ہے کوئی ایسا منسٹر جسے اتنی محبت ملتی ہے
ہے کوئی ایسا منسٹر جو اتنی شفقت اور محبت کرتا ہو عوام سے
صوبائی وزیر مواصلات @SohaibBherthMPA سے بچوں کی والہانہ محبت کا انداز چیک کیجئے
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شر��ف سے رکن قومی اسمبلی اور وزیرِ مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز و کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ کی ملاقات۔
2018 سے 2022 تک پاکستان جس دور سے گزرا، وہ سب کے سامنے ہے، اور 2024 سے اب تک پنجاب میں ہونے والے ترقیاتی کام بھی عوام کے سامنے ہیں۔ می�� لانگ مارچ میں شریک افراد سے، آپ کے چینل کے توسط سے، یہ کہنا چاہتا ہوں کہ لانگ مارچ روکیں، اٹک سے لاہور تک موٹر وے پر سفر کریں۔ آپ بھی ساتھ آئیں
سی ایم انسپکشن ٹیم کا ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال ( ڈی ایچ کیو) سرگودھا کا اچانک دورہ
ہسپتال میں طبی سہولیات، صفائی اور انتظامی امور کا جائزہ، خراب اے سی اور سٹریچرز کی صورتحال پر فوری اقدامات کی ہدایت
رات گئے سرگودھا میں CMIT کا ایکشن — DHQ ہسپتال کی اچانک Inspection!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں سی ایم انسپیکشن ٹیم (CMIT) نے رات گئے ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال (DHQ) سرگودھا کا اچانک دورہ کیا۔ ٹیم نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کی تفصیلی Inspection کرتے ہوئے طبی سہولیات، صفائی ستھرائی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔
معائنے کے دوران دو اے سی خراب پائے گئے، جس پر معاون خصوصی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری درست کرانے اور ذمہ دار اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی۔ ہسپتال میں سٹریچرز کی کمی اور دستیاب سٹریچرز کی خراب حالت کا بھی نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر کمی پوری کرنے اور خراب سٹریچرز درست کرانے کے احکامات جاری کیے گئے۔
مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی — ضروری سہولیات کی ف��الیت اور مریضوں کی مشکلات کا فوری ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔
شفاف Inspection، ٹھوس شواہد اور مؤثر نگرانی — CMIT کا عزم
#CMIT #Sargodha #DHQHospital #Inspection #Punjab #Accountability #MaryamNawazSharif
’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبہ عالمی سطح پر سستے اور قابلِ رسائی رہائشی منصوبوں میں نمایاں ہوا اور UN-Habitat Scroll of Honour Award سے سرفراز ہوا۔ 🏠✨
یہ اعزاز پنجاب میں کم آمدن والے خاندانوں کے لیے رہائشی سہولت کی فراہمی کی ایک اہم پیش رفت کو اجاگر کرتا ہے��
@MaryamNSharif
وزیر اعلی پنجاب نے نا صرف پنجاب بلکہ پاکستان کے لئے اعزاز حاصل کیا ہے،37 سالوں سے چلنے والے ان ایوارڈز میں اس مرتبہ ۱۰۰ پراجیکٹس میں سے پہلے نمبر پر اپنی چھت اپنا گھر آیا ہے،جس کا اعلان بین الاقوامی طور پر کیا جارہا ہے
#ApnichatApnaGhar#UNHabitat
آج پوری پاکستان کی عوام کے لیے ایک شاندار لمحہ ھے
اپنی چھت اپنا گھر پر پاکستانی کا خواب تھا اور اس خواب کو پورا کیا سپر سی ایم پنجاب مریم نواز شریف نے
اور آج ہو این نے اس پر ایوارڈ دے کر مہر ثبت کر دی
#ApniChhatApnaGhar
عوامی خدمت جب خلوص اور عملی اقداما�� کے ساتھ ہو تو دنیا بھی اس کا اعتراف کرتی ہے۔
یہ صرف ایک ایوارڈ نہیں، لاکھوں خاندانوں کی دعاؤں اور امیدوں کی کامیابی ہے۔ شاباش مریم نواز شریف!
