین اور مکہ کے مشرکین میں بس یہ فرق ہے کہ انہوں نے اپنے نیک بزرگوں کے نام پر بت بنا رکھے تھے۔ وگرنہ ان کا اپنے فوت شدہ اولیاء کے بارے وہی عقیدہ تھا جو آج کے مشرک رکھتے ہیں۔
🌳قرآن نے جا بجا ان کے شرک کو واضح کیا ہے کہ وہ اللہ کو بھی مانتے تھے مگر اپنے ولیوں کو اللہ کے ہاں سفارشی سمجھتے تھے مگر شیطان نے ان مشرکین کے ��لوں اور دماغوں کو بری طرح جکڑ رکھا ہے۔ انہیں لگتا ہے کہ مشرک بس اپنے ہاتھ سے بنائے پتھر کی عبادت کرتا ہے۔ جبکہ دعا بھی عبادت ہے اور جو کوئی اپنے فوت شدگان سے اسی طرح پکار کر استغاثہ کرتے ہیں جیسا کہ اللہ کے سامنے کی جاتی ہے تو وہ سخت گمراہی میں پڑے ہیں۔
📖سورۃ الزمر
آیت نمبر 3
خبردار اللہ تعالیٰ ہی کے لیےٴ خالص عبادت کرنا ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں ( اور کہتے ہیں ) کہ ہم ان کی عبادت صرف اس لیےٴ کرتے ہیں کہ یہ ( بزرگ ) اللہ کی نزدیکی کے مرتبے تک ہماری رسایٴ کرادیں یہ لوگ جس کے بارے میں اختلاف کررہے ہیں اس کا ( سچا ) فیصلہ اللہ ( خود ) کرے گا ۔ جھوٹے اور ناشکرے ( لوگوں ) کو اللہ تعالیٰ راہ نہیں دکھاتا ۔
📌 یہ جھوٹ ہی ہے کہ ان معبودان باطلہ کے ذریعے سے ان کی رسائی اللہ تک ہوجائے گی یا یہ ان کی سفارش کریں گے اور اللہ کو چھوڑ کر بےاختیار لوگوں کو معبود سمجھنا بھی بہت بڑی ناشکری ہے ایسے جھوٹوں اور ناشکروں کو ہدایت کس طرح نصیب ہوسکتی ہے۔
🤲یا اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اپنے دین کا فہم عطاء فرما
رَبِّ اشۡرَحۡ لِىۡ صَدۡرِىْ
اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے۔
وَيَسِّرۡ لِىۡ اَمۡرِىْ
اور میرا کام میرے لیے آسان کر دے۔
وَاحۡلُلۡ عُقۡدَةً مِّنۡ لِّسَانِیْ
اور میری زبان کی گرہ کھول دے۔
يَفۡقَهُوۡا قَوۡلِیْ
تاکہ لوگ میری بات کو اچھی طرح سمجھ سکیں۔
آمین یا رب العالمین