اگر سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت مزید رہی تو پر سڑکوں پر گاڑیاں نہیں کشتیاں تیرنے لگے گی، جب تھوڑی بارش ہوگی، اچھی سوچ ہے بلاول @BBhuttoZardari کی پٹرول کی بچت ہوگی لوگ کشتیوں میں سفر کیا کرینگے ،جوکہ ترقی یافتہ شہروں میں ہوتا ہے، جب زیادہ بارش ہوگی تو بہری جہاز کا بھی چانس ہے،
یہ بات تو درست ہے یہ مقدمہ سابقہ حکومت میں قائم ہوا تھا یہ حکومت واپس لے سکتی تھی لیکن ایسا نہیں ہوا اس کی وجہ کوئی مبینہ سازش نہیں بلکہ غفلت اور سستی تھی
جنرل پرویز مشرف SSG# کمانڈو تھے آج سپہ سالار نے SSG ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور کہا تمام SSG کمانڈوز ہمارا فخر ہیں
آخر میں جنرل مشرف صاحب کی طرح مکے کا نشان بنا کر واضح پیغام بھی دیا ہے
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائیندہ باد
جس مشرف کو بھارتی آرمی چیف نے
کارگل کا فاتح قرار دے کر بہادری کی سند دی
اقرار کیا کہ مُشرف گیارہ کلومیٹر بھارت کے اندر
گھُس گیا تھا
اُس مُشرف کو پاکستانی دلالتوں نے غدار ٹھہرا کر پاکستان کو ایک مذاق بنا دیا
ڈکٹیٹروں کے وارث آزاد اور مشرف موت کا حقدار؟
#BitchesOfRichesVsArmy
اس نوجوان طالب علم منہاج الدین کی آنکھ ضائع ہوگئی ہے۔اب یہ اس آنکھ سےنہیں دیکھ پائےگا۔اس کاجرم؟
منہاج الدین جامعہ کی لائبریری میں پڑھ رہاتھاکہ بھارتی بزدل پولیس جامعہ لائبریری میں داخل ہوگئ اورسب کومارناشروع کردیا۔ڈنڈوں سےبہیمانہ تشدد کیا۔
مودی تیراانجام بہت بیانک ہوگا ان شاءاللہ
یہ سردار محمد ایاز جو نابینا بچیوں کے لئے ایبٹ آباد میں لائٹ ہاؤس سکول فار بلائنڈز چلارہے ہیں۔انہیں سکول کے لئے گیس کنکشن کی اشد ضرورت ہے تاکہ بچیوں کو گرم پانی کی سہولت ملُ سکے۔۔اربابِ اختیار سے مدد کی درخواست ہے۔شکریہ 🙏🏻
@SNGPLofficial
بے نظیر اور بلاول بھٹو کے بیان میں کھلا تضاد😕
جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اچھا کیا کیوں کہ وہ ملک میں ہر کام غیر آئینی کر رہے تھے۔بےنظیر😊😇
مورخ لکھے گا بیٹے نے ماں کے مرنے کے بعد ماں کو دھوکہ دے دیا😕😢😭
@BBhuttoZardari
جنرل راحیل کے دور میں تقریبا گیارہ آفیسرز کو سزائیں ہوئیں
پھر ایک برگیڈئیر کو سزائے موت دی گئی
اب ایک سابق آرمی چیف کو سزائے موت سنای گئی
فوجیوں کو تو سزائیں ملتی ہیں
لیکن سیاستدان جج صحافی بیوروکریٹ اتنی مقدس گائے کیوں ہیں
یہ جس طرح مرضی ملک تباہ کریں ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں
تیری اتنی اوقات نہیں ، تو تو خود بیچارہ غداروں کے بچوں کے بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتے اس نہج پر پہنچا ہے کہ اچھے خاصے خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا۔
جو شخص جوان بیٹے کی لاش سے بھی سبق نا لے سکا، کہ اس کے کفن میں کوئی گاڑی بنگلہ کی چابی تک ساتھ نہیں گئی۔۔۔۔۔
@TN_pa9468@Nazir_Ahmed42@P_Musharraf@BBhuttoZardari ZAB had betrayed PAKISTAN in TASHKENT DECLARATION? He kept on DANGLING with the NATION that HE will disclose it against AYUB KHAN? Which was a bluff which was never disclosed and HE......?????.