@muzamil_45 تمام سم ریکارڈز دوبارہ سے بائیومیٹرک ہونا چاہیے، کئی لوگوں نے عام بوڑھے دیہاتیوں کے فراڈ سے بائیو میٹرک کروا کر سمیں بیچیں ہوئیں۔ ایسی سمیں عام ملتیں۔
@Aadiiroy2 ہر یتیم خانے میں بچوں کا ریکارڈ بمعہ تصویر آن لائین رکھنا لازمی ہو اور ساتھ ہر بچے کا ڈی این اے لازمی قرار دینا چاہیے حکومت کو
کئی بچے تو ایسے اپنے گھروں تک پہنچ جائینگے