ملک پرویز اقبال تحریک ورکرز کی ایک بڑی تعداد کا کیس بغیر کسی فیس کے لڑ چکے ہیں اور لڑ رہے ہیں ،ان کی اپنی ہی پارٹی کے کچھ لوگوں کی جانب سے ان کا لائسنس معطل کرانے کی کوشش کرنا شرمناک ہے
وقت کچھ ایسا ہے کہ جو بندہ یا بندی اس وقت لوگوں کو حوصلہ دلائے گا اس سے تھوڑا بہت شکوہ کریں گے سب۔ مگر عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو مشکل سے مشکل وقت میں بھی حوصلہ ہی دیتے-
پاکستان ایک stalemate کیفیت میں ہے جہاں طاقتور لوگ تمام ادارے کنٹرول کرنے کے باوجود بےچینی میں ہیں کیونکہ عمران خان ہار نہیں مان رہا اور اس کے بغیر پاکستان آگے نہیں جا رہا بلکہ پیچھے کی طرف جارہا ہے۔ یہ چیز وہ بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور عمران خان کو پریشر کر رہے ہیں بشریٰ بی بی کی اور ان کی اپنی صحت سہولیات پر ڈیل کی شرط رکھ کر۔ کم ظرف لوگ ہیں جو صرف “delaying the inevitable” کھیل رہے ہیں۔ کچھ فارغ لوگ اور کچھ شوشے سرِ عام چھوڑ رکھے ہیں، تا کہ معیشت، ملک کے خراب حالات اور نظام کے خلاف لوگوں کی نفرت سرخیوں میں نہ رہیں۔ ڈر کی وجہ سے ویسے بھی کوئی بول نہیں رہا سر عام مگر پھر بھی وہ بہت ڈرے ہوئے ہیں اور ظلم بڑھاتے جا رہے ہیں۔
عمران خان ایک بہت ہی عظیم مشن پر ہیں جس میں اس وقت بہت کم لوگ ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ اکیلے بھی رہ گئے تو لڑیں گے حقیقی آزادی کے لیے۔ روز سوشل میڈیا پر لوگ اسی مشن کے لیے اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں، طریقوں میں فرق ہے لیکن سب کی کاوشیں عمران خان کے مشن کے لیے ہیں۔
اس وقت لاح عمل نہ ہونے کی وجہ سے، ملاقاتیں بند ہونے کی وجہ سے اور عمران خان کی صحت کو لے کر سب سے زیادہ پریشانی ہے پچھلے چار سالوں کی۔ جتنا vent کرنا ہے کریں مگر ایک دوسرے کا پہلے سے زیادہ ساتھ دیں اور ہار ماننے کا سوچیں بھی نہیں۔
کیا ہو�� اگر، زندگی ذرا
الجھ سی گئی، سوچو تو ذرا
جنگلوں میں بھی، راستے تو ہیں
ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گا
چلو تو سہی، چلو تو سہی
راستہ کوئی مل ہی جائے گا
#ReleaseImranKhan
پاکستان پر ظالم ریجیم مسلط ہے!!💔
ظالم ریجیم عوام کو ہر طرح سے نوچ رہا ہے, عوام بھی صرف رونا شروع کردیتا ہے, لیکن عوام کو اپنے تاریک مستقبل کا اندازاہ نہیں ہورہا, یہ ظالم ریجیم آپکو مزید دلدل میں دھکیل رہا ہے!!
میں آپکو مسلسل بتا رہا ہوں انکو گارنٹیاں دی گئیں ہیں کہ عمران خان باہر نہیں آئے گا کوئی بندہ درمیان میں نہیں آئے گا جو آپکے راستے کی روکاوٹ بنے۔ آپ لوگ ڈٹ کے خاموشی بیشرمی کا مظاہرہ کریں۔ اسی لیے یہ گھروں سے نہیں نکلتے۔یہ گارنٹیاں نہیں ہوتیں تو انکی جرات نہیں تھی خاموشی کی۔ عمران خان بھی سوشل میڈیا کی بات مانتے تھے ۔ اور یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم سوشل میڈیا کا پریشر نہیں لیں گے اپنی مرضی کریں گے سوشل میڈیا کو ان پر دباؤ ڈالنا چاہئیے تاکہ یہ تحریک شروع کریں ۔اور کچھ نہیں کر سکتے مہنگائی پہ مہنگی بجلی پہ کوئی آواز تو اٹھاؤ۔
ہائے میرا دوست وجیہ ثانی، یہ رسید تو اصلی ہے، دکاندار کی بنائی ہوئی۔۔ عدالت میں بھی انکار نہیں ہوا اس رسید سے۔۔ مگر گھر پر ایکسل پر بیٹھ کر بنائی شیٹ کب سے رسید بن گئی؟ آٹھ سال ادائیگی نہیں کی گئی۔۔ مگر فلیٹ کینسل نہیں ہوا۔۔ گڑبڑ گھوٹالہ !!!
