پاکستانی اپنی زمین دینا جانتے ہیں تو کرایہ وصول کرنا بھی جانتے ہیں ✅😂🦾
نوجوان نے موبائل کمپنی کو ٹاور لگانے کیلئے اپنی زمین دی تو کمپنی نے کچھ عرصے بعد کرایہ دینا بند کر دیا ❌
نوجوان نے پولیس، عدالت اور کمپنی کے عدم تعاون کے بعد راتوں رات پورا ٹاور کباڑئیے کو بیچ دیا 😂🦾
ذراان کی اوقات چیک کرےخود باگ کےگیا ملنے اس کی طرف اورعاصم منیرکو تو اس نے دیکھاتک نہیں شہبازشریف نےاشارہ بھی کیا کہ سریہ فیلڈمارشل ہیں لیکن عباس عراقچی نےکیا بولا ہو گاویڈیو دیکھ کربتاؤ🤭
سارے ملک کی عورتیں حتی کہ کینسر جیسے مرض میں مبتلا 70 سال کی عورتیں جیل میں ڈال کر ایک عورت کہہ رہی ہے کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں۔
ایک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زبان دراز کا منہ نوچ لے کوئی
سحرش منیر
@SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستان پر قابضین اور عام پاکستانی۔۔۔
شاید اب ایک عام پاکستانی کے پاس پاکستان سے بھاگنے کے سوا کوئی راستہ بھی نہیں بچا
بڑے خوش قسمت ہیں جو پاکستان سے بروقت بھاگ چکے ہیں
لیکن اللہ کی فوج اور فیلڈ مارشل کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔!!!
انصاف اگر سی سی ڈی نے کرنا ہے، تو ججوں کو اتنی بھاری تنخواہیں کیوں دی جاتی ہیں؟ عدالتیں بند کریں تاکہ غریب قوم کا پیسہ تو ضائع نہ ہو۔ رضوان غلزئی
@rizwanghilzai
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
وہ لوگ اپنے گریبانوں میں جھانکیں جو حلف اٹھاتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہو گا اور پوری سیاست کو کنٹرول کرتے ہیں ! مولانا فضل الرحمانتنقید اُن لوگوں کو اپنے گریبان میں جھانکنی چاہیے جو حلف اٹھاتے ہیں کہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، لیکن اس کے باوجود سیاست کو کنٹرول کرنے کا کردار ادا کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
@MoulanaOfficial #PakistanPolitics #Democracy
شکر ہے کسی نے اس موقع پر تصویر کھینچ لی ورنہ آج ناپاک فوج ہمیشہ کی طرح یہ جھوٹا دعوی کر رہی ہوتی کہ یہ جنگ بھی انہوں نے ہی جیتی تھی اورپتلونیں بھی انڈیا والوں کی اتری تھیں ۔