#ApniChhatApnaGhar
#UNHabitat
ماشاءاللہ یہ پنجاب کا اعزاز نہیں پاکستان کا اعزاز ہے
آج پنجاب حکومت اور وزیر اعلی پنجاب کی وجہ سے انٹرنیشنل لیول پہ پاکستان کی عزت افزائی ہوئی ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
19 سال بعد یو این ہیبی ٹیٹ ایوارڈ کی جیت صرف ایک ٹرافی نہیں بلکہ پنجاب کے ہر بے گھر شہری کی فتح ہے!
وزیراعلی مریم نوازشریف کا "اپنی چھت اپنا گھر" پراجیکٹ جس سے اب تک 2 لاکھ سے زائد افراد مستفید ہو چکے ہیں اور انشاءاللہ اگلے 5 سال میں 5 لاکھ غریب خاندانوں کے اپنے گھر کا خواب سچ ہوگا۔
محفوظ اور باعزت چھت ہر شہری کا حق ہے
#ApniChhatApnaGhar
پنجاب کے عوام کے لیے تاریخی اعزاز! 🇵🇰
’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبہ دنیا کے بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل، اور UN-Habitat Scroll of Honour Award سے سرفراز۔ یہ کامیابی عوامی خدمت اور روشن پنجاب کے وژن کی جیت ہے۔ 🏠✨ #ApniChhatApnaGhar#UNHabitat
CM Inspection Team conducted a late-night inspection of the Kotli Sattian Beautification Market to assess the quality and progress of the ongoing beautification work being carried out across Punjab on the directions of the Chief Minister.
The quality of the completed work was thoroughly checked, and necessary directions were issued to ensure that all remaining debris is removed.
The concerned authorities were directed to ensure that the market is fully completed, cleaned, and properly finished before its formal inauguration, in line with the Chief Minister’s vision.
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں سی ایم انسپیکشن ٹیم ٹی ایچ کیو کوٹلی ستیاں پہنچ گئی
سی ایم انسپیکشن ٹیم کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی ستیاں کا تفصیلی معائنہ
سی ایم انسپیکشن ٹیم نے مریضوں اور دیگر افراد سے فیڈ بیک لیا
الحمدللہ! چکسیدا سے ثناءاللہ گوندل (گامے کا)، گلزار احمد گوندل، محمد انار اور عمر حیات نے اپنی فیملی و گروپ سمیت چن پنجوتھہ گروپ چھوڑ کر بھرتھ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
ہم تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے مسلم لیگ ن میں خوش آمدید کہتے ہیں
@MaryamNSharif
NA-82 | PP-71 | PML-N ⚜️
الحمدللہ! چکسیدا سے ثناءاللہ گوندل (گامے کا)، گلزار احمد گوندل، محمد انار اور عمر حیات نے اپنی فیملی و گروپ سمیت چن پنجوتھہ گروپ چھوڑ کر بھرتھ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
@SohaibBherthMPA#NA82#PP71#PMLN#MaryamNawazSharif#Bharth
NA-82 | PP-71 | PML-N ⚜️
الحمدللہ! چکسیدا سے ثناءاللہ گوندل (گامے کا)، گلزار احمد گوندل، محمد انار اور عمر حیات نے اپنی فیملی و گروپ سمیت چن پنجوتھہ گروپ چھوڑ کر بھرتھ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
تمام ساتھیوں کو خوش آمدید
#NA82#PP71#PMLN#MaryamNawazSharif#Bharth
الحمدللہ! چکسیدا سے ثناءاللہ گوندل (گامے کا)، گلزار احمد گوندل، محمد انار اور عمر حیات نے اپنی فیملی و گروپ سمیت چن پنجوتھہ گروپ چھوڑ کر بھرتھ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا
ہم تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے مسلم لیگ ن میں خوش آمدید کہتے ہیں
@MaryamNSharif@SohaibBherthMPA