ایک نائس مرد کو کبھی نہیں ملتا:
• وہ لڑکی جسے وہ چاہتا ہے۔
• وہ جاب جو وہ چاہتا ہے۔
• وہ زندگی جو وہ چاہتا ہے۔
نائس مرد مت بنو، ایک اچھے اور بااصول مرد بنو۔
تم ایک مرد ہو،
پورن چھوڑ دو۔
ٹک ٹاک ڈیلیٹ کر دو،
اسنیپ چیٹ ڈیلیٹ کر دو،
انسٹاگرام ڈیلیٹ کر دو،
بائبل پڑھو۔
خدا کی کتاب (قرآن) پر عمل کرو۔
ایک خوبصورت بیوی تلاش کرو۔
شادی کرو۔
اپنا خاندان بناؤ۔
تم کبھی ڈپریشن کا شکار نہیں ہو گے۔
پورن نہ دیکھنا + شوگر سے پرہیز + پانی پینا + جم جانا + کم باہر جانا + ڈراموں سے دور رہنا + اچھا لباس پہننا + پیسہ کمانا + اچھی خوشبو لگانا + کم بات کرنا
= زندگی کے لیے جادوئی گولی۔
یہ پاکستان میں فحاشی عام کیوں ہوگئی ہے؟ کیا پاکستان بھی یورپ اور انگریزوں کی طرح فحاشی کو عام کرنے کی راہ پر چل پڑا ہے؟ ایسی لڑکیوں کے پاس شہرت ہونے کے باوجود بھی زیادہ کی لالچ میں اپنے جسم کو بیچ دیتی ہیں۔
- یہ حریم شاہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ہے۔