پختون ماں جنگ کا ایندھن بننے کیلئے پیدا بچہ پیدا کرتی ہے
دیر میں اس معصوم کو بندوق اٹھانے پر جو شاباشی مل رہی ہے وہ آئندہ کی نسلوں کو بندوق اٹھانے پر اکسائے گی
ساتھ کھڑے ناکام اہلکار اپنی ناکامی کا ملبہ اس معصوم پر ڈال رہے ہیں
یہاں کھڑے بزرگوں کی ذمہ داری تھی کہ اس بچے کو بندوق کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتاب دیتے
اس پولیس اہلکار کا فرض تھا کہ اس بچے سے بندوق چھین کر اسے کتاب تھماتا
لیکن
وہ اپنی ناکامی کو ان چند ہزار کے نوٹوں میں چھپانے کی ناکام کوشش کررہا ہے
بلوچستان کی لاتعلق حکومت بھی واقعہ کے تین روز بعد معمولی سی پریس ریلیز جاری کردیتی ہے
لیکن
بنوں کے معاملہ پر تو خیبر پختونخوا حکومت کی لاتعلقی اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ تین روز بعد بھی لبوں کو جنبش دینے کی گستاخی کرنے کو کوئی تیار نہیں
بنوں میں آج صبح سے انٹرنیٹ مکمل طور پر بند ہے، جبکہ ہر جگہ کرفیو نافذ ہے۔ وزیرِ اعلٰی سہیل آفریدی کو اس صورتِ حال کے بارے میں فوری طور پر اپنا مؤقف پیش کرنا چاہیے۔ خیبرپختونخوا کو دوبارہ کس کی اجازت سے اس آگ میں دھکیلا جا رہا ہے؟ خیبرپختونخوا اس وقت آگ کے لپیٹ میں ہیں۔
Dear Uncle,
Why is every major development project in Pakistan obsessively focused on Punjab? The new M-13 Kharian-Rawalpindi Motorway and billions poured into Punjab’s infrastructure, while Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan continue to struggle with basic connectivity, crumbling roads, and economic neglect.
In any functional country, resources are collected from the more developed regions and deliberately invested in the peripheries so that backward areas can catch up and the entire nation grows together. In Pakistan, it is the exact opposite: Punjab, which is already relatively better off, is being further pampered and modernized at the direct expense of the smaller, struggling provinces.
You can never achieve lasting security and peace through force or rhetoric alone. Without economic justice and balanced development, the sense of deprivation will only deepen.
@MuzzammilAslam3
Sir,the increased allowances like HRA are once again reserved only for the Secretariat..
How long will this DISCRIMINATION continue?? Equal work deserves,equal pay and equal benefits, not a DIVIDED system that crushes MORALE. KP-PTIs Govt must end this INJUSTICE
آپکی شکایت پر متعلقہ چوکی کے اسٹاف کو معطل کرکے انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں.
خیبرپختونخوا مہمان نوازوں کی سرزمین ہے، ہم تمام سیاحوں کو خیبرپختونخوا میں خوش آمدید کہتے ہیں.
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کی حالت اسوقت جنوبی لبنان سے بدتر ہوچکی ہے۔چند مہینوں میں 350 سے زائد پولیس اہلکار شہید اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔بکتربند سمیت پولیس کی80سےزائد گاڑیاں، تھانے اور چوکیاں جلائ گئی۔مقامی لوگ گندم کی فصل کاٹنے کیلۓ بھتہ دیتے ہیں۔ IG پولیس کا احتساب کب ہوگا
سرائے نورنگ، لکی مروت سے فہیم اللہ لکھتے ہیں کہ:
”میرے ماموں کا بیٹا ریاض ولد کریم خان (گنڈی خانخیل) نورنگ بلاسٹ میں شہید ہو گیا ہے ۔اِس سے پہلے ان کے والد صاحب فوت ہوئے، پھر چند مہینے بعد اس کے چھوٹے بھائی کو دہشتگردوں نے مارا اور آج اسے بھی شہید کر دیا گیا۔ یہ ایف سی میں ملازم تھا پھر اس کی والدہ نے اس سے نوکری چھڑوائی کہ تم میرے پاس ایک رہ گئے ہو، میں تمہیں کھونا نہیں چاہتی۔ پھر یہ یہاں اپنا زرنج/لوڈر رکشہ خرید کر نورنگ بازار میں مزدوری کرتا تھا اور ظالموں نے آج اسے بھی نہیں چھوڑا جو ماں کا واحد سہارا تھا۔ اس کے گھر میں اب کوئی مرد باقی نہیں رہا۔“