@KhawajaMAsif سر ایکسپورٹرز جو ٹیکس دیتے ہیں۔ وہ ریفنڈز کی شکل میں واپس بھی لے لیتے ہیں۔ اور کئی قسم کے banifit آپ لوگ انکو دیتے ہیں۔ اور یہ اتنے ظالم ہیں کے ایمپلائیز کو دیتے موت پڑتی ہے۔ سب سے پہلے انکے RND ، saletax refund rebates totally band huna chaiaya ۔
مسلم لیگ نواز کو حامد میر جیسے منافق بلیک میلر جھوٹے شخص کا بائیکاٹ کرنا ہوگا جس نے نوازشریف پر انتہائی گھٹیا الزامات لگائے دھاندلی کا بیانیہ بنایا اور اپنے مالک ریاض کی ہدایت پر پورے انتخابی عمل کو مشکوک بنایا
میاں صاحب جاگ جائیں
#BoycottMirJafar
@pmln_org مہربانی فرما کے آپ بھی ہمت دیکھا کر حلقہ کھلوا لیں آپکی بھی سیٹیں نکل آئیں گی۔ جو 40 سیٹس ہارے ہیں جیتی ہوئی اُنکو فوکس کریں ۔ جیسے رانا ثنا اللہ کی ہے۔
آپ اتنا slow response دیں گے سوشل میڈیا پے تو آپ کا اللہ ہی حافظ ہے۔ تھوڑا سا اپنے ورکرز کو سوشل میڈیا پے active کریں ۔ اور مہربانی فارما کی خود بھی ہوں۔ اب جنگ سب میڈیا کی ہے۔ اس پہ جو جیتے گا وہی آگے جائے گا۔
رانا صاحب جب آپ عمران خان کے دور حکومت میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہوئے تو میں نے آپ کے حق میں یہ کالم لکھا تھا جسے آپ نے عدالت میں بھی پیش کیا آپ کئی دفعہ میرے دفتر آ چکے ہیں آپ جانتے ہیں وہاں ملک ریاض کی تصویر نہیں ہے لیکن آپ نے ایک جعلی تصویر لگا کر مجھ پر جھوٹا الزام لگایا اگر میں اتنا ہی جھوٹا ہوں تو میرا کالم عدالت میں کیوں پیش کیاتھا ؟
https://t.co/esEuvVwWDL
مسلم لیگ ن کو سب سے زیادہ نقصان استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ اتحاد سے ہوا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی پارٹی کے گلے میں لوٹوں کا ہار ڈال دیا گیا اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے اشتہارات حقیقت نہ بن سکے اور اب میڈیا سے محاذ آرائی شروع کر دی گئی ہے https://t.co/qfhsZe06Ri