جب اقتدار کی ہوس اداروں میں سرایت کر جائے،
تو انصاف کا جنازہ نکلتا ہے۔
ایکسٹینشن نہیں، احتساب چاہیے۔
یہ قوم جاگ چکی ہے۔
اب کوئی غیر قانونی فیصلہ قبول نہیں۔
@Team__WoK#غیرقانونی_ایکسٹینشن_نامنظور
عوام نے قربانیاں آئین کے لیے دیں،
نہ کہ کسی فردِ واحد کے لیے۔
ایکسٹینشن کے نام پر آئین کا قتل بند کرو۔
ہم خاموش نہیں رہیں گے۔
یہ ملک عوام کا ہے، بادشاہت کا نہیں
@Team__WoK#غیرقانونی_ایکسٹینشن_نامنظور
ایکسٹینشن اگر قانون سے ہٹ کر ہو،
تو وہ قوم کے ضمیر پر دھبہ ہے۔
یہ ملک آئین سے چلتا ہے، خواہشات سے نہیں۔
وقت آ گیا ہے عوام جاگے۔
فیصلے آئین سے ہوں، افراد سے نہیں۔
@Team__WoK#غیرقانونی_ایکسٹینشن_نامنظور