💔دلخراش سانحہ، 7سے 12 سال عمر کی 40 طالبات شہید💔
تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ایران کے صوبہ ہرموزگان کے شہر میناب میں براہ راست گرلز سکول کی عمارت پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں شہید طالبات کی تعداد 40 تک پہنچ گئی، 45 سے 48 زخمی ہیں، سکول میں تقریباً 170 طالبات موجود تھیں۔
یہ منظر دیکھ کر دل دہل جاتا ہے، معصوم بچیاں، جو سکول جا کر پڑھ رہی تھیں، اچانک اس طرح کی بربریت کا شکار ہو گئیں۔ جنگ میں سب سے زیادہ نقصان معصوموں کا ہوتا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان شہید بچیوں کے گھرانوں کو صبر دے، زخمیوں کو شفا عطا فرمائے، اور اس خونریزی کو جلد روکے۔ آمین۔ 🤲
کردستان ریجن کے شہری (سلطانی صوبہ) نے اطلاع دی ہے کہ میزائل ان کے اوپر سے گزر رہے ہیں، جبکہ خطے میں جاری میزائل حملے جاری ہیں....!!!!
#Khamenei#طهران#TelAviv
بورڈ آف پیس کے چیئرمین امریکی صدر ٹرمپ اور رکن اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاہو نے ایران کے شہر میناب Minab میں گرلز سکول پر حملہ کر کے پانچ طالبات کو شہید کر دیا۔ امید ہے کہ بورڈ آف پیس کے ممبر وزیراعظم شہباز شریف آئندہ سال نوبل پرائز برائے امن کے لیے ٹرمپ کا نام دوبارہ پیش کریں گے۔
ماں باپ کا قاتل اب دھرتی ماں کے پیچھے پڑا ہوا ہے یہ مادر فروش نطفہ حرام اور رزق حرام پر پلا جو پیدا کرنے والی کا نا ہوا وہ وطن سے کیا وفا کرے گا
اس پر میں ڈنمارک سے لعنت بھجتا ہوں اور آپ ؟
تھوتھا چنا باجے گھنا
جب ڈیل کیساتھ جیل ختم اور اقتدارِ بے اختیار شروع ہو جائے تو مخالفین کیخلاف ایسی جگتیں مارنا آسان ہو جاتا ہے-
جب جیل پمز اسلام آباد اور لندن کے ھسپتالوں میں کٹی ہو تو مخالفین پر ایسی سستی جگتیں مارنا ایک بے اختیار صدرِ مملکت کو زیب نہیں دیتا۔ ُ
آئینی طور پر بے اختیار اور سیاسی طور پر غیر مقبول لوگ سارا دن بیٹھ کر خود کو اہم ثابت کرنے کے طریقے سوچتے رہتے ہیں
ظلم کی انتہا دیکھیں۔ اگر حکومت بجلی سستی کر دے تو عوام زیادہ استعمال کریں گے، جس سے نواز شریف کے دیے ٹھیکےدار کو بجلی بنانا پڑے گی۔ سستی بجلی سیٹھ کا نقصان ہے۔ مہنگی بجلی سے کھپت کم ہو گی، سو سیٹھ بغیر بجلی بنائے منافع کمائے گا، کیونکہ معاہدے ایسے کیے گئے کہ بجلی اگر نہ استعمال ہو، سیٹھ کو پیسہ جاتا رہے گا۔کیا اتفاق ہے کہ یہ سیٹھ زیادہ تر اپنا خاندان ہے، یا رشتہ دار، یا وفاداران۔ سو ان کا پیسہ بنتا رہے گا، مگر عوام کا قیمہ بھی نکلتا رہے گا۔ بجلی کم ملے گی، مگر بل ڈبل ہو گا۔ مگر شریفوں کے ان مہربانوں کا منافع کم نہ ہو گا۔پاس کرو یا برداشت کرو۔عامر متین
@AmirMateen2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@elonmusk Calling invasion a “win for the world” is easy when you don’t live under the bombs.
Venezuela isn’t being “saved” — it’s being targeted for its oil.
Regime change has never been about freedom, only resources.
آپکے ریٹویٹ سے میرا روزگار جڑا ہے
مہربانی کر کے پوسٹ شعیر کردیا کریں
تاکہ سیل بڑھ سکے
آرڈر کے لیے آپ مجھے واٹساپ کر سکتے ہیں کال سے پرہیز کریں
میرا شہر بورےوالا ہے اگر آپ کے رشتے دار بورے والا ہیں تو انکو پوسٹ لازمی بھیجیں
03094331980
مجاہد کالونی بورے والا
آپکے ریٹویٹ سے میرا روزگار جڑا ہے
مہربانی کر کے پوسٹ شعیر کردیا کریں
تاکہ سیل بڑھ سکے
آرڈر کے لیے آپ مجھے واٹساپ کر سکتے ہیں کال سے پرہیز کریں
میرا شہر بورےوالا ہے اگر آپ کے رشتے دار بورے والا ہیں تو انکو پوسٹ لازمی بھیجیں
03094331980
مجاہد کالونی بورے والا
🔴 کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو (سابقہ جنگجو):
▪️ "اگر صدر کی اس لڑائی میں جانے کی باری ہے، تو میں بھی جاؤں گا"
▪️ صدر گستاو پیٹرو کا کہنا ہے کہ وہ کولمبیا میں ان لوگوں کے لیے کال کریں گے جو غزہ میں لڑنا چاہتے ہیں۔