@stats_feed The most potential country in the world, I mean "Pakistan". Which have wonderful and amazing neighbors like India, Iran, China and Afghanistan
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/6DBPaTgETY
سردار صاحب نے بہت آسان الفاظ میں بتا دیا کہ کس طرح ثقافتی غلبہ ہوتا ہے پہلے وہ آپ کی مادری زبان کو کم تر ثابت کرتے ہیں کہ اس کے بولنے والے کے اندر احساس کمتری پیدا ہو جاتا ہے اور وہ بیرونی زبان کو ترقی کا ضامن اور ماڈرن ہونے کی دلیل سمجھتا ہے پھر وہ آپ کے مقامی لباس کو نشانہ بناتے ہیں پھر آپ کے رہن سہن لباس تبدیل ہوتے ہیں اور آپ آدھے تیتر اور آدھے بٹیر بن کر ساری عمر شناخت کے بحران میں دربدر پھرتے رہتے ہیں کیونکہ جب آپ اپنی مٹی سے جس سے آپ کا خمیر اٹھا ہے اس سے جڑے نہیں رہتے تو آپ اپنی شناخت کھو دیتے ہیں
اساں اتوں شانت جاپدے
ساڈے اندر لگی جنگ
سانوں چپ چپیتاں ویکھ کے
پئے آکھن لوک ملنگ
غلام حسین ندیم سمندری فیصل آباد کے گمنام لیکن کمال کے عوامی شاعر ہیں جنکا کلام بہالپور کے خوبصورت نوجوان رمضان جانی نے گایا اور میرے دوست @ZulfiqarAhmed69 نے مجھے تحفہ دیا۔
پاکستان کے جوان کسی سے کم نہیں!
زرانم ہو تویہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔
انسانی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ سب سے کمزور رشتہ انسان اور زمین کا ہے ۔ جب بھی اس دھرتی ماں نے جانوروں کے لئیے گھاس اور انسانوں کے لئے پینے کا پانی دینا بند کیا لوگوں نے اسے چھوڑ کر کسی سرسبز زمین کو ماں بنا لیا ۔آج تک کوئی بھی شخص قحط، بیماری ، اور ریاستی ظلم میں دھرتی ماں سے چمٹا نہیں رہا ۔ پوسٹر نہ لگاؤ ظلم بند کرو
یا اللّٰہ نبی پاک ﷺ کے چہرہ اطہر کے نورِمبارک کی وساطت سے دعا ہے کہ عاشقِ رسول ﷺاور
غلامِ رسول ﷺ ہمارے سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب کی مدد فرما اور جلد سے جلد ان کو زندان اور قید و بند کی اس صعوبت و امتحان سے نکال کر سرخرو فرما اور عزت کےساتھ واپس ہمارے بیچ ملک پاکستان 🇵🇰 اور امت مسلمہ کی رہمنائ کا دوبارہ موقع عطا فرما۔ آمین
عمران خان کی گرفتاری تو بنتی تھی
وہ ملکی معاہدوں میں کک بیکس نہیں لیتا تھا
اسکے یورپ امریکہ میں محل نہیں
ہنڈی حوالہ ٹی ٹی کرتا نہیں
اپنے بیٹوں میں عہدے تقسیم نہیں کئے
اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھائی
کینسر کے علاج کے لئے غریبوں کے ہسپتال بنائے
لنگر خانے اور مفت علاج کے لئے صحت کارڈ بنایا
ااشرافیہ کےلئے اسکی گرفتاری بہت ضروری تھی