@SafinaKhann uniform or gun gher rakh k jata apny bazu pe bachata biwi ko tb hum salute b krty.. uniform gun stick ka saaf matlb dhons ghunda gardi drana dhmkana hy..bady aye sarhadon k muhafiz..sarhadon pe larty to ghundy na bnty insan hi rehty
@NaureenJanjua mob lynching un k gher ja k hoi thee??? mosuf wardi pehny gun pakry border pe larny ja rahy they? kya ye gun awam ki hifazat k liye hy ya apny khandan ki??? fazool himayati phudak rahy hain hr jaga
@asadmaliklive ہمارے شہر کا آیٔیسکو کا ادارہ ہر روز لوڈشیڈنگکا شیڈول X پر پوسٹ کرتا ہے اور ہمیں روز غیر قانونی و غیر شرعی کام کرتے ہوئے معلومات لینی پڑتی یے۔
Dear IESCO_Official,
@IESCO_Official
I kindly request that stop posting maintenance updates on X, as the platform is banned in Pakistan. Additionally, using a VPN is considered haram. Having to rely on such means daily to access your posts is inconvenient and inappropriate.
@rwmc10 @CommissionerRwp@DCRawalpindi@lgcddpunjab جناب ہم بھی راولپنڈی میں رہتے ہیں اگر آپ کو وقت ملے تو ہمارے ٹیکس کا کچھ پیسہ ہمارے علاقہ پر بھی لگا لیں ہم آپ کو ٹیکس کے ساتھ دعائیں بھی دیں گے۔
نواز شریف کے پارٹی کارکنان کے 1997 میں سپریم کورٹ پر حملے کی یادگار فوٹیج۔
یہ جماعت آج دوسری جماعتوں پر پابندی لگانے کی بات کر رہی ہے کہ انہوں نے اداروں کی بےحرمتی کی۔
تسی ایتھے سپریم کورٹ امب لین گئے سی ؟؟ 🤔
سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے بعد ہم سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر کے تحریک انصاف کی سیٹیں دیگر جماعتوں میں بانٹنے پر کٹھ پتلی الیکشن کمیشن کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرے۔
جب فوج الیکشن چوری کر رہی تھی تو ایک وطن پرست سے رہا نہ گیا اور پولنگ سٹیشن پر ہی فوج پر برس پڑا
جن کا کام بارڈر سنبھالنا تھا وہ الیکشن مینج کر رہے ہیں، تمہاری وجہ سے ملک برباد ہو گیا تمہاری وجہ سے قومیں آپس میں لڑ رہی ہیں