"ن لیگ کے الیکشنز جہاں کمپائل ہو رہے تھے وہاں بیٹھا ایک شخص میرے ساتھ رابطے میں تھا اور اس نے مجھے ایک بات کہی کہ ن لیگ کا جھاڑو پھر چکا ہے"
نوازشریف کے حلقے NA-130 کے فارم 47 کا پوسٹ مارٹم
I echo the @StateDept call for a full investigation of election interference and fraud in Pakistan. Now is the time for the international community to stand on the side of the people of Pakistan. We cannot recognize a new government until it is clear that democracy has prevailed.
Very concerned by reports of vote manipulation and interference in Pakistan's election. I agree with the @StateDept that we need a full investigation. The will of the Pakistani people must be respected.
عارف علوی صاحب کو آنا چاہیے اور عمران خان صاحب کو ساتھ لے کر جانا چاہئیے۔ سیکورٹی کا رسک نہیں لیا جا سکتا۔ یہ لوگ طے کر چکے ہیں کہ فساد ہر صورت مچانا ہے۔
خواجہ صاحب کیا آپ کو معلوم ہے کہ پیش نہ ہونے پر نوٹس چیلنج کیا جاتا ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
ہم نوٹس کا جواب دے چکے ہیں، ہم نے سمجھا نیب نے دوبارہ نوٹس جاری نہیں کیا تو معاملہ ختم ہوگیا، وکیل خواجہ حارث
کیا اس کیس میں آپ کو کوئی سوالنامہ فراہم کیا گیا،کیا عمران خان اس نوٹس پر نیب کے سامنے پیش ہوئے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار
عمران خان کو سوالنامہ فراہم نہیں کیا گیا،صرف ایک نوٹس بھیجا گیا، عمران خان پیش نہیں ہوئے، جواب جمع کرایا، خواجہ حارث
کیا آپ کو انکوائری رپورٹ فراہم کی گئی تھی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار
عمران خان کو انکوائری رپورٹ فراہم نہیں کی گئی،گرفتاری کے بعد دی گئی، خواجہ حارث کے دلائل