Today 3 Chakoors got a second chance at freedom ✌️
Handed over to Punjab Wildlife Department, Chakwal for release into their natural home.
Every rescued bird back in the wild is a win for conservation.
Earth's notifications can't be swiped away. This #WorldEnvironmentDay, we must move from signals to action. One planet. Zero alternatives.
#NowForClimate
As we mark 75 years of diplomatic ties, Prime Minister Shehbaz Sharif’s visit to China sets a decisive path forward, supported by pivotal MoUs that strengthen bilateral cooperation on the environment and climate change.
🇵🇰🤝🇨🇳
ای پی اے اور واسا کو آلودگی کے ذرائع اور شدت کی نشاندہی کا ٹاسک
”کیا یہ وہ پانی ہے جو ہم اپنے بچوں کو پلانا چاہتے ہیں؟“ -وفاقی وزیر
شواہد پر مبنی اقدامات کے بغیر مؤثر حل ممکن نہیں - ڈاکٹر مصدق ملک
صاف پینے کا پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے- ڈاکٹر مصدق ملک
عوامی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر
سملی روڈ، بری امام اور شادرہ پر سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کی منصوبہ بندی جاری
آلودگی کے درست تعین کے لیے مختلف مقامات پر پانی کے معیار کی جانچ کی ہدایت
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی زیرِ صدارت راول جھیل کے پانی کے معیار پر اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں سیکرٹری وزارتِ موسمیاتی تبدیلی، سیکرٹری وزارتِ آبی وسائل، DG EPA، ڈی-جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA)، ایم-ڈی واسا (WASA)، اور متعلقہ سینئر افسران نے شرکت کی۔
Federal Minister for Climate Change & Environmental Coordination, @DrMusadikMalik, chaired a high-level review of Rawal Lake’s water quality, reaffirming the Ministry’s commitment to protecting public health and ensuring access to clean and safe drinking water.
موسمیاتی اقدامات اب اختیار کا نہیں، بقا کا تقاضا بن چکے ہیں۔ فطرت اپنے اصولوں کے مطابق چلتی ہے؛ اگر ہم اس کے ساتھ ناانصافی کریں تو فطرت متاثر نہیں ہوتی، لیکن اس ناانصافی کی پوری قیمت ہمیں چکانی پڑتی ہے۔
فاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں منعقد ہونے والی اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی (UNEA-7) کے 7ویں اجلاس میں شرکت کی۔
اقوامِ متحدہ کے 193 رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ سول سوسائٹی، سائنس دانوں، ترقیاتی اداروں اور نجی شعبے کے نمائندگان نے بھی (UNEA-7) اجلاس میں شرکت کی۔
#UNEA7
A New Era of Strategic Partnership 🇵🇰🇲🇾
Under #PMShehbaz’s leadership, Pakistan is making solid diplomatic moves and building stronger regional partnerships.