اسٹیبلشمنٹ جتنا اس بار کھل کر بندوق کے ساتھ میدان میں آئی اتنا کبھی پاکستان کی تاریخ میں سامنے نہیں آئی
ڈی جی ispr کو ہم نے سنا اس نے عمران خان کو کیا کچھ نہیں کہا ذہنی مریض کہا
اور پبلک نے انکی بات ایک کان سے سنی دوسرے سے نکال دی انکو پہلے سنا جاتا تھا اب نہیں
عمران ریاض خان
مراد سعید نے پارٹی قیادت کو بری طرح ایکسپوز کیا ہے مراد سعید نے سوال اٹھایا ہے کہ جب آپ سب فیصلے خود کرتے ہیں تو تحریک چلانے کے حوالے سے فیصلہ کیوں نہیں کرتے۔
سمیع ابراہیم
عمران خان کے ناقد، بیرسٹر ظفراللہ خان نے بیان دیا کہ انہوں نے خود عمران خان کے اپارٹمنٹ کی اصل رسیدیں دیکھی ہیں۔
ان کے مطابق جہاں عمران خان کے پاس باقاعدہ دستاویزی ثبوت اور رسیدیں موجود ہیں،
وہیں ابصار عالم محض Excel Sheet دکھا کر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
@AzazSyed
”گزشتہ دور میں نوازشریف نے اقتدار میں آ کر سرکاری حج متعارف کروایا تھا اور اب صحافیوں کو خریدنے کیلئے پنجاب حکومت 3200 پلاٹ بانٹ رہی ہے۔ مریم نواز نے پنجاب میں صحافیوں کی نئی خرید و فروخت شروع کر دی ہے تا کہ بدترین کارکردگی کے باوجود میڈیا میں ان کے قصیدے لکھے جائیں۔
1952ء میں ملکہ بننے والی برطانوی ملکہ کی تصویر لگا کر غلام ابن غلام بننے کا کیوں ثبوت دیا جا رہا ہے؟ اس سے بہتر مریم نواز کی تصویر ہی لگا لیتے جس کیلئے سی سی ڈی نے سینکڑوں لوگ ماورائے عدالت قتل کر دیئے۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
#MadamThiefMinister
”عمران خان کے وکلاء ہائی کورٹ فیصلے پر اپیل دائر کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے وکالت نامے پر دستخط نہیں ہونے دیئے جا رہے ہیں۔ جیل سپرنٹنڈنٹ عدالتی احکامات کے باوجود وکلاء کو ملاقات نہیں کرنے دیتا اور عدالت اس درخواست کو فضول قرار دے رہی ہے۔ اندازہ لگا سکتے ہیں پاکستان کا عدالتی نظام کیسے کام کر رہا ہے۔ یہ وہی عدالت ہے جس نے نواز شریف کو جیل میں پورے پورے سیشن کرنے کی اجازت دے رکھ�� تھی۔ دوسری طرف ملکی معیشت مسلسل تنزلی کا شکار ہو رہی ہے مگر حکومت کا سارا فوکس سیاسی انتقامی کاروائیوں پر ہے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#ReleaseImranKhan
"یہ جو اس وقت کھڑے ہیں یہ ہر ہفتے آتے ہیں، کچھ لوگ آئے اور چلے گئے، مینا خان اور شاہد خٹک نے بتایا ہے کہ اگلے ہفتے وزیراعلی سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے 92 ممبران اسمبلی ، سپیکر ��احب اور سینیٹرز کے ہمراہ خود آئیں گے یہاں اڈیالہ کے باہر بیٹھیں گے تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جائے عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی ختم ہو اور ان کا علاج کروایا جائے" ۔ علیمہ خان