" ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم "
آج 11 ستمبر کے دن بیگم کلثوم نواز کو ہم سے بچھڑے 7 سال ہوگئے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین
@MaryamNSharif
نواز شریف اور عمران خان کی قید اور ہسپتال منتقلی سہولیات موازنہ کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ اکرام اللہ نیازی کے غلیظ نطفے نے ہمیشہ ریاست پاکستان اور دو قومی نظریہ پر کاری ضرب لگائی ہے یہاں سوال یہ ہے کہ کیا نواز شریف کی بہن نے ایسی گفتگو کی تھی
اوئے بولو تے سہی
کنگڈم ٹاور الریاض سعودی عرب کے سامنے کھڑی ہوکر ایک سعودی بچی نے پاکستان ترکیہ اور سعودیہ دفاعی معاہدے پر ملی نغمہ گا کر مکہ معاہدہ پہ بھونکنے والے بھارت اور اسرائیل نواز @ImranKhanPTI کے کتوروں کے منہ پر کالک مل دی ہے۔
ﷲ پاکستان کو عزت دے رہا ہے جو فتنے کے پیروکاروں کو ہضم نہیں
ہر گذرتا دن یہ یقین پختہ کرتا ہے کہ سوشل میڈیا کی دنیا اور حقیقی دنیا کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
یہ عوام جشن آزادی منانے نکلی ہے حکومت سے لاکھوں شکوے شکایتیں ہیں لیکن اپنا وطن اپنا ہے۔
پاکستان زندہ باد
مولانا فضل الرحمان صاحب
"شہید کی قیمت تنخواہ نہیں ہوتی!"
جب کوئی یہ کہتا ہے کہ "فوجی تنخواہ لیتا ہے، اس لیے جان دینا اس کا کام ہے" تو وہ شاید یہ بھول جاتا ہے کہ تنخواہ کسی انسان کی جان، اس کے بچوں کی مسکراہٹ، بوڑھے والدین کے سہارے اور ایک ماں کی دعاؤں کی قیمت کبھی نہیں ہو سکتی۔
اگر واقعی تنخواہ ہی جان کی قیمت ہے، تو پھر کوئی بھی شخص اپنے بیٹے کو صرف تنخواہ کے بدلے دہشت گردوں کی گولیوں، بارودی سرنگوں اور دشمن کی آگ کے سامنے بھیجنے پر آمادہ کیوں نہیں ہوتا؟
سپاہی صرف نوکری نہیں کرتا، وہ ایک عہد نبھاتا ہے۔ وہ ہر لمحہ اس لیے تیار رہتا ہے کہ اگر وطن پکارے تو اپنی جان بھی قربان کر دے۔ اس کی تنخواہ اس کی شہادت کی قیمت نہیں، بلکہ اس کی ذمہ داری، مسلسل تربیت، سخت حالات میں خدمت اور ہر وقت تیار رہنے کا معاوضہ ہے۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر شہداء کی قربانیوں کو صرف تنخواہ تک محدود کر دینا ان خاندانوں کے دکھ کو کم نہیں کرتا بلکہ ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔
یاد رکھیں!
وطن صرف نعروں سے محفوظ نہیں رہتے، بلکہ اُن لوگوں کی قربانیوں سے محفوظ رہتے ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سرحدوں اور عوام کی حفاظت کرتے ہیں۔
سلام ہے پاکستان کے ہر شہید کو۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
سنیے اور فیصلہ کیجیے کے آئینی عدالت کیوں ضروری تھی ۔
مرحوم چیف حسٹس وقارسیٹھ نے مجھے فون کر کے کہا کے یہ میرے ساتھ اور چیف جسٹس سندھ احمد علی شیخ کو نظر انداز کرکے 3 جانئیر ججز کو سپریم کورٹ لایا جا رہا ہے اس کو چلینج کرنا ہے ۔
ہم نے چلینج کیا 6 ماہ تک گلزار نے کیس ہی نہیں لگایا ، یہ ایک سپریم کورٹ کی نئی روایت ہے گلزار ڈاکٹرائن اہم کیس لگاؤ ہی نا اور یہ ایک سازش تھی
یہ تھی وہ سپریم کورٹ جو سنیر ججز کو بھی انصاف نہیں دے سکتی تھئ کہتے ہیں 27 ترمیم عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے 🤦♂️
پنجاب حکومت نےپرندے اور جانور منتقل کرنے کی وڈیو جاری کر دی۔ جب ہر بندے کے پاس موبائل ھے تو پھر ایسی کوئی وڈیو کیوں نہیں بنی جس میں آپریشن کےوقت پرندے دکانوں کے اندر موجود ہوں؟
اب تھوڑی سی شرم کرلینی چاہیےان سب کو جو اس پراپیگنڈے کا شکار ہو کر اپنی ہی حکومت پر لعن وطعن کر رھےتھے۔
🚨🚨آج کی سب سے بڑی خبر ہر طرف پھیلا دو
سابق سی آئی اے کاونٹر ٹیرر اسٹیشن چیف اسلام آباد جان کریاکو کا دھماکہ خیز انکشاف عمران خان نے امریکہ پر الزام لگانے سے پہلے امریکی سفیر سے رابطہ کیا اور کہا میں مشکل میں ہوں اور تمام الزام امریکہ پر لگاؤں گا امریکی سفیر نے کہا ہم پر ہر الزام لگتا آپ بھی لگا لو
گرفتاری کے بعد عمران خان نے امریکیوں کو پیغام بھیجا "خدارا مجھے بچائیں" تو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے جمائما گولڈ اسمتھ کو پاکستان رابطہ کرنے کو کہا پاکستان میں بھی جمائما کی سفارش مسترد کر دی گئی.
اندازہ کریں عمران نے کیسے پوری قوم کو چونا لگایا یہ اتنا بڑا انکشاف کے یہ ویڈیو ہر طرف وائرل ہونی چاہیے
ناصر مدنی نے نمک حرام افغانیوں کی آتما رول دی 👏👏👏
ہم نے ایٹم بم شیخ رشید دے ویاہ تے چلان واسطے نہیں رکھیا جس نے وی پاکستان دی طرف دیکھیا اندھے چھوڈے لا دیاں گئے 🤣👏👏👏