عالمی میڈیا کو ٹکڑ دینے کے لیے ملک خداداد میں اب عاصمہ بچی تھیں ؟ کتنی جاہلانا گفتگو ہے نا تحقیق نا علم نا ریسرچ ! باجی ایک ریسرچر رکھ لو پلیز ! اور کرکٹ میں سیاست اُس دن آ گئی تھی جب برطانیہ کے سٹیڈیم میں پاکستان نے اپنا وزیر داخلہ کھڑا کر دیا تھا !
شہباز گِل بھی بندے کا کَکھ نہیں چھوڑتا 😂
لندن میں تین سال تک نوازشریف کو استنجا کروانے والے وزیر @RashidNasrulah بغلول کی وزارت میں شاہ خرچیوں کا پول کھولتے ہوئے 😜✌️
یوتھیے کہتے ہیں آگ ہسپتال میں لگی اور سٹیج پر کھڑا فیلڈ مارشل کی ٹیسیاں کرتا ہوا شہباز شریف اسکا زمہ دار ہے ! اس ویڈیو میں ثابت کروں گا کہ اگر فارم سینتالیس کی حکومت نا ہوتی تو آج 15 بچے شاید نہیں یقیناً زندہ ہوتے
ن لیگ کے لیے خطرے کی گھنٹیاں!!
عمران خان آچکا ہے, عمران خان کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ معمولی نہیں ہے, یہ فیصلہ ہوچکا ہے!
اب اس طوفان کو کوئی روک نہیں سکتا!
سپریم کورٹ نے جب دس مئی کو عمران خان کی رہائی کا حکم دے دیا تھا تب اس وقت کی اسٹبلشمنٹ نے باہر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی تھی اور عمران خان نے جیل کے اندر سے پیغام دیا تھا کہ یہ سب کون کروا رہا ہے
”اِنہیں ڈر ہے، اسی لیے یہ کیوں چاہیں گے کہ عمران خان صاحب باہر آئیں؟ لیکن انہوں نے تو آنا ہے۔ یہ جس خواب یا جس نام سے ڈرتے ہیں، وہ تو ایک حقیقت ہے۔ وہ آئیگا اور ان شاءاللّٰہ انصاف کریگا!“
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
عمران خان کا یہ لیول ہے کہ دنیا کے سپر سٹار شاہ رخ خان بھی ان سے آٹوگراف لینے کیلئے آئے۔
اور خان صاحب سے تھوڑی ڈانٹ بھی پڑ گئی۔ 😂😎
اب ذرا ان بےشرم، کرپٹ کرداروں پر نظر دوڑائیے جو پاکستان کے قومی اثاثے کو نقصان پہنچانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔
مطیع اللہ جان نے مین پوائنٹ بتادیا!
سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں صاف صاف لکھا ہے, خُفیہ ایجنسیز ہمارے حکم میں داخل اندازی ناکرے اور احکامات پر من و عن عمل کرے!
حکومت, آفسران اور ایجنسیاں حکم نامے کے پابند ہونگے!!
عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے!