یہ سٹریٹ فوڈ کے ذائقے ایسے ہی نہی آتے اس میں بہت کچھ ڈالنا پڑتا ہے پھر ہی یہ لذیذ پکوان تیار ہوتے ہیں جسے پاکستانی شہری بہت شوق سے تناول فرماتے ہیں 👇👇👇
لاہور: پٹرول پمپ پر مبینہ غنڈہ گردی، رائفل لہرا کر ملازم کو دھمکیاں
لاہور ائیرپورٹ روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر مبینہ طور پر مرسڈیز سوار شخص کی جانب سے ملازمین سے بدتمیزی، تشدد اور رائفل لہرا کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا
اورخاتون کا ہاتھ توڑ دیا 💔
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
She single-handedly takes down the entire ISPR narrative on “Fitna al-Hindustan” and “Fitna al-Khawarij” with the sheer stupidity of her racism.
The only thing more dangerous than a military dictatorship is a military dictatorship allied with nepotistic political dynasts who have never worked a day in their lives before landing gigs as Chief Ministers and Foreign Ministers.
مریم نواز پاکستان کی ریاست کے مطابق پنجاب کے ملحقہ صوبوں میں دہشتگردی بھارت کرا رہا۔ آپ کا کہنا ہے کہ آپ کو بھارت سے خطرہ نہیں بلکہ پختونخواہ اور بلوچستان سے خطرہ ہے۔ آپ لا علمی میں بھارت کا دفاع کر رہی ہیں یا ڈوبتی ہوئی سیاست کو نسلی تفریق کو ہوا دے کر بچانے کی کوشش کر رہی ہیں؟
🚨مریم نواز پر سہیل آفریدی برس پڑے
مریم نواز نے آج سندھیوں بلوچوں اور پختونوں کو دہشتگرد کہا ہے اس نے کہا ہے مجھے تینوں صوبوں سے خطرہ ہے لیکن مجھے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت دہشتگرد قرار دے کر مروا سکتے ہیں انہوں نے انڈیا سے جنگ کے دوران انڈیا کی مزمت نہیں کی یہ مودی کو گھر پر بغیر ویزا بلاتے ہیں ۔
سہیل آفریدی
شریف خاندان کے دلوں سے ہمیشہ بھارت کے لیے پیار ابھر کر نکلتا ہے اور اپنے ہی چھوٹے صوبوں کے لیے نفرت۔ پنجاب کی جعلی وزیراعلی آج کھل کر اس بات کا اظہار کررہی ہے کہ اس کو انڈیا سے نہیں اپنے پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے ۔ ان کی نیت ایک بار پھر پاکستان کو توڑنے کی ہے۔
پاکستان کا اصل دشمن کون ہے، اس کا فیصلہ اب ان اقتدار بھوکوں کی پسند و ناپسند پر ہونے لگا ہے۔ پنجاب کی جعلی وزیراعلیٰ کا اپنے ہی ملک کے پڑوسی صوبوں سے خطرہ محسوس کرنا اور ان کے خلاف سخت زبان استعمال کرنا انتہائی افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ جب ایک صوبائی سربراہ اپنے ہی ہم وطنوں کے ساتھ اتحاد اور یکجہتی قائم کرنے کے بجائے ان کے خلاف نفرت اور تفریق کو ہوا دے، تو اس سے وفاق کی بنیادیں ہل جاتی ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ شریف خاندان کا یہ رویہ نیا نہیں ہے۔ ماضی میں بھی نریندر مودی جیسے متعصب بھارتی رہنما کے ساتھ ذاتی مراسلت، بغیر ویزا جاتی امرا میں ان کی میزبانی اور بھارتی جارحیت پر مسلسل پراسرار خاموشی نے ہمیشہ شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ ایک طرف روایتی دشمن سے لچکدار رویہ اور پینگیں بڑھانے کی کوششیں کی جاتی ہیں، تو دوسری طرف اپنے ہی چھوٹے صوبوں اور ہم وطنوں کو خطرہ قرار دے کر نشانہ بنایا جاتا ہے۔
یہ طرز عمل ثابت کرتا ہے کہ اقتدار کی بقا کے لیے ملکی سالمیت اور صوبائی ہم آہنگی کو داؤ پر لگانا ان کا پرانا طریقہ کار ہے۔ اگر اپنے ہی ملک کی اکائیاں اور اپنے ہی لوگ آپ کو دشمن اور خطرہ نظر آنے لگیں، تو مسئلہ پڑوسی صوبوں میں نہیں بلکہ آپ کی اپنی سوچ اور ترجیحات میں ہے۔
محسن نقوی صاحب،
آج آپ کو عوام کو اپنی بات بتانے کیلئے عمران خان کا سہارا لینا پڑا۔ کہاں گئی عمران خان کے نام اور ان کی تصویر پر غیر ضروری اور ناجائز پابندیاں؟
بےشک عزت اور ذلت صرف اللّه کے ہاتھ میں ہے۔
بریکنگ 🚨
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرنیشنل میڈیا پر انٹرویو!
انٹرنیشنل میڈیا نے پوری ڈاکومنٹری جاری کردی!!
سلیمان خان: ہمارے والد کی مقبولیت سے جرنیل ڈرتے ہیں!!