کل سے اس وڈیو نے ذہن کو متاثر کیا ہوا ہے۔ دو دن بعد ساری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی ہم عورتوں کا عالمی دن منارہے ہونگے اور حالت یہ ہے کہ معصوم بچی درندوں کے ٹھڈے کہا رہی ہے۔ پردہ ��ہ کرنے پر سزا دینے والے اس بچی کی برہنہ ہوتی حالت کو کیمرے میں محفوظ کرکے باقیوں کے لئیے مثال بنارہے ہیں۔حکومت اپنی رٹ قائم کرے ایسے شدت پسندوں کو بتائے کہ یہ انکے باپ کا ملک نہیں کہ اپنے آباو اجداد کی درندگی یہاں مچائیں۔ درندگی کرنے پر انہیں بد ترین مثال بنائے۔
For the first time, I saw Basant, Valentine’s Day, summer, autumn, winter, the World Cup, Ramadan, and even war all in one month — a month that has been only 28 days long.
And my birthday is also in this same month.
ایک اور بابر اعظم فرحان کی شکل میں آچکے ہیں جنہیں ٹیم سے زیادہ اپنے رنز کا فکر ہے ورنہ کون آخری اوورز میں سنگلیں لے کر سنچری کرتا ہے اور وہ بھی جب مخالف ٹیم کو بڑے مارجن سے ہرانا ہے
آخری 25 گیندوں پر صرف 36 رنز
198 پر 2 اور 210 پر 8
یہ ٹیم سیمی فائنل کھیلنے کے قابل نہیں۔
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹی�� بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی
ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔
Quaid-e-Azam Day | 25 December
Honoring the vision and leadership of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. His principles of Unity, Faith, and Discipline continue to inspire our journey.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
#quaideazam#25december
🇵🇰 Pakistan Defence Day – 6th September 🇵🇰
Today, we pay tribute to the unmatched valour and selfless sacrifices of our armed forces who stand as the guardians of our homeland with unwavering courage.
#PakistanDefenceDay#6September#PakistanZindabad