نیو گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کے آسامیوں کی بھرتی میں ہزاروں اعلی تعلیم یافتہ مقامی لوگوں کو نظرانداز کرکے غیرمقامی لوگوں کی تعیناتی کی گئی۔ڈپٹی ڈائریکٹر سے لیکر آفس بوائے تک تمام آسامیاں غیرمقامیوں کو نوازے گئے۔
@MHidayatRehman@Senator_Baloch@KiyyaBaloch
پاکستانی فوج کی فطرت میں ہمیشہ دھوکہ رہا ہے کہ معاہدے کے باجود 1948 میں ریاست قلات پر حملہ کیا اور اسکے بعد 1959 میں سردار نوروز خان کو قران پر حلف دے کر پہاڑوں سے اتار کر گرفتار کرلیا اور اب مزاکرات کے نام مظفرآباد آئے کشمیریوں پر گولیاں چلا کر شہید کررہے ہیں
#RightsMovementAJK
صدر پاکستان آصف زرداری کے فرنٹ مین کرمنل علی حسن بروھی کی بدمعاشیوں کا دائرہ بڑھ کر شکارپور تک پنہچ چکا ہے۔ جہاں ان کے بدمعاش علاو الدین جتوئی نے خانو بروھی گوٹھ سے دو نوجوانوں علی اور فیصل کو اٹھا کر اس طرح تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اور ان کی وڈیو بھی بنائی گئی ہے۔۔
کمسن بچے کے والد کہنا ہے کہ علماء کی محبت میں بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے کو معاف کردیا ہے حالانکہ PPC کی دفعہ 377 ناقابل راضی نامہ ہے لہذا مریم نواز کو راضی نامہ قبول کرنے والے اہلکاران کے خلاف کاروائی اور ملزم کو دوبارہ گرفتار کرکے چالان کروانا چاہئ
سندھ مغوی اور لہولہان.
آئی جی سندھ نوکری بچانے کے لئے لابنگ میں مصروف، ڈی آئی جی اور ایس ایس پیز ایرانی تیل اور انڈین چھالیہ کے کاروبار میں مصروف، نااھل سندھ حکومت کرپشن میں مصروف.... ریاست لاتعلق.... عوام ڈاکووں کے رحم کرم پر....
ڈاکووں کے سرپرست اس وقت اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔
دنیا کی سب سے بڑی خود فریبی دعا ہے۔ دعا کبھی کام نہیں کرتی۔ یہ ایک کمزور شخص کا عمل ہے جو کچھ نہیں کرسکتا دعا کرتا ہے۔ مولوی برسوں سے نماز جمعہ میں اسرائیل اور امریکہ کی تباہی کی دعائیں کر رہے ہیں لیکن کچھ نہیں ہو رہا۔ دونوں ملک ترقی کر رہے ہیں اور مسلم ممالک ترقی میں پیچھے ہیں۔
ووٹر لسٹ مکمل ھونے کے دو ماہ بعد پاکستانی شناختی کارڈ بنایا البتہ ووٹر لسٹ میں اندراج تب بھی نہیں کروایا اور کاغذات نامزدگی کے دوران اعتراض کے بعد ووٹر لسٹ میں نام درج ھوا اور وردی اور بندوق کے بل پر الیکشن جیتا اور اب اس تھائی لینڈر باندر کا بھاشن سُنیں
اگر یہ افراد(اثاثے) آپ کے لیے اتنا اہم ہیں تو انکو اپنے پاس رکھیں ہم پر مسلط کیوں کررہے ہیں ؟ میڈیا پر پروپیگینڈا کیا جاتا ہے کہ مسئلہ لوکل سردار ہیں لیکن حقیقت یہ ہے بلوچستان کے مسائل کی جڑ یہ مصنوعی نمائندہ گروپ ہے جن کا نہ اپنا کوئی ووٹ بینک ہے اور نہ ہی عوام کے ساتھ کوئی تعلق ، بس زور زبردستی ان کو ہمارے اوپر مسلط کیاجاتا ہے
اج اختجاجوںں کی وجہ سے تقریباً پورا بلوچستان بند ہے
وجہ ؟؟
ووٹ غائیب کئے گئے ہیں
لیکن زندہ انسان (بلوچ) غائب ہیں انکے لئے کوئی نہیں نکلتا؟
چلو یہ بھی آپکا حق ہے لیکن جب فارغ ہو جائے تو ان جبری لاپتہ کے لئے بھی آواز آتھا لینا۔
عامر بلوچ ہم سب کی آواز کا منتظر ہے عامر کی بازیابی کے لئے آواز اُٹھائیں
#ReleaseAmirAlizai
پاک آرمی کا کام ہے ملک کی حفاظت اور سرحدوں کا دفاع کرنا۔ جب آپ ان سے بنک بنائیں گے، ہسپتال بنائیں گے، یونیورسٹی بنائیں گے، رئیل اسٹیٹ کا کام کریں گے، کارپوریٹ فارمنگ کریں گے، ٹرانسپورٹ کمپنیاں ان کے حوالے کریں گے تو وہ اپنا کام نہیں کر سکیں گے۔ این ایل سی کو حکومت کے ماتحت کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے لیکن یہ اقدام نامکمل ہے۔ اس کو مکمل طور پر سویلین ایڈمنسٹریشن کے تحت لایا جائے۔ پاک آرمی کے ساتھ اخلاص اور محبت یہ ہے کہ سوائے سیکیورٹی کے باقی تمام کام سے اس کو فارغ کر دیا جائے تاکہ وہ ملکی دفاع پر پروفیشنل انداز سے اپنی ڈیوٹی/ذمہ داریوں پر توجہ کر سکیں۔