"ڈونلڈ ٹرمپ سے وابستہ تمام امیدیں اس وقت دم توڑ گئیں جب ذاتی اور تجارتی مفادات، جن میں نوبل انعام، کرپٹو کرنسی اور پاکستان کے معدنی وسائل کی پیشکش شامل تھی، کو ترجیح دی گئی۔ میرے والد کے ساتھ ان کے قریبی تعلقات کے باوجود، وہ بھی اس معاملے پر مصلحت کا شکار ہو کر خاموش ہو گئے۔
— قاسم خان
It's not cricket. @ImranKhanPTI should be released immediately by Pakistan’s authorities. His arbitrary detention casts a dark shadow on respect for democracy and rule of law in Pakistan: https://t.co/5RuDZ0k8cO
آرمی چیف نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا، جس کا کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
یہ مناظر زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گے۔ آنسو گیس کے (تکلیف دہ) اثرات زائل کرنے کیلئے سر پر پانی انڈیلتے اور دیوانہ وار جھومتے ہوئے بلند کی جانےوالی آزادی کی یہ والہانہ اور پرجوش صدائیں! ماشاءاللہ ایک قوم بالآخر بیدار ہو رہی اور آزادی مانگ رہی ہے۔