عمران خان کو جیل میں اس لیے بھی رکھا گیا کہ اُس نے القادر یونیورسٹی بنائی، جہاں آج بھی نبی ﷺ کی سیرت اور تعلیمات پڑھائی جا رہی ہیں۔
وزیرِ مذہبی امور ڈاکٹر عدنان قادری
#ReleaseImranKhan
جیسے جاز یو فون والے میسج کرتے ہیں کہ 1000 منٹ 1000 ایم بی مفت ۔ 300 روپے میں
بی بی کا بھی وہی حال ہے
موٹر سائیکل مفت۔ بس 15000 ایڈوانس اور 2000 روپیہ ماہانہ قسط ۔
جہاز بھی ایسے ہی پلے سے مفت لینا تھا نا
پہلے بیرسٹر گوہر کمپنی اور آج سہیل آفریدی کی طرف سے احتجاج شروع کرنے کے اعلانات علیمہ خان کے اچانک متحرک ہونے سے پیدا ہونے والا ردھم توڑنے کیلئے ہیں
ان تلوں میں تیل تھا ' نہ ہے ' نہ ہو گا
"آج کا دور جنرل مشرف دور سے کہیں زیادہ برا ہے۔
جنرل مشرف دور میں ایسی لاقانونیت کبھی نہیں تھی جیسی آج ہے۔
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ نواز شریف اتنا کرپٹ آدمی نکلے گا" -
سابق ن لیگی سینیٹر ظفر علی شاہ
" ٹینکوں میں فیول" والی بات جب حامد میر @HamidMirPAK صاحب نے کی تھی تو فوج کی جانب سے کہا گیا تھا کہ یہ بات ایسے نہیں ہوئی اب یہی بات رانا مشہود صاحب امریکا میں بیٹھ کر کر رہے ہیں
پختونخوا پولیس, پر فائرنگ!!
پولیس والا, live video کے زریعے ہیلی کاپٹر کی مدد مانگ رہا ہے, ویڈیو کو شیئر کرنے کی اپیل کررہا ہے!!
عاصم منیر کے دور میں ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے,
پورا پاکستان غیر محفوظ ہوچکا ہے!!
مجھے لگتا ہے کہ اسٹبلشمنٹ فضل الرحمان کو لاؤنچ کر رہی ہے، چار دن گالم گلوج چلے گی، مولانا کے بندوں پر سختی ہو گی ہو سکتا ہے فضل الرحمان کو چند دن جیل میں بھی رکھیں، تا کہ خیبرپختونخوا میں فضل الرحمان کی مقبولیت تھوڑی اوپر چلی جائے، اور اگلی باری خیبرپختونخوا کی حکومت فضل الرحمان کو دے دی جائے،
کیونکہ عمران خان کی مقبولیت کم ہو نہیں رہی، اس لیے اسٹبلشمنٹ خود ہی فضل الرحمان کو اپنے خلاف لاؤنچ کرنا چاہ رہی ہے، عمران ریاض