زمین بیچ ڈالی، ذمن بیچ ڈالا
لہو بیچ ڈالا، بدن بیچ ڈالا
کیا میرے گلشن کی ہر شے کا سودا
شجر بیچ ڈالا، چمن بیچ ڈالا
کیے تھے نوکریوں اور مکانوں کے وعدے
میری جائے مرگ پر کفن بیچ ڈالا
میں روٹی میں کپڑوں میں اُلجھا رہا
اک نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا. 😢
وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ°
اور یہ دنیا کی زندگی سوائے فریب کے اور کچھ بھی نہیں
(سورۃ آل عمران)
کعبہ مشرفہ 🕋 ۔ روز اول سے اب ت��
#صباح_الخير
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ہر سال غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا روح پرور منظر دلوں کو تازہ ایمان کی خوشبو سے معطر کر دیتا ہے۔❤️
یہ صرف ایک غلاف نہیں، بلکہ دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کی محبت، عقیدت اور مرکزِ ایمان کی تجدید کی علامت ھے۔
#Kiswah#Kaaba
اپنی والدہ کے ساتھ مسجد میں ان کے اسلام قبول کرنے کے موقع پر آنے والی ننھی بچی جذبات پر قابو نہ رکھ سکی۔ ہدایت کے یہ لمحات واقعی دلوں کو نرم کر دیتے ہیں۔
آپکا مقابلہ ایک ایسے کلٹ سے ہے جو اپنی اماں کی شادی عمران خان سے کروانا چاہتے ہیں اور والد کو اس عارضی ویاہ پر کوئی اعتراض نہیں اور یہی ہے وہ شعور جو عمران خان نے دیا ہے
ایک جہاز کیا لیا تھا پنجاب حکومت ںے یوتھیوں،دلال صحافیوں اور یوتھیوبرز کی ٹوئی میں آگ لگ گئی تھی یہ تم سب لوگوں کا مشترکہ بہنوئی سائیکل پر سفر کررھا ھے؟
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"بندہ گناہ کرنے کے بعد جب وضو کر کے دو رکعت (نمازِ توبہ) پڑھتا ہے اور اللہ سے معافی مانگتا ہے، تو اللہ اسے ضرور معاف کر دیتا ہے۔"
صبح بخیر☀
یہ یقیناً گلبرگ کا امتیاز سٹور ہوگا کیونکہ یہ کراچی کے کاروباری ہیں اور ان کو عادت کراچی کی لگی ہوئی ہے پیسے دو جان بچاؤ جو مرضی عوام کے ساتھ کرو لیکن یہ بھول گئے یہ سندھ نہیں پنجاب ہے یہاں مرتضیٰ وہاب نہیں سلمہ بٹ صاحب�� مریم نواز کی ہدایات پہ کام دیکھ رہی ہیں ۔۔۔۔