پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے
کتنے پختونوں کتنے قبائلیوں کتنے افغانیوں کے نام ہیں سامنے لائیں ہمت کریں
بھارتی ٹی وی چینلز پر گفتگو ہو رہی ہے کہ کے پی میں گورنر راج بھارت کے مفاد میں نہیں، کیونکہ ٹی ٹی پی اور طالبان کا خاتمہ ان پر بھارت کی بھاری سرمایہ کاری ضائع کر دے گا۔ اسی گفتگو میں پی ٹی آئی حکومت پر ان کی سرپرستی کا الزام ہے۔ اگر ایسا ہے تو اندازہ کریں، ملک دشمنی میں یہ کتنی آگے نکل گئے!
🔴 شامی عالم ابو بلال نے بشار الاسد کی حکومت کے دوران ملک چھوڑتے وقت اپنی قیمتی کتابیں گھر کی ایک دیوار کے پیچھے چھپا دی تھیں۔
تقریباً 15 سال بعد وہ اپنے گھر واپس لوٹے، دیوار توڑی اور اپنی محفوظ لائبریری دوبارہ حاصل کرلی۔ دیوار کے پیچھے سینکڑوں دینی و علمی کتابیں، قرآنِ کریم کی قراءت سے متعلق اجازت نامے اور دیگر اہم دستاویزات موجود تھیں، جو برسوں بعد بھی محفوظ رہیں۔
گائے نے مرغی کھا لی! 🐮🐔
یقین کرنا مشکل ہے لیکن یہ سچ ہے۔ جب گائے میں کیلشیم اور فاسفورس جیسے منرلز کی کمی ہو، تو وہ ایسا کر سکتی ہیں۔
بھارت کی 'لال' نامی گائے نے تو ایک مہینے میں 48 زندہ مرغیاں کھا کر پوری دنیا کو ہلا دیا تھا😳 یہی نہیں، آسٹریلیا میں گائے اور گھوڑے، شارک اور زہریلے سانپوں سے زیادہ انسانوں کی جان لیتے ہیں۔ قدرت کے ایسے سچ جو آپ کو حیران کر دیں گے 🤯
آزادی کی جدوجہد اور قیام پاکستان میں علماء کا کردار !
قائد اعظم، پاکستان کو کیا بنانا چاہتے تھے !
گفتگو: سر پرست جمعیتہ علماءاسلام گوجرانوالہ مفکر اسلام حضرت مولانا زاہدالراشدی صاحب
🔴 ترک وزیر اطلاعات (İletişim Başkanı) فخرالدین آلتون کا بیان:
ہم اس نام نہاد کارٹون اور مزاحیہ میگزین کی شدید مذمت کرتے ہیں، جو خود کو طنز و مزاح کا علمبردار کہہ کر، درحقیقت ایک بدکردار گروہ کے ہاتھوں ایسے گندے مواد کی اشاعت کر رہا ہے جس میں تمام جہانوں کے سردار، حضرت محمد مصطفی ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی ہے۔
مسلمانوں کے واحد رہنما، ہمارے نبی مکرم ﷺ کی شان میں کی گئی یہ توہین اور بے ادبی 'آزادیٔ صحافت' کا نقاب اوڑھ کر چھپائی نہیں جا سکتی۔ اس بیمار ذہنیت سے قانون کے مطابق ضرور حساب لیا جائے گا۔
ایسے منظم اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف ہمیں اشتعال میں آئے بغیر، ہوش مندی اور دانائی سے کام لینا ہوگا۔
ترکی میں لیمان نامی میگزین میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے بنانے والے ڈیزائنر ،ایڈیٹر اور کچھ لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
جب یہودیوں نے 1905 میں نیو ورلڈ آرڈر بنایا تو اسکی سب سے بڑی شق یہ تھی کہ مذہب اور مقدس ہستیوں کا اتنا مذاق بنایا جائے گا
آپ آئین و قانون کے رکھوالوں کو کیوں مجبور کررہے ہیں کہ وہ
ایک ہفتے میں اسلام آباد پر قبضہ کر سکتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا بٹگرام میں منعقد شعار اسلام کانفرنس سے خطاب
#JUIBattagramJalsa
"لگا ھے مصر کا بازار دیکھو"
افشاں کرن امتیاز ڈائیریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب
روزانہ کاشانہ میں رات گئے آتی اور گھنٹوں بڑی لڑکیوں کا انتخاب کرتی رہتی۔اپنی سرکاری گاڑی میں بچیوں کو گیسٹ ہاؤسز،ھوٹلز میں لیکر جاتی تھی۔