اس بے شرم نے طویل لوڈ شیڈنگ پر قوم سے معافی مانگی ہے اور کہا کہ لوڈ شیڈنگ پر وفاقی حکومت کا کنٹرول نہی ہے
وہ کیا شعر ہے
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
سچ پوچھیں تو کل سے اس کی اس بات پر غصہ کم نہی ہو رہا اس بے شرم انسان کی ویڈیو موجود جس میں بطور وزیر یہ لوگوں کو سولر پینل لگوانے اور اس سے منافع کمانے کی ترغیب تک دے رہا اب لوگوں نے جب کسی نا کسی طرح پینل لگوائیے یہ نجی بجلی گھروں کے مفاد کا نمائندہ بن گیا ہے سسٹم پر اصل بوجھ اس جیسے جاگیردار اور اشرافیہ کے نمائندے ہیں ہیں
پاکستان کے ہر مولوی سے فتنۂ الہندوستان اور فتنۂ الخوارج تو کہلوا دیا، اب ذرا ہمت فرمائیے؛ بلوچستان سے کراچی اور کراچی سے پاراچنار و گلگت بلتستان تک تخریب کاری میں ملوث کالعدم زینبیون سمیت ایرانی پراکسیوں کو ذاکروں اور علاموں سے بھی فتنۂ الفارس کہلوا کر دکھائیے۔
افغانستان سے کشمیر تک سب سے زیادہ قربانیاں اہلِ سنت نے دیں، اور پھر پالیسی بدلتے ہی سب سے زیادہ ڈنڈا بھی اہلِ سنت ہی کے حصے میں آیا۔
مگر پاکستان کی جڑیں کاٹنے والے فتنۂ الفارس کے تخریب کاروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کی باری آئے تو نجانے کیوں پراسیس سلو ہو جاتا ہے؟
سوال صرف اتنا ہے: قانون سب کے لیے برابر ہے یا نہیں؟
#FitnatulFaris
ہم تو چیخ چیخ کر کہ رہے ہیں کہ یہ کھٹمل پاکستان کے نہیں ایران کے وفادار،
لیکن ہم پر فرقہ واریت کا لیبل لگا دیا جاتا تھا ۔
اب دیکھ لو اس نمک حرام کو ،
اور تعجب کی بات یہ ہے کہ اس کو سب امن پسند سمجھتے ہیں
اصلی یہودی ایجنٹوں کی چیخیں اتفاق مکہ کی وجہ سے آسمان تک پہنچ چکی ہیں اور ہہ نام نہاد مسلمان خود کو اسلام کے محب ظاہر کرتے ہیں رافضی یہہودی گٹھ جوڑ اس جنگ نے ایسے واضح کیا ہے کہ ثابت ہو گیا یہ جس ملک میں بھی ہوں اس ملک سے وفادار نہیں ہوسکتے انکی وفا صرف مجوسیوں اور یہودیوں سے ہے
جب ایران اور امریکہُ کی پاکستان صلح کروا رہا تھا روز تہران کے چکر لگاتے پھر معاہدہ بھی کروا دیا تو ایران نواز پاکستانی لبرل اور صحافی الٹی چھلانگیں مار رہے تھے تب یہ سوال بھی نہی پوچھا اس سے پاکستان کی عوام کو کیا فائدہ ہو گا ؟
آج وہی لوگ مکہ معاہدہ پر ٹچکریاں کروا رہے ہیں
سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے درمیان حالیہ اہم معاہدے پر دنیا بھر کے مسلمان خوشی، اطمینان اور امید کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ پیش رفت امتِ مسلمہ کے باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کے حوالے سے ایک خوش آئند علامت ہے۔
لیکن افسوس کہ لاہور میں بیٹھے ایرانی نواز جواد نقوی کو یہ قربت اور تعاون ناگوار گزر رہا ہے۔ جو خود کو ہمیشہ اعتدال اور توازن کا نمائندہ ظاہر کرتے ہیں، ایسے مواقع پر ان کا طرزِ عمل خود بہت کچھ واضح کر دیتا ہے۔
اگر نام نہاد اعتدال پسند کا معیار یہ ہے، تو پھر کھلی شدت پسندی اور اشتعال انگیزی کرنے والوں کی کیفیت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
پہرہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
جس طرح یہ فرعون روز رات پیٹرول ڈیزل مہنگا کرتے عوام بھی روز رات ان کی خوب عزت افزائی کرے نماز میں بدعائیں دے الٹے ہاتھ سے ان کی تباہی مانگیں
آپ کا کھاتہ کھول دیا ہے آپ دل ہلکا کر لیجئے
🚨🚨فرعون وقت نے رات ہوتے پیٹرول بم گرا دیا
پاکستان کی تاریخ کے ظالم ترین حکمران شہباز شریف نے آدھی رات ہوتے ہی پیٹرول کی قیمت چار روپے لیٹر اور ڈیزل کی قیمت پانچ روپے لیٹر بڑھا دی ہے اسکےبعد ڈیزل 383 روپے46 پیسے جبکہ پیٹرول 335 روپے 18 پیسے کا ہو گیا ہے
فجر کی نماز کے وقت ان حکمرانوں کی بربادی اور تباہی کے لیے اجتماعی دعا مانگا کریں اب غریب کے پاس یہی آپشن بچا ہے
جب روز روز پیٹرول کی قیمتیں طے کرنے والا منصوبہ دیا تو راتب خوروں نے کہا کہ اس سے عوام کو فوری رلیف ملے گا اب کل 35پیسے پیٹرول سستا کر کے آج 5روپےلیٹر مہنگا کر دیا جمعہ سے آج تک تقریباً 45 روپے ڈیزل مہنگا کر چکے ہیں
شہباز شریف کے ہاتھوں عوام کو رلیف مل جائے یہ ناممکن ہے یہ صرف اور صرف الیٹ کے پیٹ بھرنے کے لیے آیا ہے
ایک اعتراض یہ کیا جا رہا کہ مولانا کی پارٹی نے پاکستان بننے کی مخالفت کی تھی اس کا جواب بھی حاضر ہے
یہ مفتی محمود ہیں مولانا کے والد اور انکا یہ انٹرویو پی ٹی وی پر چلا میں پہلے بھی ٹویٹ چکا اس کو جو صحافی لے رہے ان میں ایک انور خلیل صاحب ابصار عالم کے سسر ہیں
مفتی محمود صاحب آزادی کئ جدوجہد کا حصہ تھے انگریز کی جیل کاٹی ان کی جماعت کا ایک پلان تھا وہ مسلمانوں کی تقسیم نہی چاہتے تھے آپ انکی زبانی سن لیجئے کہ پلان کیا تھا اور پھر جب پاکستان بن گیا تو ان کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان میں مسلۂ یہ نا کوئی تحقیق کرتا نا پڑھنے کی کوشش کرتا ہے
جے یو آئی کے شاہدہ اختر کے بیٹےپائلٹ ہے
ان پائلٹوں میں شامل تھے جنہوں نے بنیان مرصوص میں بھارت کے پرخچے اڑائے ہیں
ن لیگیوں کی طرح نہیں ہے
کہ ہمارے بیٹے لندن میں جائیدادیں خریدیں اور برطانوی شہرت حاصل کریں
امن کے سوال کرنا غداری نہیں
#مولانا_کی_للکار
جن شرفاء نے سیاسی جرنیلوں سے دیس نکالے کا حساب برابر کرنا تھا وہ اب موجودہ سیاسی جرنیلوں کی توہین پر اپنے سوشل میڈیا ہم نواؤں کے ساتھ مولانا فضل الرحمن کے خلاف قوالی میں لگے ہوئے ہیں
آپ زرا 5 سال پیچھے جائیں
اور مریم نواز اسکے ابا نواز شریف سمیت تمام پٹواریوں کی والز چیک کریں۔ سب کا بیانیہ سیم ٹو سیم یہی مولانا والا ہے۔۔
تب تمہاری مریم مولانا کے کندھوں پر سر رکھ کر صدقے واری جایا کرتی تھی۔
اس کا شوہر مولانا کے ہاتھ چوما کرتا تھا۔
نوازشریف مولانا کو ابو مانا کرتا تھا۔
پھر ایک ٹڈے کو ہڈی ڈال دی گئ تو تم سب دم ہلاتے ہوۓ جمہوریت کی بات کرنے والے پر بھونکنے لگ گۓ ہو؟
مولانا کا بیانیہ جو 2013 میں تھا وہی 18 اور وہی 23 میں تھا۔
تم اپنی پوزیشن واضح کرو۔
کیا اصطبلشمنٹ بدل گئ؟
کیا انہوں نے سیاسی بدمعاشی چھوڑ دی؟
مطلب شرم غیرت عزت سے نون لیگ کا کوئ سروکار ہی نہیں۔۔ ؟
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار