ہاہاہاہاہا۔ ایک جماعت کے پاس نشان نہیں ہے، امیدواروں پر پرچے ہوتے ہیں، اور سب کے بعد فارم 47 الگ سے ہے۔ ’’مکمل سیاسی اسپیس‘‘ سے بڑا جھوٹ اس وقت پاکستان میں ہو نہیں سکتا۔ اصل ٹرننگ پوائنٹ 😂
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍
Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲
#DayOfArafah#Hajj
ویرے پنجاب سے باہر آ کے کورٹ رپورٹنگ کیا کرو کچھ پتا چلے کہ تحریک انصاف نے کونسی اپیل فائل کی کونسی نہیں کی اور عدالت نے کب کیا فیصلہ دیا
پہلے تو پاور آف اٹارنی پر دستخط ہی نہیں لینے دیتا جیل سپرانٹینڈنٹ، پھر اپنی مرضی کے کاغزات اندر جانے دیتا ہے اور باقی روک لیتا ہے۔
پھر اگر چھ مہینے بعد پاور آف اٹارنی پر دستخط مل جائیں تو رجسٹرار گھٹیا قسم کے اعتراض لگا دیتا ہے اور پھر ان اعتراضات کو سننے کے لئے نئی درخواست دائر کرنی پڑتی ہے پھر سماعت ہوتی ہے اعتراضات پر تو عدالت اعتراضات دور کرکے دوبارہ فائل کا حکم دیتی ہے اور پھر کیس کی اگلی سماعت چھ مہینے بعد ملتی ہے،
وہ تاریخ پر آپکےفیورٹ ڈوگر جج کہتے ہیں کہ ہم معطلی نہیں بلکہ مرکزی اپیل سنیں گے۔
پاکستان کے جید عالم دین مولاناشیخ ادریس ترنگزئی صاحب کی شہادت پاکستان میں دہشت گردی کاپہلا واقع ہےجسکی افغان طالبان،پاکستانی طالبان اور القائدہ برصغیر نے بیانات جاری کرکےاسکی کھل کر مزمت کی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان کیمطابق شدت پسند تنظیم داعش نےانکے قتل کی زمہ داری قبول کی ہے۔
Zalmi didn’t win the PSL tonight, they won it at the auction table three months ago. This win belongs to the think tank as much as it does to Babar and the players. Excellent t20 cricket 👏🏻 #psl2026