@Hawkss_eye The temple story that they tell is actually completely different it's the temple of Solomon as who had tabut e sakeena that these jew want to get ,that temple was destroyed by Muslim king and there's aqsa mosque now that's why they want to demolish the mosque
وہ ہمارے ڈیڑھ لاکھ بچے مار دے اور ہم اس کو نوبل پیس پرائس کے لیے نومنیٹ کر رہے ہیں یہ اس قسم کے بے شرم لوگ ہیں اس خصیص کے نیچے اس طاقت کے نیچے ہم اکٹے ہو جائیں ایک ٹائم تھا ہم سب ایک جھنڈے کے نیچے اکٹے ہوئے تھے اب ہم سب ایک جوتے کے سائے تلے اکٹے ہو گئے۔۔
دنیا کا درحقیقت پہلی دفعہ خالص مسلمانوں سے پالا پڑا ہے جنہیں خوف کا مطلب ہی معلوم نہیں۔ انہوں نے سب کو ہی بکاؤ بےایمان گھٹیا اور بدنصل سمجھا ہوا تھا۔۔۔
بریکنگ اسرائیل سے بھارت واپس پہنچنے والے صحافی کے چشم کشا انکشافات
ایرانی حملوں کے سامنے اسرائیلی ٹیکنالوجی فیل ہے۔
سخت سنسر شپ ہے، لاشوں اور اسپتالوں کی وڈیوز بنانے کی اجازت نہیں
100فٹ نیچے زمین میں چھپے اسرائیلی بھی حملوں میں مارے گئے