۔وقت کے فرعونوں جاگ جاؤ
پچیس کروڑ عوام کو گرفتار کیا ہے مشتاق احمد کو نہیں اس وقت بھی اگر اس کا ساتھ نہیں دے سکتے ہیں تو آپ لوگوں کا ہونے کا کوئی فائیدہ نہیں ۔
#MustaqAhmed#FreeGaza#phalastine_free_inshallah
“انشأللہ ہم وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے-
نتائج تبدیل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے” - بیرسٹر گوہر، چئیرمین تحریک انصاف
شہریار آفریدی، زرتاج گل، عمر ایوب اور علی امین گنڈا پور، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر، ریحانہ ڈار، شہربانو قریشی، صاحبزادہ حامد رضا، شوکت بسرا، جمشید دستی، صاحبزادہ سلطان محبوب، شیخ وقاص اکرم، یاسمین راشد، ضمیر احمد ، ایاز امیر ، ایمان طاہر وغیرہ نے تقریبا میدان مار لیا۔
گلگت بلتستان کا مطالبہ ہے کہ پانچواں صوبہ بناؤ یا آزاد کشمیر طرز کا سیٹ اپ دو نہیں دینا ہیں تو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق 37 اشیا پر سبسڈی دو ورنہ خود مختاری گلگت بلتستان بہت جلد۔
#GBWantsAutonomy#GilgitBaltistan#gb
گلگت بلتستان سے پاکستانی جھنڈا اتار کر ادب و احترام کے ساتھ اسلام آباد کو واپس کرنے کا وقت آچکا ہے کوئی ہمدردی نہیں،
اپنا جھنڈا،اپنا ائین، خود مختار گلگت بلتستان _✌️
#GilgitBaltistan#Gilgit#we_want_justice
گلگت بلتستان سے پاکستانی جھنڈا اتار کر ادب و احترام کے ساتھ اسلام آباد کو واپس کرنے کا وقت آچکا ہے کوئی ہمدردی نہیں،
اپنا جھنڈا،اپنا ائین، خود مختار گلگت بلتستان _✌️
#GilgitBaltistan#Gilgit#we_want_justice