میرا تجزیہ شام کے بارے میں۔
(اس سے پہلے کہ کوئ اسے شیعہ سُنی بات بناۓ کہتا چلوں کہ بھاڑ میں جاۓ بشار الاسد)
۱۔ جس شخص الجولانی کے اوپر امریکہ نے دس ملئین ڈالر کا انعام رکھا تھا اسے ہی آج شام کا سربراہ بنادیا۔
پہلی امریکہ منافقت
۲۔ نیتن یاہو کا بشار کے جانے کے بعد ہی چند گھنٹوں میں شام کا دورہ اور الجولانی کی تعریفیں۔
دوسری اسرائیلی اور امریکی منافقت
۳۔ حماس کو آج تک جو ہتھیار دئیے گئے ہیں وہ حومس شام کے راستے جاتے تھے۔ اب حماس کو کبھی کوئ ہتھیار نہیں ملیں گے اور فلسطین کی آزادی بھول جائیں۔
کس کی جیت ہوئ ؟ اسرائیل کی۔
۴۔ پہلی فتح اسرائیل نے کس جگہ کو کیا ؟ شام کے گولان ہائیٹس کو۔
اسرائیل کا پُرانا خواب پورا۔
۵۔ یہ کسی مسلمان کی جیت نہیں۔ یہ اسرائیل اور امریکہ کی جیت ہے۔ اور کچھ نہیں ہے۔ یہ فلسطین کی ہار ہے۔
یہ ایک ایسی چال چلی گئی ہے جس کا سب سے بڑا نقصان فلسطین کو ہوگا اور چند نادان جو آج خوش ہورہے ہیں وہ چند ماہ میں آنسو بہائینگے۔
اس ٹوئیٹ کو محفوظ کرلیں۔✍️✍️✍️
اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔
⚽️ایرانی فٹبالر نے امریکہ میں کھڑے ہو کر امریکی میدانوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں شہید ہونے والی اسکول کی 168 لڑکیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔۔ایرانی کھلاڑی کی جرات کو سلام
Tribute to the martyred School girls
پاکستان میں انسانی حقوق کا تصور ختم ہو چکا ہے۔ پنجاب اس میں سرفہرست ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
سہیل آفریدی کا دعویٰ تھا کہ وہ ڈیڑھ لاکھ آئی ایس ایف کے نوجوانوں کو جانتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اڈیالہ کے باہر لائیں نا، آپ کو اپنی کابینہ کے 15 افراد کو اڈیالہ کے باہر نہیں لا سکتے۔ ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایران امریکہ سے جنگ جیت گیا❤️🔥
نا کسی جرنیل کو سنا, نا کوئی جرنیل سامنے آیا, عباس عراقچی مزاکرت کو لیڈ کرتے رہے!!
جبکہ جنگ جرنیلوں نے لڑی، اپنی جانیں قربان کردی, لیکن کسی نے فیلڈ مارشل یا استثنی نہیں لیا!!❤️
آپ عمران خان کو 5 سال مزید جیل میں رکھیں یہ ملک ترقی نہیں کرے گا۔ ہماری چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا جو کہ بغض عمران خان نہیں بلکہ بغض پاکستان تھا، شاندانہ گلزار
🚨 انٹرنیشنل نیوز :اسکائی نیوز کی رپورٹر یلدا حاکم نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا
عمران خان کو جیل میں غیر انسانی حالات میں رکھا جا رہا ہے، ان کی کوٹھڑی (cell) میں حشرات ہیں، وہاں انتہائی بدبو ہے، اور ان کے ساتھ ہونے والا سلوک تذلیل آمیز ہے
انتہائی اہم🚨ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ امریکہ کو اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کرنے پر مجبور کیا گیا۔ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ ایران کی مسلح افواج اور عوام کی "طاقت، استقامت اور مزاحمت" کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے۔
پاکستانی قوم کا شکریہ تو بنتا ہے جو بھوک سے مر رہے ہیں مگر باہر نہیں نکل رہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں