“پہلے تو آپ مانتے نہیں تھے کہ سائفر ہے
اب مان گئے ہیں کہ سائفر ہے ہاں امریکہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹا دو “
لوگ اب سوال کر رہے ہیں جواب تو دینا پڑے گا!
کیا ہم غلام ہیں ؟؟
پہلے انکا مقابلہ تھامسجد کےملاں کےساتھ اسکےبعد انکامقابلہ ہوا بلوچستان کےبلوچوں سے جنہیں یہ اٹھا کر مسنگ پرسن بنا دیتے تھے
اب انکامقابلہ ہے عمران خان اور پڑھے لکھے نوجوانوں کے ساتھ اب یہ نوجوان انکو گھر تک چھوڑ آئیں گے
اوریا مقبول جان نے2منٹ کے کلپ میں سب کچھ کھل کر بول دیا🔥🔥
یہ شہید کیپٹن عمار حسیب کی والدہ ہیں ، ان کا بیٹا کارگل کی جنگ میں شہید ہوا ، پاکستان آرمی نے شہداء کی میتیں واپس کرنے سے انکار کردیا ، انڈیا والوں نے ان کو دفن کیا !
لیکن نو مئی کو مٹی ، پتھر ، لکڑی اور چند عمارتوں کی حرمت ایسے شہداء کے لہو سے زیادہ ہے !
رانا ثناءاللہ کا بیان کہ ہم نے عمران خان کو گرانے کے لیے باجوہ کو ووٹ دیا ظاہر کرتا ہے کہ عمران خان کا مقابلہ کرنا ن لیگ کے بس کی بات نہیں اور انہیں عمران خان کو گرانے کے لیے فوج چاہیے پوری ریاست چاہیے ! محمد مالک 🔥🔥🔥
افسوس کی بات ہے کہُ اسلاماباد کے اسکولوں کے چھٹی اور ساتویں جماعت کے بچوں کو بھی کوئی عقلمند عمران خان کے خلاف بنی documentary دکھا رہا ہے! کہیں سے حکمُ کے مطابق دکھائی جا رہی ہے! اس میں۔ عمران خان کو پاکستان کے دشمن کے طور پہ دکھایا جاتا ہے! ویسے تو ڈوب مرنے کا مقام ہے! مگر مزے کی بات یہ ہے کہ بارہ اور تیرہ سال کے بچے ایک دوسرے کو فون کر کے قہقے مار کے کہہ رہے ہیں کہ “یہ ہمیں بےوقوف سمجھتے ہیں” عقلمند لوگ چونکہ بہت بڑے، اور بوڑھے ہو گے ہیںُ اسلئے نہیں سمجھتے کہ یہ بچے TikTok Generation ہیں اور انکے ماں باپ بھی ۱۹۶۵ کے بعد پیدا ہوے تھے! جو کہانی کڑوڑوں روپے خرچ کر کے انھیں سنائی جا رہی ہے، انھیں اس کہانی سے کوئی دلچسپی ہے ہی نہیں! آپ کے Advisor بھی پرانے ہو گے ہیں! انھیں فارغ کریں! https://t.co/TjgxZFOJya via @YouTube
عمران ریاض پر کسی کو کتنا غصہ تھا جو اس نے اپنی تمام ریجھیں پوری کی ہیں؟
جو ذہنی جسمانی حالت سننے میں آ رہی ہے ایسا سلوک تو انڈیا کی جیلوں میں کشمیریوں کے ساتھ نہیں ہوتا بلکہ انڈین جاسوسوں اور پائلٹوں کو پروٹوکول ملتے ہیں
۔۔
ہماری حالت کہ اسی پر شکر منا رہے “زندہ چھوڑ دیا”؟لعنت
بلوچستان کے ان علاقوں میں عمران خان پہ گانے بن رہے ہیں جہاں قوم پرستوں، مولویوں کےعلاوہ کسی کانام لینا گناہ تھا۔ہمارےعلاقوں میں کسہ پہ گانابنناLegendaryحیثیت رکھتاہے۔
ترجمہ: اٹک جیل میں جووہ قیدی نمبرآٹھ سوچارہے
میں اسکامعترف ہوں،ہمنواہوں،وہ بہادر میرا دوست ہے۔
#1Nation1Leader
Prisoner of conscience #KhadijahShah she is a mother to 3 young children and successful fashion designer. She is still in jail without justice and bail. Pakistanis demands her immediate release.
#freefemaleprisoners
جناح ہاوس جناح ہاوس لگے رہتے ہیں،ایک دن بھی جناح وہاں نہیں رہے۔
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کوشش کرتی رہیں ان کو قبضہ نہیں دیا گیا
اللہ ایاز میر صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
قیدیوں والی وین سے صنم ��اوید کی آواز سن سکتے ہے جی جی جی again arrested. ان نہتی خواتین سے خوفزدہ ہے۔ جب یہ 4 ماہ جیل میں تھی اور کسی اور مقدمہ میں بھی مطلوب تھی تو انکی گرفتاری پہلے ڈال لیتے لیکن یہ سب کچھ بدنیتی کی بنیاد پر کیا جارہا ہے
اوریا مقبول جان نے خاموشی توڑ دی
پچھلے دنوں میں غائب نہیں بلکہ اغواء ہوا تھا
اور اغواء کار کون ہیں آپ سب بھی انہیں اچھی طرح جانتے !!
میں اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
اوریا مقبول جان 🔥🔥
آج عمران خان بہت یاد آ رہا ہے جب اس نے یو این جنرل اسمبلی میں خطاب کیا تھا تو پوری دنیا کی نظریں اس خطاب پر تھیں اور پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان نے کس دلیری سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی وکالت کی ! ایثار رانا 🔥🔥🔥
آواز طارق عزیز صاحب کی ہو ، کہہ رہے ہوں “لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے تم کھڑے تھے”خان صاحب کی مکمل عکاسی کرتی ہے
پوری وڈیو دیکھ کر آنکھیں بھیگ گئیں اللہ شیرِ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
جن لوگوں نے علامہ اقبال کے گھر کی تقدیس نہیں رکھی اور آدھی رات کو دروازے توڑ کر ان کی بہو کو اندر سے نکال لائے
ان کی نام نہاد جناح ہاؤس سے کیسی محبت جس میں خود جناح کو رہنا نصیب نا ہوا ؟؟
۔۔
“ایاز امیر صاحب جناح ہاؤس کی پول کھول رہے ہیں”