@MaryamNSharif مریم سسٹر۔ آپ کی محنت اور لگن نے ثابت کیا ہے کہ آپ نواز شریف کی بیٹی ہیں۔ شریف فیملی ہی ہے جس نے اس ملک کو ہمیشہ سنوارا بنایا اور آپ نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا۔ تجھے میرا سلام بہنا۔
@KhialMat@FayyazCanada کیوں بھائی چار ماہ میں آپ کی بہن نے بچہ دیا ھے جو پٹواری ماموں بن گئے۔ سالیا کھسی خان نے بنا شادی کے یوتھئیوں کو پانچ بچوں کا ماموں بنا دیا۔ کیا خیال ھے
@pasha_samina نا بی بی نا یہاں سٹیٹ بینک گروی کھوتے نے رکھایا تھا۔ موٹروے رکھایا۔ پشاوری جنگلہ بس کھ��ئی۔ گھڑیاں اور لوٹے سونے کے کھائے۔ قرضے لے کر کھائے۔ نوسر باز نے خود کشی کا جھانسہ دے کے سب کھا گیا
@MaryamNSharif مریم صاحبہ جو پنجاب سے لوگ کام یا کاروبار کے سلسلے میں باہر جاتے ہیں ائیر پورٹ پر بہت ظلم ہو رہا ھے لوگوں کو چڑھنے نہیں دیا جاتا ھے۔ اس پر بھی نظر ثانی فرمائیں