ماشاءاللہ آخرکار پاکستان صحافت فرینڈلی ہوگیا،وزیراعلٰی صحافی،وزیر صحافی،مشیر صحافی حتٰی کہ چیرمین کرکٹ بورڈ صحافی اور یہ سب کےسب جمہوریت پسندصحافی۔۔
بس دکھ یہ کہ گذرےکل جب یہ سب صحافت کررہےتھےتو ہم سب یہی سمجھ رہےتھےکہ یہ غیرجانبدارصحافی اور یہ سب عمران خان پر جینوئن تنقیدکررہے۔۔
Get a job in which you:
- Get 2 years of basic training
- Lead 25 men in ur first gig
- Eff around all day with guns & tanks & shit
- Can cheat in all courses
- Retire at 40 as a millionaire
- Retire at 50 as a billionaire (provided u kiss ass)
Can you guess the job?
ماشااللّہ ہمارے نئے نگران وزیراعلی محسن نقوی کتنے خوش نصیب ہیں کہ انہیں کعبہ کے اندر جانے کا شرف حاصل ہوا اور وہ بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیساتھ۔ واپس آتے ہی وزیراعلی بھی بن گئے۔ کیا غیر معمولی اور تاریخی حُسن اتفاق ہے۔ اس وزارت اعلی کے پیچھے دعا ہے یا نہیں لیکن دوا ضرور ہے
They can’t run the economy.
They can’t fight terrorism.
They can’t hold elections.
Not a surprise, as they can’t even figure out how to turn the lights back on.
PDMZindabad PakFaujPaindabad
#Sarcasm
چیئرمین پی ٹی آئی فروری کے پہلے ہفتے یا اس سے بھی پہلے سٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے، عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بھرپور انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔
#خان_کو_روکنا_ناممکن@TeamiPians