لا اعلم حقيقة هذا الفيديو لكن منتشر في السوشل ميديا الباكستاني على أنها مواطنة سعودية في سجن باكستان كراتشي ولا اتوقع انها مواطنة سعودية لو كانت السعودية كانت توصلت للسفارة وساعدوها يمكنكم مشاهدة الفديو واللي بجانبة يقولون انهم محاميين يمكنكم التوصل اليهم بسهولة دام عزكم
@HRSD_SA السلام عليكم،
هل يمكن نقل كفالة العامل إلكترونيًا من كفيل جديد دون الحاجة لإذن الكفيل القديم، في حال كان الكفيل القديم قد سدد رسوم كرت العمل؟
شاكرين تعاونكم.
@oamnod3 اللهم ارحم عبدك عثمان آل عثمان، واغفر له، واجعل قبره روضة من رياض الجنة.
فقدنا رجلًا مخلصًا، نحسبه من أهل الصدق والعطاء والتربية.
عزاؤنا لأهله ومحبيه، ونسأل الله أن يجبر كسر قلوبهم ويعظم أجرهم.
إنا لله وإنا إليه راجعون.
@VisitSaudiAR مقيمين الإمارات تقدمت بتأشيرة اسبوع لم يقوموا بالرد اتصلت عليهم طلبوا أوراق وحضور القنصلية عند الباب حط اوراقك في السلة ولا في رد اليوم يتصل على يقول انت مقدم غلط المفروض تقدم على روح السعودية انا مقدم منها وحاولت اقدم ثانية الموقع يحولني إلى منصةالتأشيرات نفس الشي
@realikramnasim اب سارے اس کو برا بول رہے ہیں جب اقتدار میں تھا اس کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کیا ایم ایم نے اس کو نہیں بیٹھایا تھا وردی کے ساتھ کیا ق لیگ اس کے ساتھ نہیں تھی کیا میاں صاحب نے اس سے سمجھوتہ کرکے سعودی عرب نہیں گئے تھے کیا پی پی پی نے اس کے ساتھ معاہدہ کرکے بے نظیر نہیں آئی سب یاد ہے
@SaeedMehsood6@KomailMuavia313 بلکل ایسی بات ہے اگر 30 سال سے مستحکم اور گند نہ ہوتا تو 3 سال والہ گند نہ ڈال سکتا 30 سال ملک اور اثاثے بنانے کا بہت وقت ہوتا اور سب کے سامنے ہے کتنا بڑا ملک بنا اور کتنے اثاثے بنے؟ آپ کی بات سے ایسا لگ رہا ہے کہ 3 سال پہلے کبھی چین اور کبھی پاکستان کی اکنامک پہلے پر ہوتی تھی
@Aitzaz_AhsanP یہ تو آپ کو زیادہ پتہ ہوگا ساری زندگی ایسی عدلیہ سے کمایا ہے زرداری ایان علی کو بچایا ہے اب پھر سے عوام کو ایک نیا دھوکہ دینے پہنچ گئے اور عوام اتنی معصوم ہے پھر سے بے وقوف بننے کے لئے تیار ہوگی بس کرو تم جیسے وکیل ہی بعد میں جج بنتے ہیں
@Ulama_E_Duband اپنی سیاسی مفادات کے لئے کسی عالم یا کسی کا نام رکھ کر بدنام نہ کرے اللہ کے واسطے آپ ان سے اختلاف کرے لیکن بھرے مجمع میں کسی سے متنفر کرنا یا مخالفت کرنے کی اجازت نہیں ہے ہمارے اکابرین کی یہی تعلیمات ہے
@ammarkhanyasir آپ نے بلکل غلط بات کہی میں سلفی نہیں ہو لیکن سلفیوں کو اس بات پرغلط بولنا بلکل ایسا ہے جیسے پاکستانی علماء کو پاکستان کی سیاست پر برا بھلا بولناجب کہ ایک جماعت صرف اسلام کے نام پر سیاست کرتی ہے رہی بات مزار کی تو ایک بار جاکر دارالعلوم کراچی کا قبرستان دیکھ لے وہاں ہمارے اسلاف ہے
@realikramnasim بھائی جان آپ کی ٹوئٹ کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی جھوٹے خبریں شئیر کرتے ہیں بات آپ حکومت کی کرتے تو اس وقت ساری پارٹی مختلف حکومت میں جوبچی وہ بھی مکس اچار میں ہے اورواضح ہواسب کرسی کی مفادہے کوئی عوام کا نہیں عوام اپنے آپ مدد پرکھڑے ہیں اللہ تعالیٰ ان سب بے غیرت حکمران سے نجات دلائے
@fulltosspk ویسے آپ جس کی گواہی پیش کررہے ہیں وہ خود ایک فتنہ بن کے نازل ہوا ہے اسلام اور پاکستان پر اگر اس کی گواہی سے آپ عمران خان کو پاک صاف پیش کرنا چارہے ہیں تو میرے خیال میں پارٹی کے کارکن خود اس سے الگ ہونا پسند کرینگے یہ اور غامدی مغرب کی پیداوار ہے
@Russia7day @DrAlkhodairy بالعكس اللغة العربية أسهل بكثير من أكثر اللغات طبعا اتكلم عن العامية لكن الفصحى الأكثر لا يتقنها وأكثر العرب كذلك لا يعرفون مفرداتها انا اتكلم عن الجيل الحالي
@UNewsTv مجھے اس پرافسوس نہیں افسوس اس بات پرہے تمہیں اس پرغصہ ارہا ہے لیکن بیچارے عوام جیل میں جائے تو اس سے بھی برا حال ہوتا ہے بعض تو جان سے بھی چلے جاتے ہیں لیکن وہاں کوئی نہیں بولتا یہ لوگ حکمرانی میں رہ چکے ہیں کیوں صحیح نہیں کیا عافیہ صدیقی کی کا کیا حال ہوگا اس کے لیے کون بولےگا
@ChParvezElahi چوہدری صاحب یہ کام نہیں کرسکتے صرف باتیں کرسکتے ہیں یہ کام ہے سیاست دانوں کا اگر اتنی ہمت ہے تو یہ کام پنجاب میں ہوا تھا اور رانا بھی. پنجاب کا وزیر تھا لیکن تم نہیں کرسکتے صرف عوام کو بے وقوف بنا سکتے ہو