#Plant4Pakistan campaign is a step to counter climate change effecting Pakistan and ultimately our current and coming generations. Planting a tree is planting hope for a healthier and salubrious future.
This photo was taken by me from my Charpai when we slept under a hot night sky in Nagarparker, Tharparker sometime around 1997
The road to his premiership has been long & hard, however, his passion to serve Pakistan knows no bounds
سوئزرلینڈ کے بینکوں میں پڑے پاکستانیوں کے 200 بلیین ڈالرز واپس لانے کے لیے ایک مخصوص ٹاسک فورس تشکیل دی جائے گی۔
اس ٹاسک فورس میں تمام متعلقہ ماہرین موجود ہوں گے جو طے کردہ TOR's کے مطابق اپنی سفارشات پیش کرے گی۔
حالیہ بحران میں یہ سرمایہ پاکستان کی قسمت بدل سکتا ہے۔
22 برس کی انتھک محنت آخر کار رنگ لے آئی۔
وہ شخص جس نے اپنا خاندان، اپنی آرام دہ زندگی سب کچھ نظر انداز کر کے پاکستانی قوم کے حقوق اور پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی انشاءاللہ ۱۱ اگست کو وزیرِ اعظم کے طور پر عوام کے درمیان حلف اٹھائے گا۔
تصویر: 1997 میں عمران خان کا پہلا الیکشن۔
پاکستان کی موجودہ تاریخ میں اگر کوئی حقیقی نظریاتی اور عوامی وزیرِ اعظم ہے تو عمران خان ہیں۔
امیر و غریب کا فرق مٹانے، ہر کسی کو یکساں حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے اور پاکستان کو ترقی کی نئی راہوں سے ہمکنار کرنے والے واحد وزیرِ اعظم صرف عمران خان۔
حلف اٹھانے سے پہلے میری خان صاحب @ImranKhanPTI سے 1 ریکویسٹ ہے
جہاں جہاں سے ن لیگ نے سیٹیں جیتی ہیں
وہاں معیاری تعلیم مفت دی جاۓ تاکہ لوگوں میں شعور آسکے
متفق ہیں تو "ری ٹویٹ کریں!!!