══ 🌿 پاکستان 🌿 جانِ جہاں 🌿══
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
☀️ نئی صبح کی چمک، دلکش خوابوں کی جھلک ☀️
ہنستی مسکراتی فضاؤں اور پھولوں کی مہکار کے ساتھ آپ کا استقبال ہے! دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں کے ان گنت دروازے کھولے اور آپ کے ہر ارادے کو کامیابی کا پھل عطا فرمائے۔
═══ 🌿 #اردوقومی_زبان 🌿 ══
🌸 السلام علیکم و صبح بخیر 🌸
اللہ آپ کی صبح کو سکون، دل کو اطمینان، اور زندگی کو بے شمار خوشیوں سے بھر دے۔ جو دعائیں دل میں چھپی ہیں، اللہ انہیں اپنی رحمت سے قبول فرمائے۔ 🤲🏻❤️
☀️ Good Morning! 🌸
May your day begin with peace,
continue with happiness,
and end with countless reasons to smile. ✨💜
Have a beautiful and blessed day! 🌷
شفقت اور سنجیدگی کے ساتھ ساتھ زندگی کے خوبصورت لمحوں کو جینا بھی طب کے شعبے سے وابستہ افراد کا ہی انداز ہے۔ تمام فرض شناس اور باصلاحیت ڈاکٹرز کے نام۔🩺🎶💫
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے۔ وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے ۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 80
ترجمہ
اور یہودیوں نے کہا ہے کہ ہمیں گنتی کے چند دنوں کے علاوہ آگ ہرگز نہیں چھوئے گی ۔ آپﷺ ان سے کہیے کہ کیا تم نے اللہ کی طرف سے کوئی عہد لے رکھا ہے جس کی بنا پر وہ اپنے عہد کی خلاف ورزی نہیں کرسکتا ، یا تم اللہ کے ذمے وہ بات لگا رہے ہو جس کا تمہیں کچھ پتہ نہیں؟
آیت 81
ترجمہ
آگ تمہیں کیوں نہیں چھوئےگی؟ جو لوگ بھی بدی کماتے ہیں اور ان کی بدی انہیں گھیر لیتی ہےتو ایسے لوگ ہی دوزخ کے باسی ہیں ۔ وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
آیت 82
ترجمہ
اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور ��یک عمل کرتے ہیں تو وہ جنت کے باسی ہیں وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے ۔
سورہ البقرہ
آیات 80 تا 82
تشریح
ان آیات مبارکہ میں خاندانی افتخار کو مٹی میں روند دیا گیا ہے یہود یہ گمان کرتے تھے کہ ہم انبیاء علیہم السلام کی اولاد ہیں ہم سے اللہ کچھ موخذہ نہیں فرمائیں گے اور اگر ہمیں سزا دی بھی گئی تو چند دن کی ہو گی۔(سات دن یا چالیس دن) اللہ تعالی ان سے استفسار فرما رہے ہیں کہ ذرا بتاؤ تو سہی کہ تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کس جگہ پر تمہیں یہ لکھا ملا ہے کب اللہ نے تم سے یہ وعدہ فرمایا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالی ان کے اس دعویٰ کی تردید فرما کر بتا رہے ہیں کہ نافرمانوں کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ ا��ی میں رہیں گے۔ جنت تو ان کے لیے بنائی گئی ہے جو اللہ کو واحدہ لاشریک مانتے ہیں اور اللہ کے احکامات پر عمل کرتے ہیں۔ یہ آیات ہمارے لیے بھی قابل غورو فکر ہیں آج ہم خاندانی افتخار کو وجہ معیار عزت بنائے بیٹھے ہیں حالانکہ ہم جانتے ہیں کہ تمام انسان حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور اللہ کے نزدیک عزت والا وہ ہے جو صاحب تقوی ہے۔ نسب صرف پہچان کا ذریعہ ہے اور کچھ نہیں۔
1
@_Awan6
@M_Sial6
@Irumwarraichh
@Sehr_1k
@Ayeshaahmad71
@zahy_12
@ak77577
@DreamCore03
@Iqb9786
@nonari_kashif
@ironingzr
@Sammy_5S
@Sarakhan7827
@7Amavi
*مرزا غالب لکھتے ہیں:*
قیمت پانی کی نہیں پیاس کی ہوتی ہے
قیمت موت کی نہیں سانس کی ہوتی ہے
دوست تو بہت ہوتے ہیں دنیا میں
قیمت دوستی کی نہیں اعتبار کی ہوتی ہے
تھوڑا سوچوں پھر ایک بات لکھوں
جذبات لکھوں یا حالات لکھوں
تیرے عشق کواپنے ساتھ لکھوں
یا ترے ہاتھوں میں اپنا ہاتھ لکھوں
تجھے دیکھوں پھر تیری بات لکھوں تعریف لکھوں یافریادلکھوں
تیرے پیچھے خود کو آباد لکھوں
یا تنہائی میں خود کو برباد لکھوں
لوگ کہـتے ہـیں محبــت اِک بار ہـوتـی ہے،_🫶🏻
میں جـب اسـے دیکھـوں، مجھـے ہر بار ہـوتـی ہے🥹
People say love happens once
When I see her, it happens to me every time
🌚🫶🏻❤️🔥🥺